صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فائرنگ کرنے والا ملزم عون محمد ارباب مقتول کا قریبی دوست تھا
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
ڈکیتوں کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، زیر استعمال موٹر سائیکل اور نقدی برآمد کر لی گئی
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور ایک موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی ہے
ہلاک ملزم غلام قادر کا ساتھی تھا جو ایک روز قبل رات میں پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا
زخمی ملزمان کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو
مقتول کو جسم کے مختلف حصوں پر پانچ گولیاں ماری گئیں
گرفتار ملزم شہریوں کو جیوانی کے راستے غیرقانونی طور پر ایران اور عراق بھجوانے میں ملوث ہے، ترجمان ایف آئی اے
ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ اسکول جانے والی بچیوں کو اغوا کرکے 20 سے 25 دن تک اپنی ہوس کا نشانہ بناتے تھے، پولیس
ڈاکوؤں نے مغوی کے بینک اکاؤنٹ سے تین لاکھ روپے بھی نکلوا لیے ہیں، مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جارہی ہے، پولیس
کلکٹوریٹ آف کسٹمز ائیرپورٹ کراچی نے دو ایف آئی آرز درج کروا کر ملوث کمپنی کے ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے، ایف بی آر
ترجمان ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی
مرد اور خاتون کی فائرنگ سے ہلاکت ایک ہی سلسلے کی کڑی معلوم ہوتی ہے، پولیس
دیگر ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس
زخمی ملزمان کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا
ملزم کے خلاف پیکاایکٹ اور دیگر دفعات کےتحت مقدمہ درج کرلیاگیا اور مزید تفتیش جاری ہے، این سی سی آئی اے
بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر
پولیس نے واردات میں ملوث دو افراد کو گرفتار کرلیا، مزید تحقیقات جاری ہیں
ملزم ابوبکر کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، ایس پی سٹی بلال احمد
زخمی شخص کی شناخت 25 سالہ اسامہ ولد محمد سرفراز کے نام سے ہوئی
زخمی ڈاکو کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گی
دونوں زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
بھائی باز گل کو پانچ گولیاں مار کر موقع پر ہی موت کے گھاٹ اتار دیا
دونوں واقعات کی تحقیقات کے حوالے سے تفتیش جاری ہے، پولیس
اختیارات سے تجاوز پر اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی گئی، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران
واقعے کا مقدمہ متاثرہ بچی کے والد کی جانب سے بلدیہ ٹاؤن تھانے میں درج کرایا گیا، ترجمان کیماڑی پولیس
ملزمان کو کراچی کےعلاقے شہید ملت اور کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ سےگرفتار کیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت نفیس اور سلمان کے نام سے ہوئی، سی سی ڈی
ملزمہ نے لوگوں کو دکھانے کے لیے بچی کو اغواء کیا، پولیس
زخمی ڈاکو کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مقابلے میں ہلاک ملزم کے دو ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس
ملزم کے قبضے سے ایک پستول بمعہ ایمونیشن، دو موبائل فونز اور نقدی برآمد
ڈی آئی جی ویسٹ نے ایس ایچ او اقبال مارکیٹ کو معطل کر کے عہدے میں تنزلی کر دی
اورنگی ٹاؤں میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر فائرنگ کی اورموقع سے فرار ہوگئے جبکہ نوجوان نے موقع پر دم توڑ دیا
ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں موٹر سائیکل اسنیچنگ/لفٹنگ کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے
گرفتار ملزمان میں خاتون اور اشتہاری، لیبیا میں اغوا اور تشدد میں ملوث انسانی اسمگلر بھی شامل ہے، ترجمان ایف آئی اے
پولیس نے دونوں لڑکیوں کو حفاظتی تحویل میں لے کر شیلٹر ہوم منتقل کردیا
ملزمہ کے قبضے سے لاکھوں روپے نقدی اور سونے کی انگوٹھی بھی برآمد
آپریشنز کا مقصد ضلع جنوبی میں امن و امان کو برقرار رکھنا ہے، ترجمان جنوبی پولیس
مقابلہ گولیمار جہانگیر آباد ندی کنارے کے قریب پیش آیا
جاں بحق نوجوان کی لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا
زخمی ملزمان کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
خاتون کی شناخت 22 سالہ بشرا زوجہ نظام کے نام سے کی گئی
ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش تلاش ورثا کے لیے سرد خانے میں رکھوا دی ہے
فوری طور مضروب کی شناخت نہیں ہو سکی
زخمیوں کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
متوفی کی شناخت 50 سالہ تنویر احمد کے نام سے کی گئی، ریسکیو حکام
مقتول کی شناخت 20 سالہ منصور احمد کے نام سے کی گئی
ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے، ڈپٹی کمشنر ملیر
سرجانی پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزیدتفتیش کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی