صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعظم نے امریکا میں متعلقہ حکام کو کفایت شعاری کے احکامات جاری کردیے ہیں، ذرائع
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے این اے 77 گوجرانوالہ میں راشد بشیر ورک کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے
عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، موجودہ صورتحال میں وزیراعظم نے عوام کے لیے خصوصی ریلیف پروگرام شروع کیا ہے
خیبرپختونخوا 2004 سے مسلسل دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، محمد سہیل آفریدی
عظمیٰ بخاری نے فلک جاوید کے وکیل میاں علی اشفاق کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
شہریوں کے مطابق لکی مروت، شمالی وزیرستان، ہنگو اور بنوں سمیت جنوبی اضلاع پر مشتمل نئے صوبے کا قیام عمل میں لایا جائے
ساٹھ سالہ آصف بٹ کو دل کا دورہ پڑا، اہل خانہ انہیں ہسپتال لے کر پہنچے تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے
اس رابطے کا انکشاف سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے صحافی سے گفتگو میں کیا
دہشت گرد تنظیمیں بچیوں کو ورغلا کر انہیں ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث کرتی ہیں
پٹرولیم لیوی کے بھتے کو کوئی جواز نہیں ہے، ایف بی آر کا عملہ ٹیکس کے اہداف پورے نہیں کرتا، حافظ نعیم الرحمان
تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے کے واقعے میں لاپتہ 5 سالہ عمر زیشان کی لاش نہر سے برآمد کرلی گئی
ریاست کی پالیسی بالکل واضح ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
پولیس سخت حفاظتی انتظامات میں ملزمان کو عدالت لائی
دہشتگردوں کا تعلق فتنۃ الہندوستان سے ہے، کراچی میں دہشتگردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی میں مصروف تھے، پولیس
کوہاٹ پولیس مسجد دھماکے میں ملوث ایک خودکش بمبارکی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی جوافغان شہری تھا
دھماکے میں زخمی ایک پولیس اہلکار دم توڑ گیا جس کے بعد شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی
ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حکام نے کارروائی کرتے ہوئے اہل کار کو معطل کردیا
بظاہر واقعہ محبت میں ناکامی کا معلوم ہوتا ہے، پولیس
گھر میں جو کچھ تھا، والدین کے علاج پر لگا دیا، پولیس ملزمان کو گرفتار کرکے مدد کرے، متاثرہ خاندان
ملزم اپنی بیوی کو ہراساں کرنے کے ساتھ کسی کو بتانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیتا تھا، پولیس
اہل خانہ کے مطابق مریم کو زچگی کے لیے نجی ہسپتال اعوان چوک لے جایا گیا، جہاں دوران زچگی ڈاکٹرز نے آپریشن ٹھیک نہیں کیا
سندھ حکومت وڈیروں کی نہیں بلکہ غریب ہاریوں، مزدوروں اور عوام کی نمائندہ حکومت ہے، جس کی بنیادیں جمہوریت پر ہیں، سعدیہ جاوید
جعلی انسپکٹر کا ساتھ دینے والے لڑکا اور لڑکی کو بھی گرفتار کرلیا گیا
دیگر دنوں میں مخصوص اوقات کے دوران پروازوں کا آپریشن جاری رہے گا
گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں ملکی برآمدات میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ریکارڈ
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں کے منافع کی شرح کے نئے ریٹس جاری کردیے
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ایڈجیوڈیکیشن کیسز کا 98 فیصد بیک لاک ختم کرتے ہوئے فیصلے جاری کردیے
نئے صوبوں کو جو لیڈ کرے گا وہ ہمارا لیڈر ہوگا، وہ لیڈر وزیراعظم یا فیلڈ مارشل ہوں گے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
سی سی پی نے کرایوں کے اجتماعی تعین اور پرچی و باری کے نظام کو فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دیا ہے
ترجمان اے این ایف کے مطابق خفیہ معلومات کی بنیاد پر حسن گڑھی پشاور میں واقع ایک رہائشی مکان پر چھاپہ مارا گیا
پی آئی اے نے نئے یونیفارم ڈیزائن شوکیس 2026 کا انعقاد کیا
پاکستان بھر میں 100 روپے فی لیٹر رعائتی نرخوں پر پٹرول کی فراہمی کامیابی سے جاری ہے
موٹرسائیکل میں تقریباً ایک کلوگرام وزنی دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا تھا، بم ڈسپوزل ٹیم
بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی جگہ بنگلادیش یا عمان کو شامل کرنے کی دھمکی دے دی
حکومت پی ٹی آئی کو دوبارہ اسلام آباد آمد پر کسی قسم کی سختی یا کان پکڑ کر سمجھانے جیسے رویے پر مجبور نہیں ہونا چاہتی، وزیر مملکت داخلہ
کارروائی کے دوران ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا
فائیو جی سروس سے صارفین کے تجربے اور ضروریات کا جائزہ لے کر جدید ترقی کی راہ ہموار ہو گی
ہرسال 20 سے25 نئی خواتین وکلا عملی میدان میں قدم رکھ کرانصاف کی فراہمی میں حصہ ڈال رہی ہیں
بھارتی آرمرڈ ڈویژن عبرتناک شکست کے بعد بارڈر کی طرف پسپاہوکر واپس لوٹ گیا
پورے پاکستان سے مُصنف، شاعر اور ہر طبقہ فکر کے افراد نے اپنی آمدنی کا 10 فیصد حصہ نیشنل ڈیفنس فنڈ کو دینے کا فیصلہ کیا
سی پی پی اے نے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست جمع کرادی
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پشاور سے مارچ کی قیادت کریں گے، ذرائع
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکلیں بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے
سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دونوں ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم (بی ایل ایف) سے تھا
پاکستانی حکام کے مطابق مذاکرات کا پہلادور 17 اور 18نومبرکو اسلام آبادمیں ہوگا
ملزم صرف گاڑی چوری کرنے کے لیے گھوٹکی سے کراچی آتا، واردات کے بعد چوری شدہ گاڑی کو کوئٹہ منتقل کرکے فروخت کرتا تھا
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے
گرفتار ملزم کی چند روز قبل ایک معصوم بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
وفاقی وزیر احسن اقبال نے نائب امیر لیاقت بلوچ سے رابطہ کیا اور مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا، ترجمان جماعت اسلامی
پہلی پرواز 146 مسافروں کو لے کر جمعے کی شب کراچی سے ریاض روانہ ہوئی