US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعظم شہباز شریف نے دو روز قبل ملاقات کےدوران شبیراحمدعثمانی کو آگاہ کیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
رمضان پیکج کے لیے خاندانوں کا انتخاب پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نےکیا، اراکین اسمبلی اورعہدیداروں نے فہرستیں حوالے کردیں
شہباز شریف کی زیرِ صدارت چینی کی کھپت و رسد اور مقررہ قیمتوں پر عام آدمی کو فراہمی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا
پاک فوج کے جوانوں نے سفاک دہشت گردوں کا بہادرانہ اور دلیرانہ مقابلہ کیا، قرار داد
رمضان کے مقدس مہینے اور مسجد کی حرمت کو پامال کیا گیا، سربراہ جے یو آئی
آئندہ پانچ سالوں میں صوبے بھر میں 47 ملین درخت لگانے کا ہدف مقرر
وزیر اعظم نےملک سے دہشت گردی کی عفریت کے خاتمے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اظہار کیا
ٹرین واقعے پر پی ٹی آئی نے مذمت کا ایک لفظ نہیں بولا، وزیر اطلاعات پنجاب
طیارہ سازکمپنی ایئربس نے پی آئی اے سے رابطے کے بعد تیکنیکی نوعیت کی پیچیدہ تحقیقات کا آغازکردیا
توہین صحابہ و اہلبیت بل قومی اسمبلی و سینیٹ سے پاس ہوچکا ہے مگر وہ صدر کے پاس ہے ابھی واپس نہیں آیا، سردار یوسف
مقدمات اور درخواستیں اب آن لائن بھی جمع کروائی جا سکیں گی
گجرات اور گجرانوالہ اسٹیشنز کی سولرآئزیشن کا کام جاری ہے، ریلوے حکام
کریک ڈاؤن میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 18کروڑ 86 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی، اے این ایف
بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس، کچے کی سرکاری اراضی وہاں کی خواتین میں تقسیم کرنے بھی ہدایت
وزیر دفاع نے بلوچستان واقعے پر تفصیلات بیان کرنے کے بجائے پی ٹی آئی کو فکس کرنے کی کوشش کی، زرتاج گل
مذہبی انتہا پسندی ہو یا دہشت گردی، سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو شکست دی، چیئرمین پیپلز پارٹی
دھماکے میں مولانا عبداللہ ندیم کو نشانہ بنایا گیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
برفانی تیندوے کی موجودگی حیاتیاتی تنوع اور ماحولیاتی صحت کے لئے خوش آئند خبر ہے
درخواست میں قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی تقرری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا
مراد سعید کیجانب سے احسن اقبال پر ملتان سکھر موٹروے میں 70 ارب روپے رشوت کا الزام عائد کیا گیا تھا
ملزمان مختلف اوقات میں دفاتر اور شاپنگ پر جاتے ہوئے شہریوں کی ریکی کرتے تھے، پولیس
سرکاری کے ساتھ ساتھ نجی اداروں سے بھی ملازمت کے مواقع اس پورٹل پر دستیاب ہوں گے
صوبے بھر کے ڈائریکٹر کالجز اور پرنسپلز کو سرکلر جاری
ملزم نے بچے کو اپنے کوارٹر میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس
ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس
یہ ٹیکس نہیں بلکہ فیس ہے، سوشل ویلفیئر کے ٹیکس عائد کرنا صوبائی معاملہ ہے، وکیل مخدوم علی خان
وزیر دفاع کو دہشتگردوں کے بسائے جانے کا علم ہے تو ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کرتے؟، بیرسٹر سیف
ہم اب بھی پرامید ہیں کہ مذاکرات ہوں لیکن مذاکرات کسی ایک شخصیت کے لیے نہ ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی
نئے جدید پرنٹرز ایک گھنٹے میں ایک ہزار پاسپورٹس پرنٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ڈی جی پاسپورٹس
9 مئی جناح ہاؤس حملہ اور دیگر کیسز میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے عمرایوب کی ضمانت میں توسیع کردی
آپ نے مذاق بنایا ہوا ہے ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے مکالمہ
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانت منظور کی
اب پروموشن بورڈ ایف بی آر افسران کی پروموشن کا ایک ماہ میں فیصلہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ
ٹرین حملے کے آپریشن کے دوران ایک بھی مغوی نہیں مارا گیا،نیشنل ایکشن پلان کے 14 نکات پر عمل ہوتا تو یہ واقعہ نہ ہوتا
ہولی کا خوبصورت تہوارمحبت، امن اور بھائی چارے کی علامت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 17 اور زیادہ سے زیادہ 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
جام صادق پل کو آج سے 17 مارچ تک صبح 7 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے
گرفتار ملزمان میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جو سی ٹی ڈی میں تعینات ہے
غیر ملکی پاسٹرز کی سیکیورٹی کے لیے مسیحی برادری نے پولیس سے اجازت حاصل کی تھی
حادثے کا ڈرائیور موقع سے ٹرک چھوڑ کر فرار ہوگیا، پولیس
نوجوانوں کو آئی ٹی کا ہنر سکھائیں گے تاکہ وہ جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو سکیں
بلوچستان کی ایپلیکیشن پختونخوا سے تھوڑی سی مختلف ہے، میجر جنرل (ر) زاہد محمود
یہ تو الزام ہے، ایسے نہیں چلنے دوں گا، آپ پی ٹی آئی کو ہدف نہ بنائیں، فیصل چوہدری
سیاستدانوں نے تنقید کی، استعفے بھی مانگ لیے اور ساتھ ہی متفقہ قرارداد پاس کرا دی
آئین سپریم، پارلیمنٹ اس کے تابع،ایکٹ کا مقصد فورسز میں ڈسپلن لانا ہے، جسٹس جمال
حکومت اگر عوام کو رمضان میں ریلیف نہیں دے سکتی تو اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے، فیصل کریم کنڈی
ایئر ایشیا 30 مئی سے کراچی کیلیے پروازیں شروع کر رہی ہے، ابتدائی طورپر ہفتہ وار چار پروازیں چلائی جائیں گی
گرفتار ملزمان میں شامل پولیس اہلکار فیضان سیکیورٹی ٹو میں تعینات ہے، انچارج اے وی ایل سی نیو کراچی ڈویژن
پاکستان کو ہمیشہ دوست، مددگار اور بڑا بھائی سمجھنے کی بجائے اپنا دشمن سمجھا ہے