صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سب سے زیادہ 51.2 ملی میٹر بارش شادی پورہ میں ریکارڈ کی گئی
بین اسٹوکس کی ریٹائرمنٹ اور برینڈن میک کولم کی کوچنگ سے علیحدگی کے بعد یہ انگلینڈ کی پہلی ٹیسٹ سیریز ہوگی
جنہیں سسٹم کولیپس نظر آرہا ہے وہ جاکر کامیاب ترین منصوبے تھر کا معائنہ کریں، مراد علی شاہ
فوٹیج میں اہلکاروں کو شہری پر بندوق سے تشدد کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے
پولیس کے مطابق 18 سالہ اریب لیاقت کی ناشتہ کرتے ہوئے اچانک طبیعت خراب ہوئی
خاتون ہاجرہ بی بی کو طبی امداد کے لیے اسپتال لے جایا گیا، تاہم جانبر نہ ہو سکی
چند روز قبل انجن اوور شوٹ اور بے قابو ہو کر پٹڑی سے اتر کے ریت میں دھنس گیا تھا
برقی زینے بند ہونے کے باعث مسافر بھاری سامان خود گھسیٹنے پر مجبور ہیں، جبکہ قلی بھی من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم ڈی کیٹ کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان کر دیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے فنڈز کی منظوری کا معاملہ پنجاب کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا
لڑکیوں کی کامیابی کی شرح 51.99 جبکہ لڑکیوں کی کامیابی کی شرح 70.18 رہی
تھانہ غازی آباد میں ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کے کیس میں عدالت نے ایک صفحے پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
عوام احتجاج کریں گے تو حکمران اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرنے پر مجبور ہوں گے،ا میر جماعت اسلامی
9 اپریل 2025 کو شہید ہونے والے سب انسپکٹر عبدالولی کی شہادت پر اہل علاقہ اور اہلخانہ کو فخر ہے
ملزمہ نے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لڑکی کے کان سے بالی نوچ لی، جس سے لڑکی کا کان زخمی ہو گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی اسد علی طور کی این سی سی آئی اے نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی
بچوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ساحل نے جنوری تا جون 2026 جرائم سے متعلق ششماہی رپورٹ جاری کر دی
اعتراضات محض مفروضوں پر مبنی ہیں، عدالت درخواست کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردے، سپرنٹنڈنٹ جیل
جاں بحق مرد اور خاتون کی شناخت 40 سالہ نوید جان درانی اور 48 سالہ دل ناز بیگم کے نام سے ہوئی
پاکستان اللہ کی عظیم نعمت اور امانت ہے، جس سے محبت، حفاظت اور ترقی ہر شہری کی دینی و قومی ذمہ داری ہے، خطاب
ہر معصوم خواب ایک روشن پاکستان کی امید لیے ہوتا ہے اور آج کی مثبت سوچ ہی کل کی مضبوط قوم کی بنیاد بنتی ہے
قیامِ پاکستان کی جدوجہد آنے والی نسلوں کے لیے عزم، استقامت اور قومی یکجہتی کی ایک اہم مثال ہے
گرفتار ملزمان سے اسلحہ، موبائل فونز، کیش رقم اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں، ترجمان پولیس
تاہم انتظامیہ نے شہریوں کو نالہ لئی کے اطراف جانے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے
ریسکیو حکام کے مطابق شہباز کی بیوی ناراض ہو کر اپنے میکے چلی گئی تھی
حادثہ اتنا شدید تھا کہ 28 سالہ ناصر اور 25 سالہ خالد موقع پر ہی دم توڑ گئے
کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی، سفیر رضوان سعید شیخ
کشمیر میں غیر قانونی اقدامات کے سات سال بعد بھی امن، استحکام اور ترقی کے وعدے پورے نہیں ہوئے، ہائی کمشنر
آئین کے مطابق صدر کے فیصلوں کو کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا
حسن نذیر ڈپٹی سیکرٹری زکوٰۃ و عشر ڈیپارٹمنٹ سے اے ڈی سی (انفورسمنٹ) بھکر تعینات
حکومت کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ تمام وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں اور ان کا رزلٹ عوام کے سامنے رکھیں
شارع بھٹو پر ٹول پلازہ کے قریب تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے حادثے میں 7 خواتین سمیت 11 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
حکومت پیٹرولیم لیوی فوری ختم کرے، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اورمہنگائی پرقابو پانے کے لیے اقدامات کریں، امیرجماعت اسلامی
ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو اسلام آباد کا رخ کریں گے، ہمیں بھیک نہیں انصاف چاہیے، ہمیں ہمارا لیڈر چاہیے، سہیل آفریدی
پولیس سرجن کراچی نے خط میں 29 جولائی 2026 کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مجموعی طور پر 14 اعتراضات اٹھائے ہیں
واقعہ بنوں کی تحصیل بکاخیل کے علاقے نرمی خیل میں پیش آیا، پولیس
پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مسرور سیال کی گرفتاری پر پی ٹی آئی صدر حلیم عادل شیخ کا اظہار مذمت
سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے فوری انکوائری میں الزام ثابت ہونے پر اہلکار کو گرفتار کرواکے مقدمہ درج کرادیا
مری روز پر واقع ایگروگام نمبر 17اے کو 966 ملین روپے میں نیلام کیا گیا، سی ڈی اے
پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کا اجلاس عمان میں ہوا، جہاں خطے کی صورتحال کاجائزہ لیاگیا، دفترخارجہ
آسٹریلیا میں پاکستانی اور آسٹریلوی وفود کے درمیان 9ویں سینئرآفیشلز مذاکرات اور 10 واں مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس ہوا
امید ہے کہ مسلسل کوششوں سے دونوں ممالک کے درمیان مقرر کردہ 10 ارب ڈالر کی تجارت کا ہدف حاصل ہوجائے گا، وزیراعظم
حکومت سندھ نے 7 ارب 70 کروڑ روپے ادا کردیے ہیں اور اس وقت منصوبے کی اچھی پیش رفت ہے، چیئرمین واپڈا جنرل(ر) محمد سعید
چیئرمین واپڈا لیفٹننٹ جنرل(ر) محمد سعید نے کہا کہ واپڈا فورس کیلئے پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنیوں بے بھی اہلکار لے سکتے ہیں
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے اور ان سے امتیازی یا غیر مساوی سلوک برتنے کی تردید کردی
تحریک انصاف کی احتجاجی کال کے معاملے پر پی ٹی آئی لاہور نے ایوانِ عدل، پی ایم جی چوک پر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا
صدر مملکت کی جانب سے ججز تعیناتی سمری کی منظوری نا دینے کے خلاف اسلام ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
ٹی ایم سی لیاری کے تعلیم اور صحت کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے کنٹریکٹ ملازمین کی ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی منظوری
سی سی ڈی ڈیرہ غازی خان نے خفیہ اطلاع پر بدنام زمانہ بھتہ خور اور ڈاکو اکبر کھوسہ کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا