صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اہم شاہراہوں پر رکھے گئے کنٹینروں میں مٹی کی بوریاں بھرنے کا فیصلہ کیا گیا اور درجنوں مزدوروں کو کام پر لگادیا گیا ہے
علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت لٹن روڈ پولیس نے گرفتار کیا، گھر سے جم خانہ کے لیے نکلی تھیں
ایک خاتون کو پاکستان کے امن و امان کے لیے خطرہ قرار دینا حکومت کی بوکھلاہٹ ہے، اپوزیشن لیڈر سینیٹ
ملکی تاریخ کی پہلی ویلنگ نیلامی کے لیےخواہشمند اداروں سے تجاویز مانگ لی گئیں
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سارا پاکستان کوہاٹ حملے کے ریاستی ردعمل کا منتظر ہے
لیٹر آف انٹریسٹ پر سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن اور ہونان فارن افیئرز آفس کی ڈائریکٹر جنرل گوو ننگ نے دستخط کیے
اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے نئے اور دوبارہ تعمیر شدہ اسکول مکمل ہوتے ہی داخلہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کی
پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کا ممتاز اور عالمی معیار کا ایونٹ آئی ٹی سی این ایشیا 22سے 24 ستمبر کو کراچی میں منعقد ہوگا
المناک سانحے نے ایک ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ کر رکھ دیا
یڈیو فوٹیج میں ایک شخص کو این آئی سی ایچ کی نرسری کے اندر ویلڈنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
ملک بھر میں مجموعی طور ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدواروں نے خود کو ٹیسٹ کیلئے رجسٹرڈ کرایا
35 روز تک دھرنا جاری رہا، تاہم دھرنا گاہ کی املاک کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا گیا، ترجمان جماعت اسلامی کراچی
ملزم نے شہری کو تھپڑ مارا، بعد ازاں اس کی ٹانگ پر فائر کرکے زخمی کر دیا
ڈاکٹر عمر ایسٹ سٹی اسپتال میں ملازمت کرتے تھے اور ایک ہفتے کی چھٹی پر تھے، پولیس
حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے عوام بدترین اذیت میں ہیں، حافظ نعیم الرحمان کا روانگی کے موقع پر خطاب
شہری عامر اپنی بیوی کے ہمراہ عارضی طور پر رہائش کے لیے ملزم سلمان کے پاس پہنچا، پولیس
حملہ آوروں نے کارکنوں سے موبائل فونز چھین کر بینرز کو آگ لگادی
فائرنگ پرانے محلے دار نے کی، زخمی بچی کا پولیس کو ابتدائی بیان
غلط نمبر پلیٹس لگانے پر تمام چالان اصل مالک کو جارہے تھے جن کی مالیت 01 لاکھ44 ہزار ہوگئی
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے
ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر 6 اینٹوں کے بھٹے سیل
پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، آصف علی زرداری
ایف سی بلوچستان نے افرادی قوت اور مشینری کے ذریعے دہشتگردی سے متاثرہ رابطہ پل فوری بحال کیا
انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں مارچ، ہڑتالوں اور دھرنوں کی باتیں سمجھ سے بالا تر ہیں
متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں ملزم عرفان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، پولیس
ملزم نے گھریلو ناچاقی پر خاتون پر ڈنڈوں سے تشدد کیا
آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 کل 39 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے
میڈیکل ٹیم میں الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال اور پمز اسپتال کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف شامل تھا
فتنۃ الہندوستان کے حملے کا نشانہ بننے والی گاڑی میں سوار دیگر 9 مزدوروں کو بھی چوٹیں آئیں
بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد قبضے میں لے لیا گیا، آئی ایس پی آر
جیوینائل کارڈ نہ ہونے کی صورت میں بھی امیدوار امتحان میں شرکت کرسکیں گے
ایوان صدر روڈ کو صبح تک ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا، ٹریفک پولیس
امیدواروں کو امتحانی مرکز پر مقررہ وقت پر پہنچنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے
مقدمہ ایس ایچ اوتھانہ سٹی کوہاٹ کی مدعیت میں دہشت گردی سمیت متعدد دفعات کے تحت نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج کیاگیا ہے
ہمیں خیرات نہیں اپنا حق چاہیے اور پیٹرول لیوی کا خاتمہ اور آئی پی پیز مافیا سے نجات چاہیے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات گرومندر، ڈیفنس فیز8 ذوالفقات ایونیو اور شارع فیصل میں ناتھا خان ریلوے ٹریک کے قریب پیش آئے
ایف آئی اے نے آبپارہ میں قائم کنسلٹنسی اور کوریئر کے دفاتر پر چھاپہ مارا، 22 ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا
پولیس نے بچی کی نانی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا اور بچی کی تلاش کے حوالے سے کوششیں شروع کردی ہیں
جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات کا پانچواں دور منصورہ میں ہوا، لانگ مارچ ہر صورت کرنے کا اعلان
افغان وزارت خارجہ کی جانب سے کوہاٹ حملے کی مذمت کافی نہیں، زبانی ہمدردی کوٹھوس اورقابل تصدیق کارروائیوں میں بدلنا ہوگا
کیا حکومت انتظار کررہی ہے کہ ایک ایک کر کے پاکستانیوں کو مارا جائے تو پھر حرکت میں آئے گی؟ سماجی رہنما ظفر عباس
ڈپٹی کمشنر پونچھ کی زیرصدارت اجلاس میں تین ماہ سے بند تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا
کراچی میں مجموعی طور پر تقریباً 11 ہزار امیدوار میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے ٹیسٹ میں شریک ہوں گے
وفاقی پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ مظاہرین کسی صورت بھی ریڈزون میں داخل نہ ہونے پائیں
پی آئی اے نے مسلسل 12 ویں مرتبہ آئی او ایس اے رجسٹریشن کی کامیاب تجدید کرا لی، ترجمان
سابق وزیراعلیٰ کو گردن میں تکلیف کی شکایت پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ملاقات پر اتفاق کیا
اگر مقتول نوجوان روشم خان کے قاتل گرفتار نہیں ہوئے تو وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر بھی احتجاج کیا جائے گا، والد
وزیراعظم نے امریکا میں متعلقہ حکام کو کفایت شعاری کے احکامات جاری کردیے ہیں، ذرائع
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے این اے 77 گوجرانوالہ میں راشد بشیر ورک کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے