صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
احساس ہے کہ عمران خان کی صحت پر کارکنوں میں غم و غصہ ہے، ہمیں اسے اپنی کمزوری نہیں طاقت بنانا ہے، سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے برآمدات بڑھانے کے لیے اقدامات کی خصوصی درخواست
دورے کے دوران طلباء نے رینجرز کی دفاعی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا۔
ملاقات میں زائرین کو سہولتوں کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ان بچوں نے بیورو میں تعلیم کے ساتھ مختلف ہنر سیکھے اور روزگار حاصل کیا، چیئرپرسن سارہ احمد
اپنے جونیئرز کو یہی مشورہ دیتے ہیں کہ پراعتماد رہو اور ٹینشن نہیں لو، بابر اعظم
ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق ملزمان سے اسلحہ، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی ہے
مقتول نابینا تھا اور بچوں کو دن بھر قرآن شریف پڑھاتا تھا
مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 13 تک جاں پہنچی جبکہ 5 افراد تاحال اسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں
غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 25 گھنٹے اور 48 منٹ ہوگی جسے انسانی آنکھ سے دیکھا جا سکتاہے
وزیراعظم شہباز شریف نے طارق رحمان کو جلد پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی
اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہاکہ 100 سے زائد اراکین پارلیمنٹ کو آپ یہاں قیدی بنا کر رکھے ہوئے ہیں
تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
مالی خرد برد پر محکمہ خزانہ نے 3 کروڑ 84 لاکھ روپے سے زائد رقم کی خردبرد کا نوٹس لے لیا
آئل ٹینکر نے 28 سالہ موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، ڈرائیور موقع سے فرار
افغان حکومت سے کہنا چاہتے ہیں پاکستان سے بہتر تعلقات کے لیے بات چیت کریں، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پانی کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے
مال بردار ٹرک الٹنے کی وجہ سے کئی گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئیں، ایک مسافر بس کو بھی نقصان پہنچا، اموات میں اضافے کا خدشہ
کسی کی زندگی سے کھیلنے کا اختیار نہیں، کل کو کسی پر بھی کوئی مشکل وقت آسکتا ہے، جاوید لطیف
برآمد منشیات میں شراب، چرس اور دیگر ممنوعہ اشیاء شامل ہیں، کارروائی انٹیلیجنس بنیاد پر ملنے والی اطلاع پر کی گئی
سپریم کورٹ نے بشریٰ بی بی اور شاہ محمود قریشی کا ایک ایک کیس بھی 18 فروری کو سماعت کیلیے مقرر
ائیر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی انڈونیشین ہم منصب، صدر، وزیر دفاع اور مسلح افواج کے کمانڈر سے ملاقاتیں
پولیس نے جدید ڈرون کے ذریعے ایک کواڈ کاپٹر مار گرایا، پولیس کا ڈرون فضا میں اڑا تو دہشت گردوں کے ڈرون غائب ہوگئے
مجھے پولیس سیکیورٹی نہ ہونے کی سے چیک اپ کے لیے پی کے ایل آئی اسپتال نہیں لے جایا جا رہا ہے، وائس چیئرمین پی ٹی آئی
سردار اختر مینگل نے ستمبر 2024 میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا
سیاست و حکومت کے نام پر وڈیروں و جاگیرداروں کا تسلط ہے جو اب اہل کراچی کی آواز بھی دبانا چاہتا ہے، امیر جماعت اسلامی
پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں پہنچا دی گئیں، اسلام آباد ریڈ زون کو مکمل بند کر دیا گیا
وزیراعظم نے مشکل حالات میں پاکستان کی مستقل اور غیرمتزلزل حمایت پر متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا
کالعدم تنظیموں کےسلیپر سیلز کے خلاف کارروائیوں کی حکمت عملی پر مشاورت جاری ہے، ذرائع
ہمارے وزرا کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالا گیا ہے، ان کے گریبان پھاڑے گئے ہیں، یہ رویہ درست نہیں ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد طالبہ کی لاش ورثا کے حوالے کردی
عمران خان کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی ہے اس لیے انہیں اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی
سول اسپتال کا ماہر نفسیات معائنے کے بعد ملزم کو نارمل قرار دے چکا ہے، وکیل
یہ معاہدہ پی ایس کیو سی اے میں فنانشل اکاؤنٹنگ اینڈ بجٹنگ سسٹم کے باضابطہ نفاذ کا آغاز ہے
مقتول عابد علی کو شبہ تھا کہ اس کی لاپتا بیٹی کو اس کا ہم زلف دانش لے کر گیا ہے
سب سے زیادہ سفر کراچی ایئرپورٹ سے 85 لاکھ مسافروں نے اور اسلام آباد ایئرپورٹ سے 78 لاکھ 70 ہزار مسافروں نے کیا
صدر آصف زرداری بانی پی ٹی آئی کو متحدہ عرب امارات بھجوانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں، سابق وفاقی وزیر
عدالت نے کے ڈی اے و دیگر کو نوٹس جاری کرتے جواب طلب کرلیا
شام کی عدالتوں میں وارثت سمیت خواتین اور بچوں کے مقدمات سماعت کے لیے مقرر کیے جائیں گے، ہائی کورٹ
کسی جماعت کو اتنا عرصہ حکومت نہیں ملی جتنی پی ٹی آئی کو کے پی کے میں ملی، سردار محمد یوسف
عدالت نے درخواستگزار کو ریمارکس دیئے کہ تم خود کیوں اپنی نوکری کے پیچھے پڑے ہو
نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 3 اپریل تک توسیع
امریکی عہدیداروں نے انسداد دہشتگردی اور مشترکہ سیکیورٹی ترجیحات کو آگے بڑھانے کے پاکستانی اقدامات کو سراہا
بانی پی ٹی آئی کا جیل کے ڈاکٹر ہر دوسرے روز معائنہ کرتے ہیں، رانا ثنا اللہ
واردات رات کے کسی پہر انجام دی گئی
انسانی اسمگلرز ہی عراق ایران باڈر عبور کروارہے تھے
مولانا فضل الرحمن اور دیگر رہنماؤں نے اسپتال میں عیادت کی، کارکنوں اور ہمدردوں سے دعا کی اپیل
جسٹس خادم حسین سومرو کو افسران کے سلیکشن بورڈ سے بھی نکال دیا گیا، نوٹی فکیشن جاری
انتظامیہ کی بسنت کو محفوظ بنانے کے لیے ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کی اپیل
سید زعیم قادری کو عارضہ قلب کے باعث تین روز قبل ڈیفنس کے ایک نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا