صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حنا پرویز بٹ کی متاثرہ بچی سے ذاتی ملاقات کے دوران حقیقت سامنے آئی
گرفتار ملزم ماسیوں کو ٹرانسپورٹ سروس سمیت تمام سہولیات فراہم کرتا تھا، دو ساتھی خواتین پہلے ہی گرفتار ہو چکی ہیں
جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئی
جاں بحق اور زخمیوں کو چھیپا ایمبولینسوں کے ذریعے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا
دونوں بچوں کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
گلشن اقبال بلاک 5 میں ڈاکو گھر میں داخل ہوئے تاہم پولیس نے اطلاع ملتے ہی گھرکا محاصرہ کیا اور فائرنگ سے ملزم ہلاک ہوا
ملزمان سے موبائل فونز، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد برآمد کر لیے گئے ہیں، ترجمان ایف آئی اے
زخمی ملزمان کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس
کارروائی سہراب گوٹھ الاصف اسکوائر کے قریب دکان نما گوداموں میں کی گئی جہاں سے اسمگل شدہ اشیا کی بڑی مقدار برآمد ہوئی
پولیس نے واقعے کا مقدمہ ٹرانسپورٹر کی مدعیت میں شاہ لطیف تھانہ میں درج کرلیا
گرفتار زخمی ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
گرفتار ڈاکو پولیس کو قتل، ڈکیتی اور اغوا کے درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب تھے، ترجمان پولیس
پولیس نے بھتہ خوروں سے مجموعی طور پر 12 موبائل فونز برآمد کیے ہیں، ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی
زخمی ملزم کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، چھیپا حکام
زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
ابتدائی طور پر اہلخانہ واقعہ گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کا بتا رہے ہیں
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک گودام پر چھاپہ مارا
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، ترجمان ایف آئی اے
ملزم کے قبضے سے 31100 سعودی ریال، 17000 امریکی ڈالر برآمد
ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو بلھے شاہ اسپتال منتقل کر دیا
دونوں زخمی ملزمان کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
گجر برادری کی چار خواتین کو حراست میں لے لیا ہے، پولیس
منی بس نے پہلے ٹکر ماری اور پھر پچھلا ٹائر اس کے جسم پر چڑھ گیا، عینی شاہدین
رستم کی لاش ازار بند کی مدد سے چھت والے پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی، پولیس
لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا
زخمی ملزمان کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
گرفتار ملزمان سے دو پستولیں، کئی موبائل فونز، نقدی اور دو موٹرسائیکلیں برآمد ہوئی ہیں
زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے
دونوں زخمی ملزمان کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
بس پہلے موٹر سائیکل اور رکشے کو کچلتے ہوئے چھیپا ویلفیئر کے بوتھ سے جا ٹکرائی
مشتعل افراد نے پتھراؤ کر کے ڈمپر کے شیشے توڑ دیے، زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے، ریسکیو حکام
چیئرپرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کی متاثرہ لڑکی کے گھر جاکر اہلخانہ سے ملاقات
ہلاک ہونے والے کار لفٹرزکے قبضے سے سفید رنگ کی کرولا کار ملی ہے اور اس کا مالک بھی سامنے آگیا ہے، ڈی ایس پی سہراب گوٹھ
ملزم اور مقتولین آپس میں رشتہ دار ہیں تاہم مزید تفصیلات اور وجوہات کے لیے چھان بین کی جارہی ہے، پولیس
ایک ڈاکو کا چہرہ کیمرے میں واضح طور پر ریکارڈ ہو گیا
سول لائن پولیس نے بچی کے اغوا کا مقدمہ 26 اگست کو والد کی مدعیت میں درج کیا تھا، پولیس
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے، پولیس
زخمی ملزم کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا
تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو
ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ فائرنگ مقتول کی اہلیہ نے کی، پولیس
گرفتار ملزمان کی شناخت انس اور نعیم خان کے ناموں سے ہوئی ہے
متاثرہ لڑکی نے خوف کے مارے طویل عرصے تک خاموشی اختیار کیے رکھی
تمام زخمی ملزمان کو اسپتال منتقل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے
سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز، جیوفینسنگ اور دیگر شواہد کے ذریعے وہ قاتل تک پہنچے، ایس ایس پی آپریشنز مسعود احمد
حکومت سندھ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اس سنگین مسئلے سے نمٹنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کریں، محمد اکرم راجپوت
ہلاک ملزم اوراس کا گرفتار ساتھی شہری سے لوٹ مار اور پولیس اہلکار پر فائرنگ میں ملوث ہیں، پولیس
ملزمان اندرون سندھ کے غریب نوجوانوں کو ورغلاکر خلیجی ممالک میں منشیات اسمگلنگ کیلئے استعمال کرتے تھے، حکام
ملزم کو زخمی حالت میں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس