صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہلاک دہشت گردوں کی شناخت اور ان کے مجرمانہ ریکارڈ کے بارے میں مزید تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں، ڈی پی اور کرک
متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا
ماہرین نے بچوں کی آن لائن سرگرمیوں کی نگرانی کیلئے قانون سازی کو ناگزیر قرار دیدیا
چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر انتظامی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے
مالی سال 26-2025 کے پہلے 11 ماہ میں 'بی پی او' اور کال سینٹرز کی برآمدی آمدنی 300 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئی
دن بھر 30 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی روانگی آج منسوخ کر دی گئی
دونوں ممالک کا پولیس افسران کی ٹریننگ اور ایکسچینج پروگرامز بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال
مقتول زیر حراست ملزم کی دکان پر کام کرتا تھا، اجرت کی رقم مانگنے پر جان لے لی
دھرنا کمیٹی اور شہداء کے لواحقین نے وزیراعلیٰ کی درخواست پر احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
گرفتار ملزمان سے پستول، موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی جبکہ ملزمان عادی مجرم ہیں، پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے
ریسکیو 1122 کے مطابق زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں 12 سال سے کم ہیں جبکہ حادثے میں 6 مرد بھی زخمی ہوئے
حادثے کا مقام لگ بھگ 3ہزارمیٹر(10ہزارفٹ)گہرا،ریکوری انتہائی پیچیدہ اور صبر آزما ثابت ہورہی ہے
عباس عراقچی نے امریکی حملوں کو اقوام متحدہ کے چارٹر اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی واضح خلاف ورزی قرار دیا
پولیس مقابلہ کے دوران ایک ملزم فرار ہوگیا۔زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا
ریسٹورنٹ مالک کو غیر ملکی نمبر سے واٹس ایپ پر بھتے کا پیغام موصول ہوا تھا
پولیس نے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والی لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، لواحقین کا احتجاج جاری
ریاست دشمن عناصر، ان کے سہولت کاروں، پاکستان کے خلاف سرگرم تمام دہشت گرد نیٹ ورکس کو ہرصورت شکست دی جائے گی، وزیراعلیٰ
بچی گھر سے ٹیوشن پڑھنے گئی بعد ازاں ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے لاش ملی، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل، تفتیش شروع
تصادم کے نتیجے میں دونوں گروپوں نے ایک دوسرے کیخلاف ڈنڈوں، آہنی راڈوں کا استعمال بھی کیا، ٹیچر سمیت 6 زخمی
مسلح افراد نے شہر کے مختلف داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کرکے سنیپ چیکنگ بھی کی
پولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی میں پہنچ گئی
جمیل انصاری عرف شعیب چاچا، حماد انصاری عرف ببلو سی ٹی ڈی ریڈ بک کے ایڈیشن نمبر 10 میں انتہائی مطلوب فہرست میں شامل ہیں
شہری وقار نے تھانے میں درخواست جمع کراتے ہوئے فوٹیج فراہم کردی، اعلیٰ افسران سے بائیک برآمدگی کا مطالبہ
بعض غیرمصدقہ اطلاعات ضرور موصول ہوئیں، مگر کسی سرکاری ادارے نے ان کی تصدیق نہیں کی، بیٹا ایئرکرافٹ انجینئر عارف صدیقی
دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ موجودہ ہائبرڈ نظام کی وجہ سے معیشت اور امن وامان کو شدید نقصان پہنچا ہے، ترجمان جےیوآئی
کشتی ‘الحمدان یعقوب’ انجن روم میں پانی بھرنے سے ڈوب گئی، کشتی میں عملے کے 20 ارکان سوار تھے، آئی ایس پی آر
بھارت کی جانب سے ہمارا پانی روکنا ہمارے وجود کے لیے خطرہ ہے، صدر پی پی پی سندھ نثار کھوڑو
وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری سے خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی مختلف سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی وفد نے ملاقات کی
دنیا بھر میں ہر سال 10 لاکھ لوگ ٹریفک حادثات میں جانیں گنواتے ہیں، رواں سال حادثات میں 45 فیصد کمی ہوئی ہے، گفتگو
سیاحتی ویزا کی درخواست کو براہِ راست سفری پیکیج کی بکنگ کے ساتھ منسلک کردیا گیا ہے
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو لی مارکیٹ میں 6 سال کے بچے کو بدفعلی کے بعد قتل کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی
پاکستان بھر میں مزید 33 لاکھ حاملہ و دودھ پلانے والی خواتین اور دو سال سے کم عمر بچوں کو غذائی تحفظ فراہم کیا جائے گا
سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کی
جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس انعام اللہ خان نے سماعت کی
عازمین کے لیے حج اخراجات کو اقساط میں جمع کروانے کی سہولت ہوگی
ایس بی سی اے، سول ڈیفنس، ریسکیو 1122، فائر بریگیڈ، کے ایم سی اور ٹریفک پولیس کے بیانات ریکارڈ کئے جائیں
حادثے کا مقام تقریباً 3 ہزار میٹر لگ بھگ 10 ہزار فٹ گہرائی سمندر میں واقع ہے
ملک کی بندرگاہوں اور آف ڈاک ٹرمینلز پر مجموعی طور پر 50 ہزار کنٹینرز ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے
ہمسائیہ ملک دہشتگردوں کو پیسہ و اسلحہ دے رہا ہے اور بھی کچھ خارجی ہاتھ ہیں میں نام لینا نہیں چاہتا، کوئٹہ میں اجلاس
رہائش کے مسائل تھے،حج سے متعلق 12479 شکایات سامنے آئیں، عمارتوں کے مالکان پر 5 لاکھ جرمانہ کیا، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
پی ایم ڈی سی نے طلبہ کو مقررہ تاریخ سے قبل رجسٹریشن مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ٹانک شہر کے مین بازار میں فائرنگ کی اور فرار ہوگئے
پروٹیکٹیڈ صارفین کیٹگری کے لئے چھ ماہ بجلی کا بل 200 یونٹس سے کم ہونا ضروری ہے، پاور ڈویژن
وانڈہ علی میں گھر پر ہینڈ گرنیڈ حملے اور فائرنگ سے ایک خاتون اور دو بچے زخمی بھی ہوگئے
خواتین کو رش میں ہراسگی سے بچانے اور سفر میں آسانی کے لیے اضافی بسیں شامل کی گئیں، وزیر ٹرانسپورٹ
آئندہ 3 روز کے دوران کراچی میں کبھی کبھار تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
فوٹیج میں مختلف اسلحہ بردار افراد کو لگثری گاڑیوں کی قطار کے ساتھ گھر کے باہر دیکھا جاسکتا ہے
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کیس کا فیصلہ 7 سال بعد سنادیا
جنازے کے دوران موقع پا کر بچے کو فلیٹ میں لے گیا، میں نے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی اسے بعد قتل کرنے کردیا