صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سندھ طاس معاہدہ کوئی سیاسی بندوبست نہیں ہے جس سے کسی بھی حکومت کی مرضی پر ختم کیا جا سکے، وزیراعلیٰ سندھ
اس کامیابی سے گوادر پورٹ عالمی بحری جہازوں کے لیے ایک قابل اعتماد بنکرنگ ہب کے طور پر سامنے آیا ہے، ماہرین
شعبہ الیکٹریکل میں پرائیوٹ مرغیاں رکھنے کی اجازت نہیں دی تاہم معاملے کو دیکھیں گے، ترجمان پنجاب یونیورسٹی
تھانہ گلبرگ میں تعینات کانسٹیبل علیم عباس کو معطل کر کے محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا
نیو کراچی صنعتی ایریا، رضویہ سوسائٹی کے علاقوں سے پولیس نے گرفتاریاں کی ہیں
پشاور پولیس نے نوشہرہ میں چھاپہ مارا تو ملزم موجود نہیں تھا البتہ اُس کے 5 ساتھی بمعہ بھاری اسلحہ گرفتار ہوگئے
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس، فورم نے ابھرتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیاریوں کا جائزہ لیا
کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ہونے والی تمام ادائیگیوں پر 8 فیصد پنجاب سیلز ٹیکس وصول کیا جائے گا۔
لو پروفائل اور مشکوک ٹریول پلان پر ساڑھے12ہزار ،وزٹ ویزے پر نوکری کی تلاش کیلئے جانیوالے 24 شہریوں کو بھی روکاگیا
عالمی منڈی میں اچانک تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جیٹ فیول کی قیمت میں اضافہ ہواہے، حکومتی ذرائع
ناظم آباد تین نمبر میں 9 جولائی کو خاتون کو ہجوم نے ہوٹل پر ہراساں کیا، خاتون نے کرسی اٹھا کر اپنا بچاؤ کیا
وفاقی وزیر نے کہا کہ متبادل پالیسی اختیار کی جاتی تومعیشت اور عوام کے لیے نتائج کہیں زیادہ نقصان دہ ہوتے
سیکیورٹی فورسز نے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں چھپے دہشتگردوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا
چھتوں پر لگائے جانے والے سولر سسٹمز کے بڑھتے ہوئے استعمال نے بجلی کی طلب کے پیٹرن کو نمایاں طور پر تبدیل کر دیا
سکیورٹی فورسز اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئےدھماکے کی نوعیت کی تحقیقات جاری ہیں
گزشتہ ماہ 12سالہ اور 3 سالہ بیٹے میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی تھی
بی آر ٹی ییلو لائن میں ساڑھے 8 ارب روپے کرپشن کے کیس میں سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی
ابتدائی معائنے میں 12 سالہ کنیز کے گلے میں کھانے کے ذرات پائے گئے ہیں
شہری اب اپنا ڈرائیونگ لائسنس ہر وقت اپنے موبائل فون میں محفوظ رکھ سکیں گے
کراچی سے متعلق اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کے سروے کو مکمل مسترد کرتے ہیں، ترجمان سندھ حکومت
وفاقی حکومت نے افغان باشندوں کو وطن واپس بھجوانے میں تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
پانچ سال سے زیرِ تعمیر یونیورسٹی روڈ پیپلز پارٹی کی کرپشن اور نااہلی کی واضح مثال بن چکی ہے، رہنما عوام پاکستان پارٹی
میک ڈرموٹ کی کوچنگ کے دوران قومی ٹیم کی فیلڈنگ میں واضح بہتری دیکھنے میں آئی جسے ان کی محنت کا نتیجہ قرار دیا جاتا ہے
صوبائی حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، صوبائی وزیر
ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ کر تمام جاں بحق افراد کی نعشیں سٹی ہسپتال لکی سٹی منتقل کردی ہیں
حکومت مہنگائی کم کرنے کے دعوے کر رہی ہے، مگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ان دعوؤں کی نفی کرتا ہے
کینٹ کچہری لاہور میں غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا کے مقدمے کی سماعت ہوئی
جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا ملک میں دہشت گردی کی لہر پر تشیوش کا اظہار
وزارتِ تعلیم کو تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے خلاف ضابطہ اخلاق کو نمایاں جگہوں پر آویزاں کرانے کی ہدایات جاری
جھگڑوں کا مقصد صرف گاڑی رکوا کر ایک مخصوص صورتحال پیدا کرنا ہوتا ہے تاکہ ڈرائیور کی توجہ بٹا کر اسے لوٹا جا سکے
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوٹس لے کر ایس پی ماڈل ٹاؤن کو ملزم کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔
بات چیت میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کے حوالے سے نمایاں پیش رفت حاصل کی گئی ہے۔
فائرنگ کے دوران زخمی ملزم سمیت 4 ملزمان گرفتار کرلیا، خاتون کے شوہر افضل کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا
گزشتہ رات حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ کیا، پیڑولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا تھا
عوام اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی باقاعدگی سے تصدیق کریں، پی ٹی اے
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کے روبرو ملزمہ کی جانب سے جیل میں سہولیات نہ دیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت
آبادی کی ذمہ دارانہ اور دانشمندانہ منصوبہ سازی اور نظم و نسق ہی فلاحی معاشرہ کی بیناد ہے، شہباز شریف
پاکستان کا جغرافیائی محلِ وقوع ایک اثاثہ ہے، بروئے کار لانے کی ضرورت ہے،اسحاق ڈار
جہاز کی آمد سے قبل گڈز ڈیکلریشن جمع کرانے کا نیا نظام متعارف
مویشیوں کی مجموعی تعداد میں 89 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ٹرک بغیر کسی اجازت نامے کے گندم پنجاب سے گھوٹکی منتقل کر رہا تھا، ملزمان گرفتار
تمام آپریشنز میں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں
آج لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 26 اور زیادہ سے زیادہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے
لیوی کے نام پر ٹیکسز کم کیے جا رہے ہیں اور نہ ہی حکمران اپنی عیاشیوں سے دستبردار ہونے کو تیار ہیں، ترجمان
ایل این جی کی ترسیل 15 اور 16 جولائی کو پورٹ قاسم کے پی جی پی سی ایل ٹرمینل پر کی جائے گی
عدالت کا ملزم کو دورانِ ملازمت حاصل تمام مراعات بھی واپس کرنے کا حکم
پولیس نے والد جاوید کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا
ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب احمد رضا سرور کو ابتدائی رپورٹ تیار کرنے کی ذمہ داری سونپ دی گئی
گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پستول، چھینا گیا موبائل فون، 125 سی سی موٹر سائیکل اور نقد رقم برآمد ہوئی