US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں یا الاؤنسز میں اضافے کا امکان، دفاع کیلیے 2 ہزار 414 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
سینیٹ کا اجلاس شام کو چھ بجے ہوگا جس کا 8 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں منصفانہ عدالتی نظام کےفروغ کیلئےعالمی سطح پرنئےعزم اورتعاون کی ضرورت ہے،دوران ملاقات گفتگو
عالمی برادری بامعنی مذاکرات کی حمایت کرے اور بین الاقوامی وعدوں اور انسانی حقوق کے احترام کو یقینی بنائے، بلاول بھٹو
واقعہ چار جون کو ڈسٹرکٹ ٹھٹہ چلیا ٹول پلازہ پر پیش آیا، ملزم خاتون کے ساتھ گاڑی موقع پر چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا
شہری حکام کی جانب سے اسکیم 33 کی سالڈ ویسٹ سائیٹ (کچرا کنڈی) رہائشی آبادی کے بالکل سامنے قائم کی گئی ہے
گوشت کی بڑی مقدار ٹن پیک میں محفوظ کی گئی ہے جو سرحد کھلتے ہی غزہ کے اندر بھیجی جائے گی، الخدمت فاؤنڈیشن
اگلے مرحلے میں ڈیجیٹل کنٹرول روم کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے خود کار نظام سے مزین کیا جائےگا
لائن میں رساؤ کی وجہ سے ہزاروں گیلن پانی ضائع، منگل کی صبح تک کام مکمل ہوجائے گا
تمام قبائل کو ریاست سے متحد ہوکر بات کرنی ہوگی، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا ڈی آئی خان میں محسود جرگے سے خطاب
رواں مالی سال کے دوران لاکھوں پاکستان روزگار کیلیے بیرون ملک چلے گئے ہیں، اقتصادی سروے کی رپورٹ میں انکشاف
پاکستانی پارلیمانی وفد نے ممتاز برطانوی تھنک ٹینک، ماہرینِ تعلیم اور پالیسی ساز شخصیات کے ساتھ چیٹم ہاؤ میں مکالمہ کیا
آگ کو مزید زید پھیلنے سے روک دیا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے
شہری صحت مند عادات اپنائیں اور بہتر صحت و تندرستی کے لیے سبزیوں کے استعمال میں اضافہ کریں،ڈاکٹر نوشین
میرے بیٹے امجد آفریدی کی عدالت پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار سے فائرنگ ہوئی جو کہ تشویش ناک ہے، شمیم آفریدی
سکھوں کے پانچویں گورو کی مرکزی تقریب 16 جون کو ہوگی جس کے لیے دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کو مدعو کیا گیا ہے
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 5 سے ساڑھے 7 فیصد تک اضافے کی تجویز ہے
پاکستان اور بھارت جوہری ممالک ہیں جن کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے کوئی میکنزم موجود نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
عید کے روز ملزم گوشت دینے کے بہانے گھر میں داخل ہوا اور اکیلے دیکھ کر زیادتی کی، متاثرہ خاتون کا پولیس کو بیان
خاتون نے دوسری شادی کے لیے اپنی 8 سال کی بچی کو قتل کیا اور پھر اس کے اغوا کا ڈرامہ رچایا
ملزمان گلی محلوں میں کان و ناک چھیدنے کے بہانے خواتین سے نوسر بازی کرکے رفو چکر ہو جاتے تھے
مقتولین نے کچھ عرصہ قبل ہی پسند کی شادی کی تھی، قاتل نے گھر میں گھس کر دونوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا
مظاہرے کا انعقاد انیس سو چوراسی میں سکھوں کے قتل عام کی برسی کے موقع پر کیا گیا
اہل کار نے معمولی تکرار پر تشدد کیا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
معاہدوں کا قانونی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے پہلوؤں سے جائزہ لیا گیا
پولیس اور مقامی امن کمیٹیوں کا کوٹ کشمیر کے مقام پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں سے آمنا سامنا ہوا
مہنگا جانور سستا کیسے بیچ دیں؟ آئندہ کراچی میں منڈی نہیں لگائیں گے تاکہ ان کو جانور کی قدر ہو، بیوپاری کی گفتگو
عید کی چھٹیوں کے اختتام پر موٹر ویز اور ہائی ویز پر ممکنہ طور پر ٹریفک کا بہاؤ بڑھ جاتا ہے
موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان، آسمان جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے، جو مجموعی صورتحال کو متاثر کرے گا
محکمہ موسمیات نے آئندہ چند دنوں کے دوران بلوچستان میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے
میدانی علاقوں میں موسم نہایت گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
بجلی کے 200 یونٹس استعمال کے ریٹ کا 201 یونٹ پر یکدم بدل جانا بھی ایک مصیبت بنا ہوا ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کیلیے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، پارٹی رہنماؤں و کارکنوں سے ملاقات میں گفتگو
صوبے بھر میں واقع چھوٹے بڑے ریسٹورنٹ اورشادی ہالوں کی رجسٹریشن کے لئے اقدامات کی ہدایت
مودی سرکار اپنی سیاسی ساکھ بچانے کے لیے بھارتی عوام کو مسلسل گمراہ کرنے میں مصروف ہے
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار، دوسرے کی تلاش شروع کردی
غیر قانونی طور پر جنگلی حیات کو پالنا اور انہیں شہری علاقوں میں رکھ کر ہراساں کرنا ناقابلِ برداشت ہے، وائلڈ لائف
درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ہے، شہریوں کو بلاضرورت گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایات
فیکٹری میں موجود کاسمیٹکس، تیل، پیکجنگ مٹیریل اور گتوں کی موجودگی نے آگ کی شدت میں تیزی سے اضافہ کر دیا
اب آگ کے مزید پھیلنے کا کوئی خدشہ نہیں ہے، چیف فائر آفیسر
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شاہ زیب اور عبدالہادی کے نام سے ہوئی جبکہ عبدالاحد کی حالت تشویشناک ہے
زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی جبکہ شدت 3 ریکارڈ کی گئی
حکومت سندھ کے پاس نہ بتانے کوکچھ ہے اور نہ دکھانے کو کچھ، وزیراعلیٰ سندھ اوران کے وزرا منظرعام سے غائب ہے، عظمیٰ بخاری
بھارتی سکھ یاتریوں کے استقبال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ریڈ کارپٹ بچھایا جائے گا
لفٹ کے باہرموجود افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت لفٹ کا دروازہ توڑ کر پھنسے ہوئے افراد کو باہر نکالا اور لاش منتقل کی
بیوپاری قربانی کے جانور کراچی کی مویشی منڈی لے گئے تھے اور واپسی میں حادثے کا شکار ہوئے، ریسکیو ذرائع
10 جون کو بجٹ پیش ہوگا، 13 جون سے بحث کا آغاز ہوگا جو 21 جون کو سمیٹ دی جائے گی، ایاز صادق
بس میں مجموعی طور پر 82 افراد سوار تھے، جن میں سے 62 افراد بس کے اندر اور 20 افراد چھت پر سوار تھے
اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو خود ہی اضافی تنخواہ لینے سے انکار کرنا چاہیے، رہنما حکمران جماعت
اجلاس میں ملک بھر میں بڑے آبی ذخائر، ڈیمز کی تعمیر کے عمل کو تیز کرنے پر تفصیلی غور کیا گیا