US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ یوم علی کے جلوس کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے
تاثرہ شخص ارشد حسین پر ان کے بیٹوں علی اور قیصر کے علاوہ ان کی بیوی شمیم مائی نے بھی بہیمانہ تشدد کیا
برطانوی ایئر سیفٹی چند روز میں پاکستان سول ایوی ایشن کو آگاہ کرے گی، نادر شفیع ڈار
ہماری حکومت ایسی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے جو تمام شعبوں میں موسمیاتی عمل کو مربوط کرتی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
آئندہ ایک سے دو روز کے دوران شہر میں بلوچستان کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
محکمہ سروس جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن نے عیدالفطر کی چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
افغانستان میں تربیت ملی، جماعت الحرار کے کمانڈر سلیمان اور قاسم خراسانی نے چمن کے راستے پاکستان بھیجا، بمبار کا بیان
کرایوں میں کمی کا اطلاق عید اسپیشل ٹرینوں پر نہیں ہوگا، نوٹیفکیشن
جعلی خبریں اور عوامی اشتعال انگیزی کے ایجنڈے سے عالمی سطح پر سرکاری اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچتا ہے، ایف آئی آر
ادارے کی آڈٹ رپورٹ کے چند نکات کو غلط انداز سے پیش کیا گیا، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شفافیت پر سختی سے کاربند ہے
مولانا فضل الرحمان کا طالبان میں اثرورسوخ ختم ہوچکا، مذاکرات کا پلان بنا کر حکومت کو دے چکا ڈھائی ماہ سے جواب نہ آیا
اجلاس کے ایجنڈے میں جسٹس شجاعت علی خان کی جولائی 2024کے اجلاس میں دیے گئے ریمارکس منٹس سے حذف کرنے کی درخواست بھی شامل
بل کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور مشیر کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے ہوجائے گی
ماضی میں آمر پرویز مشرف نے آئینی فورمز کی منظوری کے بغیر تھل کینال تعمیر کروایا، نثار کھوڑو
سندھ ہائیکورٹ پہلے ہی حکم امتناع ختم کرچکی، ایک ماہ میں قومی خزانے کو 31.5 ارب کا فائدہ، وزیراعظم کی مبارکباد
تمام فریقین 14د ن کے اندر جواب جمع کرائیں، پشاور ہائی کورٹ
معتکف دن بھر عبادت کے ساتھ طاق راتوں میں شب قدر بھی تلاش کریں گے، شوال کے چاند پر اعتکاف ختم ہوگا
ایک ہفتے کے دوران 18 اشیا کی قیمت کم، 22 کی مستحکم رہی، ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردیے
مقتول ڈکیت ریکارڈ یافتہ کرمنل نکلا، پہلے بھی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہوچکا ہے
اسٹار لنک نے اسپیس ریگولیٹری بورڈ کے تمام تقاضے پورے کرلیے، پی ٹی اے 2 ہفتوں میں لائسنس جاری کردے گا
بغیر کسی اجازت کے احتجاج کیا گیا، دونوں گروپوں نے شہید ملت چوک کو بلاک کیا، مقدمہ
قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر میچ میں کامیابی حاصل کی
مریم نواز اپنے چاچا وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ عمرے پر گئی ہوئی ہیں
آرمی چیف فلسطینیوں کی مدد کیلئے اسلام آباد میں فوجی سربراہوں کا اجلاس بلائیں، حافظ نعیم
ملزم بہت شاطر ہے، پراسیکیوشن، ججز اور میڈیا کو دھمکیاں دیں، تفتیش میں تعاون نہیں کررہا، سرکاری وکیل
سپریم کورٹ سے باہر کی شکایات اس ہاٹ لائن پر قبول نہیں کی جائیں گی، وضاحت
ملزم افغانی ہے جس کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ ہے، یہ اور ساتھی افریقا اور خلیجی ممالک سے گینگ چلاتے ہیں
سسرال والوں نے گھریلو مسائل پر داماد یوسف کو باندھ دیا، تشدد کرنے والا سالا گرفتار
ملٹری کورٹ سے سزا اس وقت سے شمار ہوگی جس وقت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل دستخط کرے گا ، عدالت
ٹریبونل چیئرمین اور ممبرز کے درمیان کوئی اختلاف نا ہونے کے باعث اس کی تشکیل نو کی بھی ضرورت نہیں، فیصلہ
کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین شامل، 5 ہزار مستقل ملازمین کو سرپلس پول بھیجا جائے گا، آڈٹ ہونے تک نجکاری نہیں ہونگی
ریلوے اسٹیشن بند، مسافروں کو عید الفطر کے موقع پر شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
گاڑی میں رمضان سے متعلق امدادی پیکیج کا سامان تھا، لیویز ذرائع
ڈیجیٹل نظام سے سہولت میں اضافہ ہوا ہے، اے جی پنجاب
یہ آپ سب کی محنت کا ثمر ہے، جسٹس شاہد کریم کے اسموگ تدارک کیس میں ریمارکس
گورننس گیپ کا بیان جعلی وفاقی حکومت کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے، بیرسٹر سیف
جوائنٹ بورڈ آف آفیسرز نے ایئرپورٹ کے بنیادی ڈھانچے، تکنیکی پہلوؤں اور سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا
اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپا مار کارروائی کے دوران ایک اہل کار زخمی بھی ہوا
لاہور ہائیکورٹ نے ڈریپ کو کاروباری معاملات میں مداخلت سے روک دیا ہے، وزارت صحت
غیرقانونی کان کنی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، پشاور ہائیکورٹ
عدالت نے 27 جولائی 2024 کے نوٹیفکیشن کے مطابق قانون پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی
غیرسرکاری رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل نے چاند کی پیدائش اور رویت سے متعلق تفصیلات بتا دیں
دو گھنٹے مقابلہ جاری رہنے کے بعد دہشت گرد بھاری نقصان اٹھا کر فرار ہوگئے، ترجمان پنجاب پولیس
سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا
ملزم نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈیٹا بیس سے حساس معلومات چوری کرکے سوشل میڈیا پر شیئر کیں، ایف آئی اے
خطبا اور آئمہ اپنے خطبات جمعہ میں اسرائیلی درندگی کو بے نقاب کریں، مولانا فضل الرحمٰن
تحریک انصاف کو دہشت گرد بناکر پیش کرنے سے ملک کے معاملات حل نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی ایم این اے
ملزم نے قتل کے بعد لاش کھیتوں میں پھینک دی تھی، پولیس حکام
ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلیے عالمی شراکت داروں اور اقوام متحدہ کا تعاون چاہیے، محمد اورنگزیب
کیس مفاد عامہ کا معاملہ بن چکا ہے، آئی ٹی حکام کو کارروائی فوری براہ راست دکھانے کی ہدایت