US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے بھاؤ میں تین ڈالرز کی کمی ہوئی
اس اہم منصوبے سے ٹیکسٹائل، گارمنٹس، سرجیکل اور خوراک سمیت دیگر شعبے مستفید ہوں گے
ڈالر کی قدر 282 روپے 46 پیسے کی سطح پر آگئی
ایف بی آرکے مطابق ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والے افراد پررقوم نکلوانے پر ٹیکس کٹوتی میں اضافہ کردیاگیا ہے
سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ مقامی مارکیٹ میں چاندی کے نرخ بھی بڑھ گئے
پاکستان کے پاس کھربوں روپے مالیت کے معدنی وسائل موجودہیں جن کی تلاش کے لیے بھرپوراقدامات کیے جا رہے ہیں، نائب وزیراعظم
اسلام آباد میں جی ایس ایم اے کا دوسری ڈیجیٹل نیشن سمٹ ہوئی
یکم اگست کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 19 ارب 49 کروڑ 56 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی
نیپرا نے سی ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا
بازارِ حصص میں مسلسل تیزی سے واضح ہے کہ مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے
جولائی میں8.88 فیصد اضافے کیساتھ برآمدات کا حجم2.697 ارب ڈالر، درآمدات کا 5.44 ارب ڈالر رہا، ادارہ شماریات
سونے کے ساتھ ساتھ فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا
چھ ماہ میں پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ کے خاتمے اور نیا خودمختار ادارہ بنانے کی ہدایت
مجموعی اہم شرائط پوری،حکومت نے 2.4 کے بجائے 2.7 ٹریلین کا سرپلس دیا
پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کی رپورٹ میں مبینہ طور پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑا تجارتی منی لانڈرنگ اسکینڈل بے نقاب کیا گیا ہے
بین الاقوامی سطح پر پاکستان پر مضبوط اعتماد، مثبت معاشی اشاریوں کی بدولت روپے کی قدر بڑھ رہی ہے
پاکستان کی سرمایہ مارکیٹ کو مضبوط بنانے میں بینکوں کا اہم کردار ہے، چیئرمین ایس ای سی پی
پہلے مرحلے میں 40 ہزار بائیکس اور ایک ہزار رکشے جلد فراہم کیے جائیں گے، وفاقی وزارت خزانہ
پاکستان کے مالی خسارے اور سود اخراجات میں نمایاں کمی ہوئی ہے جبکہ محصولات میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
گزشتہ روز بھی بازارِ حصص میں کاروبار میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی
مرکزی بینک کے مطابق مالی سال 2024-25 میں ترسیلاتِ زر 38.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
اختیارات کا استعمال شکایات کے ازالے کیلیے بنائی گئی کمیٹیوں کی رضامندی سے مشروط ہوگا
70 سے زائد شوگر ملوں نے سماعت موٴخر کرنے کی درخواست دی تھی، نئی تاریخ 22 تا 25 ستمبر مقرر کردی، سی سی پی
بازارِ حصص میں حالیہ تیزی گزشتہ ہفتے کی مثبت کاروباری فضا کا تسلسل ہے
سی پی پی اے کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر نیپرا میں سماعت آج ہوگی
پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائننگ کمپنی Cnergyico کا امریکی کمپنی Vitol سے معاہدہ طے پا گیا
ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات میں تیزی لانے کا وقت آ گیا ہے، وزیر تجارت جام کمال
جولائی میں مجموعی طور پر 3.997 ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت ہوئی،آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن
سرکاری سطح پر فی کلو گرام چینی کی ہول سیل قیمت 170روپے ہے مگر ہول سیل میں چینی 172روپے میں فروخت ہورہی ہے
وسطی و جنوبی ایشیا میں بلاک چین اور ڈیجیٹل فنانس کا فروغ جاری رہے گا، وزیر مملکت
یو ایس ایکزم بینک نے منصوبے کے لیے بغیرکسی حدکے مالی تعاون فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے
کاروبار کے دوران ایک موقع پر ڈالر کی قدر 37 پیسے کمی سے 282روپے 50 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی
معاہدے کے تحت امریکا سے کم ریٹ پر درآمدات اور پاکستانی مصنوعات کی برآمد پر 19 فیصد ٹیرف ہوگا، ذرائع
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق 28 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا
فین مینوفیکچرنگ کمپنیوں اورایسوسی ایشن کے دفاترسے قیمتیں فکس کرنے کے ڈیجیٹل شواہداور ریکارڈ اکٹھاکیاگیا، کمپٹیشن کمیشن
سونے کی قیمتوں میں کمی کے برعکس ملک میں چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں
دونوں ممالک کرپٹو اور بلاک چین کے شعبے میں باہمی تعاون کو وسعت دینے جا رہے ہیں، وزارت خزانہ
یکم تا 14 اگست جشن آزادی معرکہ حق کے تناظر میں منایا جائے گا، مراد علی شاہ
بھارت، ویتنام اور انڈونیشیا کے مقابلے میں ٹیرف کے معاملے میں نرمی برتی جائے گی
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت اور متعلقہ وزارتوں کی تجاویز کی روشنی میں قیمتوں میں ردوبدل کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن
بیرونی ادائیگیوں کی وجہ سے ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی، ترجمان اسٹیٹ بینک
زیراعلیٰ پنجاب کے گرین کریڈٹ پروگرام میں 35 ایسے اقدامات شامل ہیں جن کے ذریعے عام شہری گرین کریڈٹ حاصل کرسکتے ہیں
اس عرصے کے دوران 14 ہزار 890 آئی ٹی کمپنیاں اور 7 ہزار 400 کال سینٹرز بھی رجسٹرڈ ہوئے ہیں، حکام
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 285روپے 50پیسے کی سطح پر بند ہوئی
افغانستان کی 4 مصنوعات پر 5 سے 26 فیصد ٹیکس رعایت دی جائے گی، پاک-افغان دوطرفہ تجارت میں اضافہ کیا جائے گا، ذرائع
جولائی میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 233روپے تھی، اگست کے لیے گھریلو سلینڈر کی قمیت 2541 روپے 36 پیسے مقرر کردی گئی ہے
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 303 ڈالر کی سطح پر آگئی
بین الاقوامی کنزیومر ہیلتھ کمپنی ہیلیون نے پاکستان میں 12 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے
تجارتی ڈیل میںرکاوٹ دور،گوگل، میٹا، مائیکروسافٹ جیسی کمپنیوں کو فائدہ ہوگا
آئین کے تحت نئے فارمولے پر پانچوں حکومت کا اتفاق رائے لازمی ہے