صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مذکورہ اسمگلنگ نیٹ ورک ریاست مخالف عناصر کو مالی وسائل، رسد اور دیگر سہولیات فراہم کرنے میں بھی ملوث تھا
مظفر آباد ڈویژن کے 9 اور مہاجرین مقیم پاکستان کے 12 حلقہ جات کے کامیاب امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا
افغان بچے کو فوری طور پر فرنٹیئر کور اسپتال حیات آباد منتقل کیا گیا جہاں علاج سے بچے کی جان خطرے سے باہر آگئی
کراچی: کمشنر کراچی آفس میں سندھ حکومت کے نمائندوں اور آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے درمیان مذاکراتی اجلاس ہوا
زیر تعمیر مدرسے کی چھت خستہ حال تھی جس کے باعث وہ اچانک گر گئی
الیکشن رولز 2017 میں ترمیم کا مسودہ جاری کر دیا
صوبائی کابینہ کے اجلاس میں محنت کشوں کی کم از کم اجرت میں 7.5 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی
پیپلز کمیونٹی ہیلتھ سروسز کمپنی کا مقصد کمیونٹی کی سطح پر بنیادی صحت کی سہولیات کو مزید مضبوط بنانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
نجکاری میں عالمی معیار کے سرمایہ کاروں کی شمولیت یقینی بنانے کے لیے موثر اور جامع حکمت عملی اختیار کی جائے، شہباز شریف
تفتیشی ذرائع نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے
الیکشن کمیشن کے جاری نوٹیفکیشن کے تحت صاحبزادہ محمد حسن رضا پارٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب
فیصلے کے تحت تدریسی اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ کیا جائے گا، ترجمان محکمہ تعلیم سندھ
ملزم قریبی رشتے دار ہے جسے پولیس گرفتار کر چکی ہے اور تفتیش کا عمل جاری ہے
اسٹیبلشمنٹ کو ہماری بات سننی اور عمران خان کو ہماری بات سمجھنی ہوگی، رہنما نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی فواد چودھری
ہیوگو بینک کے کمرشل آغاز کی راہ ہموار ہوگئی
نئے اور پرانے ملازمین کیلئے 2023 اور2024 والے ایڈہاک ریلیف الاوٴنسز کی شرح مقرر کردی گئی
کابینہ نے پی پی پی یونٹ کو مکمل سرکاری ملکیت کی پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کی سماعت ہوئی
مقدمے کے اندراج میں پولیس کی جانب سے انتہائی احتیاط برتی گئی اورکسی گروپ کا نام مقدمہ میں شامل نہیں کیا گیا
ریاست میں کچھ لوگ دہشت گردوں کو دوبارہ آباد کرنے کا فیصلہ کر رہے ہیں ، سہیل آفریدی کا یوم شہدائے پولیس کی تقریب سے خطاب
اہلکار کی جانب سے لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کے بعد لاہور پولیس پہلے ہی شدید تنقیدی صورتحال کا سامنا کر رہی ہے
منصوبہ کراچی کے عوام کیلیے اہم اور بروقت تکمیل سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، شرجیل میمن
وزیراعلیٰ سندھ نے عوامی سہولت، شفافیت اور بہتر انتظامی نظام کے لیے اصلاحات کی منظوری دے دی
ٹرالر کی تیز رفتاری کے باعث نوجوان جان کی بازی ہار گیا، 24 سالہ فیضان بوڑھے والدین کا سہارا تھا، وکیل
اے ایس آئی عمران تفتیش کے بہانے لڑکی کو انویسٹیگیشن روم میں لے کر گیا اور زیادتی کر ڈالی تھی
بھارت نے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو منسوخ کرکے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت یکطرفہ طور پر ختم کر دی تھی
ربیع الاول کے آغاز اور چاند کی رویت کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی
ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ مسافروں کے پر زور اصرار پر ریلوے مفاد میں کیا گیا ہے
دونوں ممالک نے باہمی تجارتی فریم ورک کو جلد حتمی شکل دینے اور تکنیکی سطح پر مذاکرات تیز کرنے پر اتفاق کیا
جوڈیشل کمیشن نے 20 جولائی کو ہونے والے اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کے چار ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دی تھی
چمن میں حملے کے وقت مزدور سو رہے تھے کہ ان پر دستی بم پھینکا گیا، پولیس
سینٹرم ائیر 21 اپریل 2026 سے تاشقند اور لاہور کے درمیان بھی براہ راست پروازیں چلا رہی ہے
اسکواڈ میں تجربہ کار اور ابھرتے ہوئے نوجوان باصلاحیت کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے
نغمہ کشمیری عوام کے جذبات، امنگوں اور جدوجہد کی ترجمانی کرتا ہے
مصنوعی ذہانت پر مبنی احتسابی نظام کی جانب اہم پیش رفت
دونوں ممالک نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششوں کو مزید مؤثر اور نتیجہ خیز بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے یوم استحصال کشمیر پر پیغامات بھی جاری کیے گئے
ملزم قریبی رشتے دار ہے اور وہ اکثر بچی کو چیزیں دلانے کے بہانے اپنے ساتھ لے جایا کرتا تھا
ای سی اجلاس: سیالکوٹ (سمبڑیال) تا کھاریاں موٹروے کے لیے 27 ارب 62 کروڑ کی سوورن گارنٹیز کی بھی منظوری
یوم استحصام کشمیر پر مسلح افواج کا کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
ایم کیو ایم کے مرکزی دفتر کے پاس فائرنگ کے بعد متعدد کارکنان کو حراست میں لیا گیا تھا
عرس کی اختتامی تقریب میں صوبائی وزیر اوقاف شافع حسین اور وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر علی ڈار کی شرکت
صوبے بھر میں 730 مجالس اور 420 عزاداری جلوسوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی
برطانوی شہریت کے حامل ذوالقرنین اپنے کزن کی شادی میں شرکت کے لیے پاکستان آئے ہوئے تھے
زخمی ہونے والوں میں یو سی چیئرمین کا بھائی بھی شامل ہے
لاش 24 سے 36 گھنٹے پرانی اور گلی ہوئی تھی جبکہ ایک گولی لگی تھی، موت ہیمرجک شاک کی وجہ سے ہوئی، گھڑی سے اہم ڈیٹا حاصل
پولیس ذرائع نے بتایا کہ کیس ے جڑے 19 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور تفتیش کا عمل جاری ہے
آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسزکے ہاتھوں فتنۃ الخوارج کے متعدد دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، سیکیورٹی ذرائع
واقعے میں دو لڑکیاں زخمی بھی ہوئیں، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت کا اطلاق 5 اگست 2026 کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری