US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حادثے کے بعد، گاڑی کے ڈرائیور کو عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا
پشین میں کچلاک کے قریب پہاڑی علاقے میں چھپائی گئی 59 کلو ہیروئن برآمد ہوئی، اے این ایف
جڑانوالہ چرچ جلانے والے مرکزی ملزم گرفتار نہیں ہوئے، تفتیش ٹھیک نہیں ہوئی، وکیل
یہ کیس سیاسی لیڈر کا نہیں، اصول طے کرنے کا ہے، حتمی فیصلے میں لکھوں گا اس طرح کیس ٹرانسفر کرنیکی گنجائش نہیں، عدالت
مزدا کی ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ہوٸے جبکہ بس کی ٹکر سے بھی 8 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے
اپنی تمام سحریوں کی براہ راست نشریات پر میڈیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں، کامران خان ٹیسوری
اسلامیہ یونیورسٹی کا واقعہ اتنا بڑا نہیں تھا جتنا سوشل میڈیا پر رپورٹ ہوا، ڈاکٹر مختار
پی اے سی میں اعتراضات کا جائزہ، ہر وزارت میں مالی معاملات یکساں خراب ،چیئرمین
اگر اس وقت کوئی گنڈاپور سے سب سے زیادہ مایوس ہے تو وہ عمران خان ہیں، اطہر کاظمی
خواہش ہے ہم تمام پولیٹیکل پارٹیز اور اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لیکر چلیں، افنان اللہ خان
سعودیہ نے ہمیشہ ہر زمانے میں جس طرح پاکستان کو سپورٹ کیا اس کی نظیر نہیں ملتی
مشتعل افراد افراد نے کنکریٹ مکسر کو نذر آتش کر دیا
وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ کی زیارت کی، پاکستان کیلیے خصوصی دعائیں
عالمی برادری بالخصوص مسلم اُمّہ اپنے فلسطینی بھائیوں کے لیے آواز بلند کرے،، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پرکارروائی کی اور اسلحہ بھی برآمد کیا، آئی ایس پی آر
متوفی کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے علاقہ بس گراں، اوڑی ضلع بارہ مولہ سے ہے
مولانا آزاد جمیل نے پیارا رمضان میں یہ وظیفہ بتایا، 21 دن میں پتھری باہر
عدالت نے ملزم کو 25 سال قید، 7 سال قید بامشقت جبکہ دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے
فرحان ملک کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے، گرفتاری کے وقت وہ بیان ریکارڈ کروانے آئے تھے، ذرائع
یہ بات قابلِ افسوس ہے کہ وہ شخص جو خود وزیر خزانہ رہ چکا ہے، آج معاشی مسائل کو سیاست کی نذر کر رہا ہے، اویس لغاری
ایک باپ بن کر سوچیں کہ مجھے اپنا بیٹا نظر آرہا تھا جبکہ میڈیا سچائی دکھا رہا تھا اس لیے مجھے معاف کردیں، کامران قریشی
صدر مملکت کی منظوری سے وفاقی وزارت قانون وانصاف نے نوٹفکیشن بھی جاری کردیا
احسن اقبال نے سعودی عرب سے بذریعہ زوم ایم کیو ایم کے چیئرمین اور قیادت سے رابطہ کیا، مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی
برطانوی ایئر سیفٹی کمیٹی کے اجلاس میں پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ائیرلائنز کے متعلق غور کیا گیا
سی ٹی او کا خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کا بھی عندیہ
افغانستان میں موجودہ عدم استحکام پاکستان کی سیکیورٹی پر براہ راست اثرانداز ہوتا ہے، فیصل کریم کنڈی
عید کے بعد اپوزیشن اتحاد بھرپور طریقے سے سامنے آئے گا، سب اس بات پر متفق ہیں کہ پاکستان کا وجود خطرے میں ہے،راجہ ناصر
غیر رسمی، مختصر اور خوشگوار ملاقات پارلیمنٹ کی راہداری میں ہوئی، بیرسٹر گوہر اور خواجہ آصف مصافحہ نے کیا، قہقہے لگائے
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کے حوالے سے نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا
ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کی پوری باڈی عوام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگی، شاہد خاقان عباسی
قصور، راولپنڈی اور ننکانہ صاحب میں سیف سٹی کیمرے لگا دیے،20 اضلاع میں سال کے آخر میں کیمرہ لگا دیں گے، صوبائی وزیر
سیونگ اکاؤنٹ ریٹ پر ریٹرن میں 100 بی پی ایس کمی کی گئی ہے
منافع کی شرح میں 70 بیسز پوائنٹس تک اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ سیونگ اکاؤنٹ ریٹ پر ریٹرن میں 100 بی پی ایس کمی کی گئی
رواں مالی سال کے دوران جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد سے زائد رہنے کی توقع ہے، پی اے سی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
تمام افراد بغیر کسی قانونی دستاویزات اورراہ داری کےایران سےپاکستان اور پاکستان سےایران سفرکر رہے تھے، ترجمان
برطانیہ کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون مزید گہرا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، رانا ثنااللہ
خاتون رکن شازیہ عابد کے بیٹے اور بھانجی سے پولیس کی بدسلوکی اور ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا تھا
الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کو تبدیل کیا گیا ہے
علی امین نے کہا کہ اے این پی اور پیپلزپارٹی ان سے (طالبان) سے لڑتے لڑتے ختم ہوگئے، ہم ختم نہیں ہونا چاہتے، طلال چوہدری
برطانیہ میں ان کے معالجین پیرکومکمل طبی جائزہ لینے کے بعد اپنی پیشہ ورانہ آرا دیں گے
گرفتار دہشت گرد حمزہ اور رومان راولپنڈی اور اسلام اباد میں احساس مقامات پر دہشت گردی کے لیے ریکی مکمل کر چکے تھے۔
سیکیورٹی اداروں نے ٹرین چلانے کے لیے تاحال کلیئرنس نہیں دی، ریلوے حکام
بچے کے جسم پر زخم اور تشدد کے نشانات ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسے اذیت دی گئی
روڈ کٹنگ کی منظوری صرف میئر اور کمشنر کراچی دے سکیں گے، وزیراعلیٰ کا فیصلہ
صدر مسلم لیگ (ن) کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان سابق وزیر اعظم کا روزانہ کی بنیاد پر چیک اپ کر رہے ہیں
پولیس نے تمام واقعات کی تفتیش شروع کردی ہے
پی آئی اے کی پرواز پی کے 860 میں 300 مسافر اور عملہ سوار تھا۔
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے حوالے سے پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آگئے، جے آئی ٹی کا دعویٰ
ملزم کے پی اور کوئٹہ سے منشیات ٹرکوں اور گاڑیوں میں منگوا کر کراچی کے دیگر منشیات فروشوں کو سپلائی کرتا تھا، رینجرز
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کے اضافے سے 3050ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔