US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آئی ایف کا بیان کم ازکم وزارت خزانہ کوفیس سیونگ دے رہا ہے کہ تمام معاملات اچھے ہیں
حکومت نے پالیسی تبدیل کردی ہے، اب سولر پینل لگانا اتنا فائدہ مند نہیں رہا، شہباز رانا
کراچی سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا شہر ہے اور یہاں بانیان پاکستان کی اولادیں رہتی ہیں۔ گورنر سندھ
سب سے پہلے لندن اور مانچسٹر سے پاکستان کے لیے پروازیں بحال ہوں گی
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حملوں کی تحقیقات شروع کر دی ہیں
حکومت اور پارلیمان کٹھ پتلی ہیں، وزیر اعظم، صدر اور وزیر داخلہ اہل نہیں ہیں، جے یو آئی سربراہ
قانون رات کے اندھیرے میں بنتے ہیں، عوام کو دبانے کے لیے قانون بنائیں گے تو پاکستان آگے نہیں چلے گا، سابق وزیراعظم
وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں بلاول بھٹو کی سربراہی میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ کونسل کا اجلاس ہوا
رمضان المبارک میں روزانہ مساجد میں دھماکے اور علماء کی ٹارگٹ حکومت کہاں ہے، سربراہ جے یو آئی
قیمتوں کا اطلاق 31 مارچ کی رات 12 بجے تک ہوگا
سی پیک ٹو کے اندر پاکستان میں انڈسٹریز کو ترجیحی بنیادوں پر ممکن بنایا جائے گا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے چاروں اہلکاروں کو معطل کر کے محکمہ جاتی کارروائی کا حکم جاری کر دیا
بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے پیکج کا اعلان آئندہ چند ہفتوں میں کیا جائے گا، وزیراعظم
پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کو وفاق کی سیاست کرنی چاہیے، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمدخان
دریائے سندھ پر نئے کینالوں کے خلاف ہیں اور پارٹی شروع سے ہی اس کے خلاف آواز اٹھاتی آرہی ہے، بلاول بھٹو زرداری
یہ پروجیکٹ یقینی طور پر پاک چین دوستی میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گا
دیگر زخمیوں میں خوشحال، عابد اور سید نبی شامل ہیں
پشاور ہائیکورٹ کو 9 مئی جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے یادہانی لیٹر بھیج دیا ہے،
انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران پاک فوج کے 2 جوانوں نے بہادری سےلڑتے ہوئے شہادت کو گلے لگایا، آئی ایس پی آر
چترال،دیر،سوات،شانگلہ،کوہستان،باجوڑ،مہمند،تورغر،بٹگرام،ہری پورمیں تیز بارش کاامکان ہے
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو ملزمہ مسماۃ گل نساء کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔
ملزم نبیل پر ساتھی سے ملکر چرچ کے پادری سلیم سراج کو قتل کرنے کا الزام ہے
جعلی وفاقی حکومت نہ سفارتی سطح پر کوئی مؤثر قدم اٹھا رہی ہے اور نہ اندرونی سطح پر کوئی حکمتِ عملی اپنا رہی ہے
وکیل کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے عید کے بعد تک ملتوی
27 جون 2024ء کو صوبائی کابینہ نے 9 مئی واقعات کی انکوائری کے لئے جوڈیشل کمیشن قیام کی منظوری دی تھی، ایڈووکیٹ جنرل
درخواست گزار وفاقی حکومت کے معلوم اور نامعلوم مقدمات کی تفصیلات چاہتا ہے یہ ہمارا اختیار نہیں، پشاور ہائی کورٹ
نیٹ میٹرنگ سے عام صارف پر بوجھ پڑتا ہے کہنا کھلا دھوکا ہے، یہ فیصلہ شمسی توانائی کی صنعت کو تباہ کردے گا، شازیہ مری
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے ساتھ پہلے اقتصادی جائزہ بارے ہونیو الے مذاکرات سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان نے معاشی استحکام کیلئے اصلاحات پر عملدرآمد کیا، آئی ایم ایف پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا گیا۔
سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے وزیراعظم کی ملاقات ہوگی، پاک سعودی معاشی و تجارتی تعلقات پربات چیت ہوگی۔
پی ٹی آئی بریگیڈ اور بھارتیوں نے فوج کو ٹارگٹ کیاہوا ہے بلاول نوازشریف یا شہبازشریف کو ٹارگٹ نہیں کیا،، وزیر ریلویز
خواتین ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ کی عدالت میں مقدمے کی سماعت کے لیے کچہری آئیں تھی
چور مرکزی دروازے کا کنڈا توڑ کر فارم ہاوس میں داخل ہوئے، چور دن دہاڑے 5 لاکھ مالیت کا سولر اتار کر فرار ہو گئے۔
خاتون کلرک عمران خان سے مل کر ان کا بیان عدالت میں پیش کریں گی
بچی گرفتار ملزم کے پاس پڑھنے آتی تھی، سفاک ملزم نے غیر اخلاقی اور بدترین عمل کی ویڈیوز بنائی، ترجمان ایف آئی اے
مذاکرات کا موقع پی ٹی آئی نے نہیں، حکومت نے خود ضائع کیا، چیئرمین تحریک انصاف
پنک ٹیکسی سروس جلد متعارف کرائی جا رہی ہے تاکہ خواتین کےلیےمحفوظ، آرام دہ سفری سہولت فراہم کی جا سکیں، سینئر وزیر سندھ
چوری کے بعد آن لائن فروخت کے لئے ایپ پر اشتہار دیا گیا، مالک نے ڈبل قیمت دینے کے لیے چوروں سے رابطہ کیا۔
سیاسی انتقام کے لیے سازش کا الزام لگا مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے، درخواست میں مؤقف
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، موجودہ چیف جسٹس کا شکر گزار ہوں جنہوں نے کہا 190 پاؤنڈ سے ہمارا تعلق نہیں، شہباز شریف
درخواست گزار کی استدعا پر عدالت نے کیس کی سماعت 20 مارچ تک ملتوی کردی
مقتولہ کا شوہر پیشے سے قصاب ہے، پولیس کے گرفتاری کے لیے چھاپے
ملزمان میں 9 مئی کے مقدمات سے متعلق چالان کی نقول تقسیم، سماعت 12 اپریل تک ملتوی
سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 21 مارچ کو کیس کی سماعت کرے گا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے، محکمہ موسمیات
مریم نواز نے اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ نفرت انگیز رویوں کے خلاف مؤثر اقدامات کریں
اب چار ہزار 135میگاواٹ تک پہنچنے والی سولر انرجی ترقی کو دھچکا لگا ہے
انڈین ایجنٹس سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کی فوج اور سرحدوں کو غیر محفوظ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے خوجڑی پولیس چوکی پر دو ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا