صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم سے ایک کروڑ 50 لاکھ روپے برآمد کر لیےگئے ہیں اور حوالہ ہنڈی سے متعلق ڈیجیٹل شواہد بھی برآمد ہوئے ہیں، ترجمان
گرفتار ملزم کے قبضے سے پولیس ٹی شرٹ، پولیس کیپ اور 2 بیگ سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ہے، ترجمان پولیس
زیر حراست شخص بلیک میل کر کے مجھ سے زیادتی کرتا رہا، مدعیہ مقدمہ
دونوں ملزمان سے ایک پستول، تین موبائل فونز، کیش رقم اور ایک موٹرسائیکل برآمد، پولیس
تھانہ کینٹ کی حدود نالے پل داؤدشاہ سے لاش برآمد کرلی گئی ہے، پولیس
وزیر داخلہ سندھ نے فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی سے رپورٹ طلب کرلی
جان بحق افراد کی میتوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
زخمی ملزمان کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
زخمی اہلکار کی شناخت اے ایس آئی نبیل چنڑ کے نام سے ہوئی ہے
ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص حلیے سے نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے
پولیس اور سندھ رینجرز کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے
ملزمان بڑے جانور کا گوشت بطور چھوٹا گوشت مختلف مشہور ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کو سپلائی کر رہے تھے، پولیس
ڈی ایس پی سہراب گوٹھ اورنگ زیب خٹک نے بتایا کہ نامعلوم ملزمان نے گھرمیں گھس کراے این پی عہدیدار کو فائرنگ کرکے قتل کیا
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پرقائم خصوصی انکوائری کمیٹی نے انکوائری کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا ہے
کارروائی میں 50 لاکھ مالیت کا جدید ڈرون بھی برآمد کیا گیا
زخمی ملزم کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا
ملزمان کے قبضے سے دو پستول، تاجر سے چھینا گیا موبائل فون، موٹر سائیکل، نقدی اور دیگر سامان برآمد کیا گیا
دونوں ملزمان کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، این سی سی آئی اے
زخمی بھائی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
ملزمان سے 2 پستول، چھینے گئے موبائل فون، نقد رقم اور ایک موٹرسائیکل برآمد کی گئی ہے
جاں بحق ہونے والے میاں بیوی اور 5 بچوں کے والدین تھے
مقتول کی لاش سرد خانے منتقل کر دی گئی
شدید زخمی ہونے والے ڈاکو کو فوری طور پر طبی امداد کیلیے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا
ملزم کے قبضے سے اسلحہ، متعدد موبائل فونز اور نقد رقم برآمد کرلی گئی، پولیس
چھیپا کے مطابق مقتول کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی ہے
ایک کروڑ 55 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی اشیا برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، کسٹمز حکام
اغوا برائے تاوان میں ملوث دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے، ڈی پی او خیبر
گرفتار ملزم حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسیچنج میں ملوث ہے، ترجمان ایف آئی اے
جاں بحق شخص کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ڈاکوؤں نے گزشتہ روز روجھان کے علاقے سے 4 افراد کو اغوا کیا تھا
ڈاکوؤں نے نوجوان کی بندوق کے سائے میں بنائی گئی ویڈیو اہل خانہ کو بھیج دی، راڈو گھڑی، قیمتی موبائل کا بھی مطالبہ
کوہستان میگا اسیکنڈل میں 20 سے زائد ملزمان گرفتاراور اب تک 30 ارب روپے تک برامد کیے گئے ہیں، نیب ذرائع
ملزم سے ڈیجیٹل شواہد بھی قبضے میں لے لیے گئے اور تفتیش کے دوران مزید انکشافات متوقع ہیں، حکام
فہرست میں 1349 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کے کوائف شامل ہیں اور 59 کے سر کی قیمت 3 کروڑ روپے تک مقرر ہے
زخمی ڈاکو کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
کلکٹوریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ نے برآمد ہونے والی چاندی اور اسمگلنگ میں استعمال گاڑیاں ضبط کرلی ہے، ایف بی آر
سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کی شناخت ہو گئی ہے اور گرفتاری جلد متوقع ہے، ایس ایس پی امجد شیخ
زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
مقتول کی اہلیہ نے جیسے ہی گھر کا دروازہ کھولا تو 2 ملزمان زبردستی گھر میں داخل ہوگئے، ایس ایچ او سہراب گوٹھ
متاثرہ لڑکے کا میڈیکل کراوالیا گیا، واقعے کا مقدمہ درج
35 سالہ رخسانہ کی بوری بند لاش راوی ٹول پلازہ کے قریب جھاڑیوں سے ملی تھی
ملزمان سے 6 پستول، چوری شدہ ٹویوٹا کرولا کار، نقدی و دیگر سامان برآمد
ملزم کے قبضے سے موبائل فون ضبط کر کے ٹیکنکل تجزیہ کرایا گیا تو اس میں سے قابل اعتراض مواد برآمد ہوا، حکام
ملزم نے اہل خانہ کا اعتماد حاصل کیا ان کے پیسوں میں ہیر پھیر کرکے کروڑ پتی بن گیا اور شاہانہ زندگی گزار رہا تھا، پولیس
شہر میں رواں برس اب تک خواتین اور بچوں سمیت 10 ہزار 400 سے زائد شہری زخمی بھی ہوئے
اغوا کاروں نے مغوی کی بازیابی کے لیے اہل خانہ سے 70 لاکھ روپے تاوان طلب کرلیا ہے، پولیس ذرائع
ہتھیار ڈالنے والے خطرناک ڈاکوؤں میں بیلو تیغانی، بڈانی اور دیگر گینگز کے ارکان شامل ہیں
بھاری مقدار میں اسلحہ، چھینے گئے موبائل فونز، نقدی، قیمتی گھڑیاں، موٹر سائیکلیں اور چوری شدہ سفید کرولا کار بھی برآمد