US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صدر پاکستان اور انڈونیشیا کے صدر نے دونوں ممالک کے امن، استحکام اور خوش حالی کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا، اعلامیہ
دستوری اعتبار سے پاکستان اسلامی ملک ، عملی طور پر یہاں انگریز کا نظام چل رہا ہے
پشاور میں پانچ ہزار بیڈز پر مشتمل ایک نئے اسپتال کے قیام کیلیے اقدامات جاری ہیں
حکومت پاکستان اور برطانوی حکومت کے درمیان وزارتی سطح پر مذاکرات ہو رہے ہیں، ترجمان وزارت اقتصادی امور
مختلف مقدمات میں 7 ہزار 111 ملزمان نامزدکیے گئے، بنوں میں سب سے زیادہ مقدمات درج کیے گئےہیں، سی ٹی ڈی
نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کی، پولیس کو وقوعہ سے 20 خول ملے، مقدمہ درج
وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں یوم عالمی بدعنوانی کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جہاں وزیراعظم نے خطاب کیا
یہ رپورٹ پاکستان ایئر کوالٹی انیشی ایٹو نے تیار کی اور اسے لاہور میں ہونے والی کلین ایئر سمٹ میں پیش کیا گیا
ڈاکٹر وردا کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی،موت گلا دبانے اور سانس بند ہونے سے ہوئی
پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز اور او ایم سیز مارجنز میں 5 سے 10 فیصد کے درمیان اضافہ منظور کرلیا گیا، وزارت خزانہ
اچانک یخ بستہ پانی کے پریشر سے شرکاء سڑک چھوڑ کر پیچھے خالی پلاٹ کی جانب منتقل ہوگئے
ایک پارلیمنٹ سے دو آئینی ترامیم کافی ہیں اب مزید کی گنجائش نہیں ہے، چیئرمین پی پی پی
کراچی سمیت بجلی صارفین کو دسمبر کے بجلی بلوں میں ریلیف ملے گا، نیپرا
پہلے بھی عجیب قسم کی سرکاری رپورٹس دی گئی تھیں
ڈیڑھ کنال پر مشتمل اس تعمیر کو بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کر دیا گیا
غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ہرگز نہ کی جائے اور مقررہ شیڈول کے مطابق بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے، نگران وزیراعلیٰ یار محمد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے گیمبلنگ ایپ اور سائبر کرائم کے کیسز میں ملزمان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔
برطانوی حکومت نے رجب بٹ کا ویزہ منسوخ کردیا، برطانوی ہوم ڈپارٹمنٹ نے رجب بٹ کو تحریری فیصلہ جاری کردیا
پچھلے 8 ماہ میں ریلوے میں اصلاحات کے باعث روزانہ آمدن میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، وزیر ریلوے
ہم بازیابی کیلئے عدالت آئے ہیں، خاتون کی قانونی حیثیت کے تعین کیلئے نہیں، وکیل درخواستگزار
پاکستان، انڈونیشیا کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز
سب سے پہلے شام کی عدالتیں ایبٹ آباد میں شروع کی گئیں
آئی ایم ایف نے وفاقی اور صوبائی سطح پر مشترکہ کوششیں معیشت کے استحکام میں اہم قرار دیا
کمیٹی نے کارپوریٹ سوشل رسپانسنیلٹی بل 2025 کی بھی منظوری دے دی
پیش کیے گئے پانچوں بلز متعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کرکے دو ماہ میں رپورٹ طلب کر لی گئی
قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی طاہر پرویز نے ایوان میں پیش کی
صنعت اور ذراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، وزیر توانائی
ہنگور کی درخشاں روایت برقرار رکھتے ہوئے 8 جدید ہنگور کلاس آبدوزیں عنقریب پاک بحریہ میں شامل ہو رہی ہیں
صوبائی محتسب نے ہراسانی کی شکایت پر مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے اور جرمانے کا حکم دیا تھا
حکومتوں کا فوکس معیشت کو ڈنڈے کےزور پرچلانا ہوتا ہے لیکن معیشت کو ڈنڈے کےزور پرنہیں چلایا جاسکتا، چیئرمین پیپلز پارٹی
اس وقت سگیاں کے قریب چار ایکڑ پرائیویٹ زمین پر لاوارث میتوں کی تدفین کی جا رہی ہے
ابتدائی طور منصوبے کی لاگت کا تخمینہ 79 ارب روپے لگایا گیا تھا، درخواست میں مؤقف
انسانی حقوق ہر فرد کو کسی مراعات یا طاقت کی بنیاد پر نہیں بلکہ صرف انسان ہونے کے ناطے ملتے ہیں
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان کا استعفی منظور کرلیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کے تنازعے میں تین دن میں جواب طلب کرلیا
کسی جماعت پر پابندی اور گورنر راج کے حق میں نہیں ہوں اگر یہ باز نہ آئے تو پھر یہ آپشن ہو سکتے ہیں
ضلع کچہری لاہورمیں ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، الیکٹرانک ڈیوائسز اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کیس کی سماعت ہوئی
ہم نے اپنے پمپنگ اسٹیشن کو سولرائز کرنا شروع کر دیا ہے، میئر کراچی
بلدیاتی قانون 2015 کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
سی ٹی ڈی کے 186 ڈیٹیکٹیوز کو مستقل فیلڈ آپریٹرز میں تبدیل کرنے کی اصولی منظوری دے دی گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر کی کمی سے 4ہزار 195ڈالر کی سطح پر آگئی
ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں
بایو گیس پر جو بسیں چلائی جائیں گی وہ نہ صرف ماحول دوست ہونگی بلکہ ہر بس آئی ٹی ایس پر مشتمل ہوگی، سینیئر وزیر
تیندوے کا بار بار سکول کے قریب آنے سے بچے خوف کا شکار تھے۔
علیمہ خان نے کارکنان کے ہمراہ فیکٹری ناکہ پر دھرنا دے دیا جب کہ کارکنوں نے نعرے بازی کی
کسی سیاسی حریف پر ایک بھی سیاسی مقدمہ ثابت ہوجائے تو استعفیٰ دیدوں گا، ملک محمد احمد خان
مبینہ فائرنگ کے نتیجہ میں معجزانہ طور پر سی سی ڈی اہلکار محفوظ رہے
کینسر اور کارڈیک سرجری کے لئے خصوصی کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
ترمیم کا مقصد ایمرجنسی سروسز انتظام کو مؤثر بنانا ہے، بل کی حتمی منظوری گورنر پنجاب دیں گے