صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس نے زخمی ملزمان سے اسلحہ اور لوٹا ہوا سامان برآمد کر لیا
جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی
واقعہ اسلام آباد کا نہیں بلکہ راولپنڈی میں پیش آیا، لڑکی کا ملزمان کے خلاف قانونی چورہ جوئی کا اعلان
ملزمان نے اہلکاروں پر ڈنڈوں سے حملہ کیا اور فائرنگ بھی کی
گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول، موبائل فون، نقد رقم اور موٹرسائیکل برآمد
شریں جناح کالونی میں بچوں کی لڑائی بڑوں میں تبدیل ہوگئی تھی، پولیس
زیر حراست افراد نے خنجر کے وار اور پسٹل کے بٹ مار کر قتل کیا تھا، پولیس
تعلقات کے شبہ میں خاتون کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا، پولیس
ملزمان کے قبضے سے دو پستول بمعہ راؤنڈز اور موٹر سائیکل برآمد
ڈاکوؤں کے قبضے سے 2 ، پستول ، موبائل فونز ، گولیاں اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی
ثمرین نفسیاتی مسائل کا شکار تھی جبکہ اس کا والد پولیس افسر اور لاڑکانہ میں تعینات ہے
ملزم کی جانب سے لائسنس برانچ کلفٹن سے جاری کردہ ایچ ٹی وی لائسنس پیش کیا گیا جو جعلی نکلا، ترجمان
ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے، ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ
کراچی سے شہریوں کو 23 ستمبر کو گاڑی سمیت اغوا کر کے بلوچستان کے علاقے خضدار میں نامعلوم مقام پر رکھا گیا تھا، ذرائع
تفتیش کے دوران ملزمان خود کو اہم سرکاری شخصیت ظاہر کرنے اور پیسے بٹورنے میں ملوث پائے گئے، این سی سی آئی اے
ایس ای سی پی نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ غیر قانونی ٹریڈنگ ایپلی کیشن کے ذریعے سرمایہ کاری سے اجتناب کریں
خاتون کی گردن پر پھندے اور جسم پر تشدد کے نشانات سامنے آگئے
زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
ملزم کا انٹرپول کی مدد سے دبئی میں موجودگی کا پتہ چلایا گیا
زخمی حالت میں گرفتار ملزم عظمت کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے، پولیس
حادثے کے ذمّہ دار ٹینکر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے
سال 2025 میں 30 اکتوبر تک بھتہ طلب کرنے کے 74 واقعات رپورٹ ہوئے، سی پی ایل سی
مزار قائد کے وی آئی پی گیٹ کے قریب میرے والد پر فائرنگ کی گئی، مدعی مقدمہ
اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس اور وفاقی حساس سویلین ادارے نے بھتہ مافیا کے خلاف دو اہم چھاپہ مار کارروائیاں کیں
بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی ہے، ایس پی سٹی
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
مذاکرات کے نتیجے میں کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والے دھرنے کا اختتام ہوا
انسداد منشیات آپریشن سعودی عرب کی زیر قیادت کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کی ٹاسک فورس 150 کی معاونت سے کیا گیا
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز، نقد رقم اور ایک موٹر سائیکل بھی برآمد کی گئی
زخمی ملازم کو طبی امداد کیلیے فوری طور پر بلھے شاہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا
مقتول کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے
پنیاں پولیس نے چوری کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی
ملزم چکری ریسٹ ایریا پر واش روم استعمال کرنے گیا اور وہیں سے پولیس کی حراست سے فرار ہوگیا
گرفتار ملزمان سے ایک پستول اور دو موبائل فون برآمد کیے گئے ہیں، پولیس
زخمی نوجوان کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا
پولیس تھانہ صدر قصور نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے لیا
پولیس کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت برہان کے نام سے ہوئی ہے
گرفتار ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے، ڈیجیٹل شواہد بھی برآمد کر لیے گئے ہیں، ایف آئی اے
زخمی ملزم کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا
حادثہ نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے، ریسکیو حکام
ملزمان نے شادی میں ہوائی فائرنگ کرکے ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کی جس کا افسران بالا نے سختی سے نوٹس لیا، پولیس
آپریشن کا مقصد مشکوک افراد، اشتہاری مجرموں اور غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی گرفتاری تھا
دونوں زخمیوں کو طبی امداد کیلیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ڈی پی او لوئر دیر تیمور خان کی ہدایت پر تھانہ تیمرگرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا
شہریوں کے مکانات کو گروی رکھوا کر حاصل کی گئی 50 لاکھ روپے رقم برآمد کر لی گئی
ملزم سے برآمد ہونے والا موبائل فون فارنزک کے لیے بھیجا جائے گا، ایس ایس پی
ہوٹل کے ملازم رمضان نے عبیداللہ نامی گاہک سے کھانے کا بل ادا کرنے کا تقاضہ کیا جس پر تلخ کلامی ہوگئی
مقتول کو قرض واپس کرنے کے لیے بلایا گیا اور پھر اُسے ہتھوڑوں کے وار سے قتل کردیا گیا، ملزمان گرفتار