صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے
اس وقت مزدور سمیت سب پریشان ہیں مگر حکمران اپنا شاہانہ انداز کم کرنے کو تیار نہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی
حکومت کو قانون سازی کی ہدایت کرنے کے لئے عدالت میں درخواست دائر
سب انسپکٹر جنید پر اپنی بہن کے ہمراہ تھانے میں گھس کر بھانجے کو چھڑوانے کا الزام عائد کیا گیا
راولپنڈی میں فوج تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت دی گئی
مراد علی شاہ نے حسن سلیمان میموریل اسپتال کا دورہ کیا، ان کے ہمراہ پرنسپل سیکریٹری آغا واصف بھی موجود تھے
ملزمان نے خاتون کو دن بھر کمرے میں حبسِ بے جا میں رکھا اور دوبارہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا
آئین میں صوبے بنانے کا طریقہ موجود ہے اور اس پر بات کرنا کوئی کفر نہیں، وفاقی وزیر
حکومتی خاموشی کو بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے معاملے پر عدالتی مداخلت کی استدعا
پہلے سے کام کرنے والے ورچوئل اثاثہ جات آپریٹرز لائسنس کے لیے 5 ستمبر تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں
ماہرین نے بلی کی موت کی وجہ غیر مطابقت رکھنے والے خون کی منتقلی قرار دی
شہریوں نے پاک فوج کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کے انعقاد اور عوامی خدمت کے جذبے کو بھرپور سراہا۔
ریسکیو آپریشن میں نو فائر ٹینڈرز، 2 اسنارکل اور واٹر باوزرس نے حصہ لیا
ہر بار سندھ حکومت اور سندھ کے عوام کے ساتھ وعدہ خلافی ہوتی ہے، صوبائی وزیر
سیلاب اور بارشوں میں مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہونے والے گھروں کے مالکان کی بھی مالی معاونت کی جائے، شہباز شریف
قانون نافذ کرنے، انسداد دہشتگردی، منشیات کی روک تھام، انسانی اسمگلنگ اور تارکین وطن کی غیر قانونی منتقلی کے خلاف تعاون بڑھانے پر زور
ٹریفک پولیس نے شہریوں سے چپ تعزیہ کے جلوس کے دوران متبادل راستے اختیار کرنے کی اپیل ہے
ایدھی حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عبدالعزیز ولد یعقوب کے نام سے ہوئی ہے
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز، پرس اور چوری شدہ موٹر سائیکل سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا گیا
11 امیدواروں میں سے صرف دو نئے سرمایہ کار ہیں جبکہ دیگر نو پہلے ہی فیسکو کی نجکاری کے عمل میں شامل ہیں
محکمہ صحت نے متعلقہ نجی کلینک کو سیل کردیا
واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی نے تلہار پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیے
تفتیش کار سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کرنے پر غور کر رہے ہیں جس میں میر رضا کے مبینہ آخری لمحات کو دیکھا گیا ہے
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 81 پیسے کا اضافہ، اطلاق 22 سے 24 اگست کیلیے ہوگا، نوٹی فکیشن جاری
بانی پی ٹی آئی کو 20 اور21 اگست کی درمیانی شب اسپتال لایا گیا، ماہر ڈاکٹرز نے فٹنس رپورٹ بنائی، اعلامیہ
حافظ نعیم کا دھرنوں کو لاہور، کراچی، پشاور،کوئٹہ، حیدر آباد، لاڑکانہ، جیکب آباد سمیت ہر گاؤں کی سطح تک پھیلانے کااعلان
کالجز میں تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی اور ادبی سرگرمیوں کا انعقاد بھی کیا جائے گا
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے وارنٹ کے ساتھ دفتر سے ڈیجیٹل ڈیوائسز برآمد کر کے فرانزک کیلیے بھییج دیں
مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اجلاس، محمود خان اچکزئی، سینیٹر راجہ ناصر عباس، اسد قیصر، سلمان اکرم راجہ کی شرکت
8 سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کے عہدوں کی پہلی مدت (ٹینیوور) یکے بعد دیگرے آئندہ چند ماہ میں پوری ہورہی ہے
پولیس اور سیکورٹی فورسز نے دھماکہ کا تعین کرنے کیلئے شواہد اکھٹے کیے
معاہدے پر پاکستان اور ملائیشیا کے وزرائے داخلہ نے دستخط کیے، تقریب میں وزیراعظم، وفاقی وزرا اور دیگر کی شرکت
ڈاکٹر انور ابراہیم نے پاکستان کی علاقائی امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا
لانگ پیکج کی کی 30 ہزار نشستیں مکمل ،23 ہزار 500 نشستوں کی بکنگ اب بھی باقی ہے، ترجمان
نجکاری میں انتظامی کنٹرول کے ساتھ 51 سے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ فروخت کی جائے گی
شناختی کارڈ کی بنیاد پر کسی کی جان لینا درست نہیں، مسائل کا بہترین حل بات چیت ہے حکومت ہر جائز شکایت دور کرے گی
جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس کی اعلی سطح دفاعی وفد کے ہمراہ جی ایچ کیو آمد، ہم عصر عاصم منیر سے ملاقات
پاکستان، ترکیہ فلسطین، قطر، سعودی عرب اور دیگر ممالک کا اقوام متحدہ سے اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا
ملزمان سے 20,521 سعودی ریال اور تین ہزار اماراتی درہم بھی برآمد، ملزمان غیرقانونی طور پر کرنسی ایکسچینج چلارہے تھے
عمران خان کے علاج پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل نہ ہونا توہینِ عدالت ہے، اجلاس کا اعلامیہ
عظمی خان نے پمز میں چیک اپ کے دوران عمران خان کے ساتھ ہوئی ملاقات اور بانی پی ٹی آئی کے معائنے کی تفصیلات بتادیں
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی
ذرائع کے مطابق اجلاس مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت ان کی رہائشگاہ پر ہوگا
آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد، آئی ای ڈی ڈیٹونیٹنگ ریموٹ، اسلحہ، گولہ بارود اور موٹر سائیکلیں برآمد
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری نے بھی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیا ہے۔
سالانہ بنیاد پر مہنگائی 9.66 فیصد ریکارڈ کی گئی
سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مستند ڈاکٹروں کی ٹیم نے طبی معائنے کے بعد عمران خان کو طبی طور پر صحت مند قرار دیا، وفاقی وزیر اطلاعات
بانی پی ٹی آئی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا، ان کا معائنہ شفا اسپتال کے بجائے پمز اسپتال میں کیا گیا