صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صبح و شام کے اوقات میں نمی کا تناسب بڑھنے کے سبب حبس محسوس کیا جا سکتا ہے، محکمہ موسمیات
درجنوں پولیس افسران شامل ہوئے جس سے کرائم سین کا کباڑا کر دیا گیا، جوڈیشل کمیشن کے سخت ریمارکس
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں اضافے پر مقامی مینوفیکچررز نے تحفظات کا اظہار کیا ہے
عالمی مارکیٹ میں سونا 31 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 3100 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
ملزم کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت ممریز کے نام سے ہوئی جو مقتولہ کا خالو بھی ہے، پولیس
جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ہر فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کی جاتی ہے، ہم نے آپکے دلائل سن لئے
نمونوں کے تجزیے کے بعد کوئی حتمی رائے قائم کی جائے گی
عدالت نے ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے پولیس کی جانب سے دائر درخواست بھی خارج کردی
اسلام آباد پولیس کے تمام رینکس کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر سخت پابندی عائد کردی گئی
ڈی جی حج کا بار بار بلانے کے باوجود نہ آنا باعث شرم اور تشویش ہے، کمیٹی ارکان
ایس ای سی پی نے والنٹری پنشن اسکیم کے تحت ’پیسو ایکویٹی سب فنڈ‘ متعارف کرایا، جس کی فراہمی یکم جنوری 2027 سے شروع ہوگی
زرعی اراضی کو ترقی یافتہ ٹاؤن شپ کی اراضی کے برابر قرار دے کر معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، پشاور ہائیکورٹ
سیکیورٹی فورسز فتنہ الخوارج کی نقل و حرکت پر مسلسل نگرانی رکھے ہوئے تھیں، ذرائع
گورنر خیبر پختونخوا کے پاس اخروٹ توڑنے کا اختیار بھی نہیں ہے، ترجمان پی ٹی آئی کے پی کے
عدالت نے پنجاب سروس ٹریبونل اور محکمہ تعلیم کا 24 مئی 2023ء کا حکم کالعدم قرار دے دیا
واقعے کے وقت ایم پی اے عبد الکریم تور ڈھیر موقع پر موجود نہیں تھے، پولیس
شاد باغ اور مصری شاہ پولیس نے خاتون پر تشدد اور کم عمر سگی بہنوں سے فحش حرکات کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا
ٹرینڈ چل رہا ہے لڑکی نے ایسا کرلیا ہوگا ویسا ہوگیا ہوگا، یہ مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک اپنے الیکٹرانک پیمنٹ سسٹم اور صارف کے فنڈز کی حفاظت میں ناکام رہا ہے، عدالت کا فیصلہ
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر خاتون سول جج ظلِ ہما کو برطرف کردیا
اینٹی کرپشن میں کوئی کیس چلا جائے تو یقین نہیں ہوتا کہ انصاف ملے گا، چیف جسٹس
ریسکیو 1122 کے مطابق مسافر بس دیر اپر سے پشاور جا رہی تھی
پانی کے سرحدپار تعاون سے متعلق پاکستان کو اہم سفارتی کامیابی ملی ہے
جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ میرے پاس جیل والوں کی رپورٹس پڑی ہوئی ہیں
پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے دہشت گردوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، ڈی پی او کوہاٹ
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 21 پروازیں منسوخ، متعدد تاخیر کا شکار
خیبر پختونخوا کے عوام کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، شہباز شریف
عدالت نے ایم کیو ایم کی جانب سے ریمارکس حذف کرنے کے لیے دائر درخواست بھی خارج کردی
ملزمہ کا قتل میں کوئی براہِ راست و مخصوص کردار سامنے نہیں آیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
آصف علی زرداری نے یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو "نشانِ امتیاز" سے نواز دیا
دونوں ممالک کا میوچل لیگل اسسٹنس سمیت مختلف مفاہمتی یادداشتوں کو جلد حتمی شکل دینے پر بھی اتفاق
مظاہرین کا صوبائی حکومت سے خیبرپختونخوا میں امن قائم کرنے کیلئےعملی اور ٹھوس اقدامات اٹھانے کا مطالبہ
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں سرمایہ کاری، تجارت اور عالمی کاروباری روابط کو فروغ دینے کے لیے اقدامات جاری ہیں
مجاہدہ حسین بی بی شہید کی عظیم قربانی اور شجاعت کے اعتراف میں انہیں تمغہ مجاہد حیدری سے نوازا گیا
ژوب کا نیا آئی ٹی سینٹر علاقے میں روزگار کے نئے اور بہتر مواقع پیدا کرنے میں بھی معاون ثابت ہوگا
زمین پر 200 گھر تعمیر اور 100 ایکڑ سے زائد پر فصلیں اگائی جاتی تھیں، ترجمان
متاثرہ پولیس افسر کی مدعیت میں لیاقت آباد تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں اور ایک باؤز موقع پر آگ بجھانے میں مصروف ہے
کابینہ اجلاس میں انتظامی سیکریٹریز کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے
پرواز سے شام 4 بج کر 40 منٹ کراچی پہنچے گی، محمد یاسین، عمران علی اور سید حسین یوسف واپس آئیں گے
وزیر اقتصادی امور کی زیرصدارت اجلاس میں آسان خدمت مراکز کے لیے فنڈز فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا
کیمٹی میں ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ انسانی حقوق سندھ کو انکوائری کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے
ملزم کے قبضے سے 93 لاکھ روپے مسروقہ رقم برآمد
ہم نے اپنے مطالبات جاری کردیے اگر ایک بھی نکتہ غیر آئینی ہوا تو لانگ مارچ منسوخ کردوں گا، سہیل آفریدی کا کوہاٹ سے روانگی پر خطاب
اعلان کردہ قیمتیں عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے منسلک ہیں، نوٹیفکیشن
اگر مطالبات نہ مانے گئے تو پھر اگلے مرحلے میں وزیراعظم ہاؤس کی طرف مارچ کریں گے، اجمل بلوچ
میڈیکل بورڈ نے عمران خان کا اینگزائٹی لیول ’تھری پلس‘ قرار دیا تھا، رپورٹ
سربراہ جے یو آئی اور اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات، پی ٹی آئی کے معاملے پر اے پی سی بلانے پر اتفاق
پولیس کے مطابق پیٹرولینگ افسران نے موٹرسائیکل کے ای چالان چیک کیے تو مجموعی طور پر 113 چالان سامنے آئے
عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا، رمشا اقبال کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار