US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دو سالہ طفل اصغر علی کو 8 اگست کو سہراب گوٹھ کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا
ملزمان کو حافظ آباد اور گجرات کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
بستیوں کی بڑی تعداد نشیبی زمین پر قائم ہونے کے باعث پانی کے دباؤ کو برداشت نہ کر سکی
جعلی معلومات پھیلانے کی سزا اب اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت دی جائے گی، وزارت داخلہ
قوانین کی خلاف ورزی پر ہیوی ٹریفک کے صرف چالان نہیں کیے جاتے، مقدمات بھی کیے جاتے ہیں اور گاڑیاں بھی بند کی جاتی ہیں
وفد نے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین سے ملاقات کی اور مختلف سائنسی و ٹیکنالوجی اداروں کا دورہ کیا
ڈی جی زراعت کے دفتر حیدرآباد میں رین ایمرجنسی سیل قائم
عالمی مقابلوں میں 50 سے زائد ممالک نے شرکت کی تصدیق کردی ہے۔
تنقید کرنے کے بجائے لوگ یہ کیوں نہیں دیکھتے کہ مریم نواز صوبے کے لیے کیا کررہی ہیں
امریکی سرمایہ کار پاکستان میں تیل سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، محسن نقوی
فلڈ پلان ایکٹ کے تحت اب آبی گزرگاہوں میں موجود تمام غیرقانونی تعمیرات کو خالی کرایا جائے گا، عرفان علی کاٹھیا
عدالت سے اجازت ملنے کے بعد ڈاکٹرز کا بورڈ بچی کا میڈیکل کررہا ہے
سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں اضافی انتظامی افسران کی تعیناتی کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے
ڈیمز اور نہروں کے معاملے میں صوبوں کے درمیان اعتماد ہی نہیں ہے، مصدق ملک
لاہور سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے سانپ کو ڈنڈوں سے قابو کیا
موکلوں کو سزا غیر موجودگی میں سنائی گئی، نااہلی کے لیے محض سزا کافی نہیں ہوتی، وکیل کا مؤقف
درخواست جماعت اسلامی کے 4 امیدواروں کی جانب سے دائر کی گئی ہے
عوام کی جان کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، تمام نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
ملزمان کو سلطان روڈ اور کلفٹن کے علاقوں سے رقم کی ترسیل کے دوران رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، ترجمان ایف آئی اے
تمام گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
شور کوٹ سے اغوا کی جانے والی خاتون کو بازیاب بھی کروا لیا گیا
ہمارے اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو مستقبل میں عملی سرمایہ کاری کی علامت ہیں، بلال بن ثاقب
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کے نوٹسز جاری کرکے یکم ستمبر تک جواب طلب کیا تھا
پاکستان کی نئی راکٹ فورس مودی سرکار کی جنگی جنونیت کے لیے مستقل ڈراؤنا خواب ہے
متاثرہ علاقوں میں تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے پر غور
اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا
انتظامیہ کی جانب سے انخلاء کیلیے مساجد میں مسلسل اعلانات کرائے جا رہے ہیں
دریائے چناب کا انتہائی طاقتور سیلابی ریلا جھنگ کے بعد اب ملتان کا رخ کر رہا ہے
پاکستان میں گورننس ماڈل فرسودہ ہو چکا، APSUP کے زیر اہتمام خصوصی لیکچر
نئے ججوں کی تقرری سے صورتحال میں تبدیلی، بیشتر آئینی بینچوں میں شامل ہیں
ننگرہار اور خوست میں مبینہ پاکستانی ڈرون حملے ہوئے، 3 جاںبحق، 7زخمی ،افغان دعویٰ
موسمیاتی تبدیلیوں، سیلابی صورتحال اور ڈیمز کی تعمیر کیلیے گرینڈ ڈائیلاگ شروع کرنیکا فیصلہ
دہشت گرد ریلوے ٹریک کے قریب بڑی تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، انچارج سی ٹی ڈی
مانگا منڈی سے ریسکیو بوٹ کے ذریعے 40 افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے، ترجمان
پولیس نے متاثرین کے انخلا کے لیے 700 سے زائد گاڑیاں اور 40 کشتیاں استعمال کیں
مہاجر قوم کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی فیصلہ کیا گیا تو پھر ریفرنڈم ہوگا، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے حکومتی اراکین سے سنجیدہ مذاکرات ہونے بہت ضروری ہیں، ذرائع
کراچی میں ممکنہ شدید بارشوں کے باعث شہری سیلاب کا خدشہ
پولیو مہم میں دو لاکھ 40 ہزار سے زائد پولیو ورکرز حصہ لیں گے
ایجنڈے میں 2013 اور2017 کے 235 اساتذہ کے سلیکشن بورڈز کی رپورٹ اور وائس چانسلر کی تنخواہ کی منظوری کا معاملہ شامل ہے
کموڈور سہیل احمد عزمی نے ایک تقریب میں کمانڈ برازیلین نیوی کے ریئر ایڈمرل مارسیلو لانسلوٹی کے حوالے کی
وزیراعلی کی ہدایت پر محکمہ ریونیو نے ضلعی انتظامیہ سے الگ ضلع کے لیے تفصیلات مانگ لی
مزید معلومات کے لیے آئیسکو کے قریبی دفاتر سے رابطہ کر سکتے ہیں، چیف ایگزیکٹوآفیسر
بچی کے بیان میں تضاد تھا، ڈاکٹر نے بھی پہلے زیادتی کا کہا پھر جرح میں انکار کیا، شواہد متعبر نہیں، سپریم کورٹ
جمعیت علما اسلام ضلع ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ اسلام آباد کے اسپتال میں زیر علاج تھے
سڑکوں کی بحالی کے لیے 75 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
منگل کو بھی جو کتابیں بانی پی ٹی آئی کو دی گئیں، وہ بھی عمران خان کے لیے امریکا سے لائی تھی، ڈاکٹر سندس علی
بیرسٹر گوہر نے قانون و انصاف، انسانی حقوق، آئی ٹی اور ہاؤس بزنس ایڈوائزری سے استعفی دیا
گزشتہ سال 22 نومبر کو مقامی فریقین کے جھگڑے کے دوران بگن بازار کو جلا دیا گیا تھا
اس سے قبل لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال، اوکاڑہ، سرگودھا اور حافظ آباد میں فوج طلب کی گئی تھی