US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ادارہ شماریات نے بتایا کہ پاکستان میں ہوٹل اسپتالوں سے زیادہ ہیں، 2لاکھ 56 ہزار ہوٹل،1لاکھ 19 ہزار 789 اسپتال ہیں
پالیسی کے تحت الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کے لیے 122 ارب روپے کی سبسڈی اسکیم شروع کی جائے گی
بازارِ حصص میں کئی ہفتوں سے تیزی کا رجحان جاری ہے اور اس دوران کئی نئے ریکارڈز قائم ہو چکے ہیں
وزارت منصوبہ بندی سالانہ ترقیاتی پروگرام انتہائی ترجیحی منصوبوں تک محدود کرے
یہ کمیٹی 7 اراکین پر مشتمل ہوگی، جس کے سربراہ ایف بی آر کے ممبر لیگل ان لینڈ ریونیو میر بادشاہ خان وزیر ہوں، نوٹیفکیشن
مقامی سطح پر 24قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1400روپے کی کمی سے 3لاکھ 55ہزار 200روپے کی سطح پر آگئی
پرافٹ ٹیکنگ سے آج بازار حصص میں اتار چڑھاؤ کا رجحان جاری ہے
آئی ایم ایف کا اسٹیٹ بینک میں 2 ڈپٹی گورنرزکی خالی اسامیاں بھی فوری پر کرنے پر زور
غیر فعال جننگ فیکٹریاں دوبارہ فعال ہونے سے پنجاب میں کپاس کی آمد میں بہتری آئیگی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 05پیسے کی کمی سے 284روپے 50پیسے کی سطح پر بند ہوئی
پاکستان کے بینک کاروباری حجم بڑھانے کے بہتر مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، فچ ریٹنگ ایجنسی
مالی سال 2024-25 میں دونوں ممالک کی تجارت 7 ارب 59 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہی، تفصیلات ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلیں
نجی شعبے کو ملک کی قیادت کرنی ہے، حکومت کا کام محض سازگار کاروباری ماحول مہیا کرنا ہے، وزیر خزانہ
پاکستان میں دو خطرات، بڑھتی آبادی اور موسمیاتی تبدیلی کا سامنا کررہے ہیں ، محمد اورنگزیب
ایوارڈز میں ملک بھر سے اشتہاری ایجنسیوں، برانڈز، مارکیٹنگ لیڈرز اور میڈیا ہاؤسز نے شرکت کی
او جی ڈی سی ایل نے منصوبہ فروری 2024 میں گورنمنٹ کے مراعاتی پیکیج کی منظوری کے بعد شروع کیا تھا
پاکستان اور امریکا کے نئے تجارتی معاہدے نے جنوبی ایشیائی تجارت کا توازن بدل دیا
رواں ہفتے پنجاب اور سندھ میں مزید بارشوں کے باعث صورت حال مزید سنگین ہونے کا خطرہ ہے، چیئرمین
کمپنی کے جنرل منیجرکی سربراہی میں15 رکنی وفدکی صوبائی وزیر صنعت و تجارت سے ملاقات
چینی درآمد کرنے کے ٹینڈر میں مجموعی طور پر5 کمپنیوں نے بولی جمع کروائی اور دو کمپنیوں کی بولی قبول کرلی گئی
گزشتہ سال کے مقابلے میں سیمنٹ کی بوری 36 روپے سستی ہوگئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات
منصوبے کے تحت درآمدی چینی کو اوپن مارکیٹ میں رعایتی نرخوں پر عوام تک پہنچایا جائے گا
خزانہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا اور نئی قیمتوں کا اطلاق اگلے 15 روز کے لیے ہوگا
ٹیرف معاہدہ اقتصادی تعاون کے نئے دور کا پیش خیمہ ہوگا، کان کنی،معدنیات اوردیگرشعبوں میں تعاون فروغ پائے گا، وزیرخزانہ
اسٹیٹ بینک کے مطابق اس وقت کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 25 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں
حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.31 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 2.21 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، ادارہ شماریات
سونے کی قیمتوں میں کمی کے برعکس ملک میں چاندی کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم ہیں
اس عمل سے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی بے جا مداخلت اور کرپشن کا تدارک کیا جا سکے گا
رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفد کی گورنر اسٹیٹ بینک کے ساتھ خصوصی ملاقات میں فیصلہ
ریفائنری کی بندش سے تیل و دیگر مصنوعات کی سپلائی چین پر جزوی اثر پڑنے کا امکان ہے، ماہرین
بیرونی ذخائر میں بہتری اور قرض ادائیگی کی صلاحیت پر اعتماد میں اضافہ ہوا
کمپنیوں کے حقیقی مالکان کے اعداد و شمار موثر طور پر استعمال نہیں کیے جا رہے
انٹرنیٹ، ٹیلی کام کمپنیوں اور پی ٹی اے کومعلومات دینے کا پابند کر دیا گیا
ای سی سی اجلاس میں سرکاری انگلش چینل کی اپ گریڈیشن کے لیے پیش کردہ سمری بھی منظور کی گئی
مثبت سینٹیمنٹس کے باعث کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا
پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے موڈیز نے پاکستان کی آؤٹ لک کو "مستحکم" قرار دیا ہے
جولائی میں درآمدات میں اضافے سے تجارتی خسارہ 2.7 ارب ڈالر تک پہنچا، وزیر منصوبہ بندی
وزیراعظم کی ڈیڈلائن ختم ہونے کے باوجود ممکنہ امیدوار شارٹ لسٹ نہ کیے جا سکے
یہ سنگ میل ڈیجیٹلائزیشن، ادائیگی آسان بنانے اور سرمایہ کاروں کے تجربے کو ٹیکنالوجی سے بہتر کرنے کی کاوشوں کاعکاس ہے
صرف 2022میں ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے آفات میں 30ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، تیسری پی سی سی رپورٹ
اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 284روپے 90پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
اپیلیٹ ٹربیونل نے فلور ملز ایسوسی ایشن کو جرمانہ قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم دے دیا
گزشتہ ہفتے کی طرح آج بھی مسلسل دوسرے دن بازار حصص میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بلند، کاروبار میں تیزی
حکومت پاکستان 40 سال گزرنے کے باوجود ان پانچ ممالک سے رقم واپس لینے میں ناکام
عالمی قوانین سے رہنمائی لیں، چند محکموں کی رپورٹ پر نظرثانی کی جائے
ماضی میں 2014، 2016، 2017 اور 2021 میں اسپیکٹرم نیلامی ہو چکی ہیں
گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی
اعتماد میں اضافہ کاروباری اداروں کے نقطہ نظر سے سیاسی و اقتصادی غیریقینی صورتحال میں بہتری کو ظاہر کرتاہے، سروے
جولائی 2025 میں کسٹمز اپریزمنٹ ساؤتھ میں درآمدات میں سالانہ 50فیصد نمو ریکارڈ کیا گیا، چیف کلکٹر اپریزمنٹ ساؤتھ
نئی صنعتی پالیسی کے مسودے کو جلد حتمی شکل دے کر وفاقی کابینہ سے اس کی منظوری لی جائے گی