صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آئندہ سماعت پر ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری یقینی نہ بنانے پر توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، جج
فوٹیج کے تجزیے کے دوران متاثرہ شہری کے دوست کا کردار مشکوک پایا گیا، پولیس
دونوں کی تلاش کے لیے مختلف مقامات پر کارروائیاں جاری ہیں، پولیس حکام
نوٹیفکیشن کے مطابق شادی کی تقریبات، نماز جنازہ، تدفین، مساجد اور دیگر عبادت گاہیں پابندی سے مستثنا ہوں گی
چیف جسٹس عالیہ نیلم کے حکم پر آئی جی پنجاب عدالت میں پیش ہوئے
جاں بحق افراد کی شناخت حریم شہزادی اور فیضان کے ناموں سے ہوئی
سندھ میں رواں سال منکی پاکس کے 43 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، جن میں سے 15 کا تعلق کراچی سے ہے
مرحوم نے قیامِ پاکستان کے بعد کے عبوری دور میں ریاستِ خیرپور کی تاریخ میں اہم کردار ادا کیا
ذہنی بیماری ملزم کی سزا کے تعین میں ایک اہم تخفیفی سبب بن سکتی ہے،عدالت
کراچی انڈسٹریل پارک کی نگرانی اور عمل درآمد کے لیے وفاقی اسپیشل اکنامک زون اتھارٹی قائم کی جائے گی
شدید ژالہ باری سے کھڑی فصلوں اور میوہ جات کے باغات کو نقصان پہنچا
پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا حکومت 13 سال سے صرف احتجاج اور دھرنوں میں مصروف ہے، عوام
ستمبر 2026 میں تربت، مند، بلیدہ، ہوشاب، دشت، پنجگور، خاران اورماشکیل میں 23 کھلی کچہریاں اور جرگے منعقد ہوئے
بھارت فتنۃ الخوارج سے وابستہ عناصر کی میزبانی اور مالی معاونت کر رہا ہے، مفتی عبدالرحیم
سیکیورٹی فورسز عزم استحکام وژن کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے پرعزم ہیں
اجلاس میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بھی شرکت
پی ٹی آئی قیادت اپنے ہی کارکنوں کو بے وقوف بنانے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑتی، گورنر خیبرپختونخوا
سابق شوہر اور سالے کو پولیس نے پہلے گرفتار کرلیا، متوفیہ چھ ماہ کی حاملہ تھی
کورنگی عوامی کالونی میں پیٹرول پمپ ملازمین سے 65 لاکھ جبکہ طارق روڈ پر کمپنی ملازمین سے 78 لاکھ روپے چھن گئے
مرکزی ملزم کے دو بھائی پوچھ گچھ کیلیے طلب جبکہ سلمان سے پولیس کا رابطہ بھی ہوا جس نے کشمیر میں اپنی موجودگی بتائی
خیبرٹیچنگ اسپتال میں مجموعی طور پر گردے کی دوسری کامیاب پیوندکاری کی گئی ہے
اوگرا نے 6 اکتوبر کیلیے قیمتوں کا تعین کردیا، نوٹی فکیشن جاری
متاثرہ بچہ یونین کونسل غنڈی اے کا رہائشی ہے، رواں سال پولیو کے 6 میں سے 5 کیسز خیبر پختونخوا سے رپورٹ ہوئے
وزیراعظم خیبرپختونخوا میں بدامنی پر صدر کو آگاہ کریں گے، وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، کے پی کے معاملات پر گفتگو
ریحان طارق اپنے والد کے ہمراہ اسکوٹی پر سوار تھا، پچھلا ٹائر سر پڑ چڑھا
واٹراینڈ سوریج بورڈ کے ایک عہدیدار نے 48 انچ کی لائن سے کنکشن لگنے کی تصدیق کی اور بتایا کہ سفارش پر یہ کام ہوا ہے
شہید فوجی ہمارے وجود کا حصہ ہیں مگر غلط پالیسی کے باغی ہیں، صوابی میں اگلا لائحہ عمل دوں گا، لانگ مارچ سے خطاب
کارروائیاں تربت، دشت، پنجگور، دالبندین اور ماشکیل کے علاقوں میں کی گئیں
اجلاس میں زیڈ ٹی بی ایل اور ایچ بی ایف سی ایل کی نجی کاری تیز کرنے کا بھی فیصلہ ہوابے
میانمار، برازیل، تیونس اور لندن کے میئر صادق خان کو بھی اسکرول آف آنر ایوارڈ دیا گیا
تینوں ایتھوپین ایئرلائنز کی کراچی جانے والی پہلی دستیاب پرواز سے پاکستان روانہ ہوں گے، 7 اکتوبر کو آمد متوقع ہے
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے
مسلم سنز انٹرپرائز اور موسانی سنڈیکیٹ کے نام سے 71 ہزار 815 انٹرنیٹ راؤٹرز درآمد کیے گئے، کسٹمز تحقیقاتی رپورٹ
انتونیو گوتریس دورے کے دوران صدر، وزیراعظم، فیلڈ مارشل سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے
اجلاس کی صدارت کیلئے سی ای او ڈاکٹر شاہد رضا چلڈرن اسپتال پہنچ گئے
20 سے 28 سال کے بیچلر ڈگری کے حامل نوجوان اپنی درخواستیں پی آئی اے کو آن لائن 7 اکتوبر تک ارسال کرسکتے ہیں
کئی اہم سی سی ٹی وی ریکارڈز تاحال دستیاب نہیں، کمیشن اس معاملے کا بھی جائزہ لے رہا ہے، جسٹس عمر سیال
یرسٹر گوہر نے وفاقی حکومت سے خیبر پختونخوا میں مداخلت بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا
یہ صورتِ حال اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور جامعات کی عالمی مسابقت کے دعوؤں پر سنجیدہ سوالات اٹھاتی ہے
منصوبے کے تحت پنجاب بھر میں 2 لاکھ سے زائد گھر فراہم کیے جا رہے ہیں، سینیئر وزیر مریم اورنگزیب
افغان رجیم کا نام لیکر مذمت کرنے میں آپ کو کس ’’پالیسی‘‘ کی ضرورت ہے؟ خواجہ آصف
فضل الرحمان قانون کی حکمرانی، شفاف انتخابات، بدامنی کے خلاف احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کرینگے، ترجمان
چوری شدہ سامان میں چاندی کی تخت نما کرسی، چاندی کی سیڑھیاں، چاندی کے پیالے، سونے کی پلیٹیں اور مختلف مجسمے شامل تھے
خاتون افسر نے الزام عائد کیا کہ انہیں کئی ماہ سے جسمانی اور نفسیاتی تشدد کا سامنا تھا
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے تفتیشی حکام کو حتمی چالان جمع کروانے کے لیے مزید مہلت بھی دے دی
سی آئی اے، ایس آئی یو اور اے وی سی سی کوئی قانونی دستاویزات پیش نہیں کرسکے، مجسٹریٹ
آئندہ گندم کی بوائی کے سیزن کے لیے پالیسی اقدامات اور ملک میں گندم کی مناسب پیداوار یقینی بنانے کے لیے مختلف تجاویز پر مشاورت
جو قیادت خان صاحب کے بیانیے کیساتھ نہیں چل سکتی وہ مہربانی کرکے ایک طرف ہو جائے، صوبائی صدر پی ٹی آئی
عدالت نے پولیس کی جانب سے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی
حکومتی مؤقف اور پالیسی واضح ، معاملات مفاہمت کے ذریعے آگے بڑھانا چاہتے ہیں، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات