صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومت کاروبار دوست پالیسیوں کے ذریعے دوطرفہ تجارت کے فروغ اور غیرملکی سرمایہ کاری کے مزید مواقع پیدا کرنے کے لیے پُرعزم ہے، رضوان سعید شیخ
وزیراعظم، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وفد کے دیگر ارکان کو کعبہ شریف کی زیارت خاص کی سعادت بھی حاصل ہوئی
سرکاری حکم نامے کے مطابق میر رضا کی قبر کشائی آج صبح 9 بجے کی جائے گی
فائر فائٹنگ ٹیموں نے کولنگ آپریشن بھی کامیابی سے مکمل کر لیا
ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ واقعے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کروائیں جائیں، لواحقین کو انصاف فراہم کیا جائے
پولیس نے پنجاب سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران شوہر شیراز کو حراست میں لے لیا، مقدمہ درج
گلگت بلتستان قدرتی آفات کی زد میں ہے جہاں ہر سال کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب کی وجہ سے متعدد گھر تباہ ہوجاتے ہیں، امجد حسین
پتا نہیں بچی کو کسی نے اغوا کیا یا نالے میں گریں، ریسکیو نےآپریشن بند کردیا ہے ہمیں بچی چاہیے، بچی کے والد کا مطالبہ
سینیٹ کمیٹی نے تشویش کا اظہار کیا اور وزارت اقتصادی امور کو سفارش کی خزانے کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ یقینی بنائیں
شہر میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہوئے
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 7 اگست 2026 کے لیے ہوگا
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے انتظامی امور مکمل کیے جاچکے ہیں، عملے کی تربیت کا عمل بھی مکمل ہوگیا ہے، ذرائع
فیلڈ مارشل بھی ہمراہ ہیں، محمد بن سلمان سے اہم ملاقات ہوگی، خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور دیگر امور پر بات ہوگی
وفاقی وزیر نے تمام صوبوں کو فوری طور پر جدید آئی ٹی کورسز اور عالمی معیار کے تربیتی پروگرامز شروع کرنے کی ہدایت کردی
بلاول بھٹو نے گھڑی کی ٹک ٹک کی بات کی تھی اب تو گھڑیال دوڑ گیا ہے، ہمیں احساس ہوتا ہے کہ حکومت کے اتحادی نہیں، چن
حادثہ شارع فیصل عوامی مرکز کےقریب پیش آیا، متوفیہ کی شناخت سویرا کے نام سے ہوئی
حکومت پیٹرولیم لیوی ختم، پیٹرول کی قیمت 225 روپے کرے، احتجاج میں رکاوٹ ڈالی گئی تو تحریک کادائرہ وسیع ہوگا، حافظ نعیم
بیٹے کے بعد ہم پر ہی انگلیاں اٹھائی جارہی ہیں، ایم ایل او کرنے والا افسر کہاں ہے؟ کسی کو بچایا جارہا ہے، میر حسین
یونیفارم میں ملبوس اہلکار ہمارے ڈرائیورز کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہیں، یہ ہمارے لیے یہ ڈاکو فورس بن چکی ہے، ٹرانسپورٹرز
میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ (MDCAT) اب اتوار 20 ستمبر 2026 کو منعقد ہوں گے
پونچھ ڈویژن میں 11 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی، جس میں باغ اور حویلی میں 4، پونچھ اور سدھنوتی میں 7 حلقے شامل ہیں
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے تمام ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو باقاعدہ احکامات جاری کر دیے
عدالتی حکم پر 8 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل، پولیس کو قبر کی جگہ سیل کرنے کی ہدایت
سپریم کورٹ نے کراچی صدر کی ایک عمارت کے مقدمہ میں فیصلہ دیا
کارروائیاں 5 اور چھ اگست کو واشک اور مستونگ کے علاقوں میں کی گئیں، دہشت گردوں کا ایک ٹھکانہ بھی تباہ
شرافی گوٹھ تھانے کےعلاقےلانڈھی مرتضیٰ چورنگی فاروق مل کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور2 بچے زخمی ہوگئے،
واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پرپہنچ گئی،شہریوں نے پکڑے جانے والے ڈاکوؤں کو پولیس کے حوالے کردیا
خواتین کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، قائم مقام ایس پی انوسٹی گیشنز راحیلہ اقبال
جسٹس وقار احمد اور جسٹس کامران حیات میانخیل نے تحریری فیصلے جاری کردیے
گلستانِ جوہر میں نوجوان تاجر میر رضا علی کی موت کے معاملے میں قبر کشائی کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا
فیلڈ مارشل سے صومالیہ کے وزیر دفاع سفیر احمد معلم کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی، خطے کی سیکیورٹی پر بات کی
ملزمان کی ساتھی لڑکی نے ٹک ٹاک کے ذریعے عبداللہ طاہر کے ڈرائیور سے پہلی بار رابطہ کیا، تفتیشی ذرائع
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے چاروں اہلکاروں کی محکمانہ انکوائری کا بھی حکم دے دیا
برفانی تودہ گرنے کے باعث دس کوہ پیما لاپتا ہوگئے جن میں امریکا، چین، نیپال، عمان، پاکستان کے کوہ پیما شامل ہیں
ویڈیو میں گزری تھانے میں عرصہ درازسے تعینات پولیس اہلکاروں نے گاڑی سوارشہری کومبینہ طورپردھمکایا اور ہراساں کیا
افغانستان سے دہشت گرد گروہ پورے خطے میں موجود ہیں اور ان نیٹ ورکس کو بھارتی مالی معاونت حاصل ہے، ترجمان
ایک چھوٹا سا واقعہ ہوا جو افہام و تفہیم کے ساتھ حل کر لیا گیا، آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو
پاکستان ریلوے پولیس کے جوانوں کے مورال اور پیشہ ورانہ کارکردگی میں مزید بہتری کی توقع ہے
ملزمان سے گاڑی اور اسلحہ کی برآمدگی کرنی ہے، پراسیکیوشن کا عدالت میں موقف
تین روز کے دوران شہر کا مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے
زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے مزید علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
غیر متعلقہ میڈیکو لیگل افسر کیس پر کمنٹ کررہا ہے، میڈیکو لیگل ڈاکیومنٹ ایک بات اور آپ زبانی دوسری بات کررہے ہیں۔
درخواست میں ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اور وفاقی وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے
درخواست ایڈووکیٹ لقمان ظفر نے ایڈووکیٹ زاہد آصف چوہدری کے ذریعے دائر کی
پاکستان نے سیریز کا آغاز شکست سے کیا تھا تاہم شاندار واپسی کرتے ہوئے دوسرا ٹیسٹ اپنے نام کیا
قومی ٹیم کو آسٹریلیا میں 0-3، جنوبی افریقا میں 0-2 اور بنگلادیش میں 0-2 کی وائٹ واش ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا تھا
ملائیشیا، متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیاں کاروباری سرگرمیوں کے لیے پاکستان منتقل ہوئیں،، ایس ای سی پی
عدالت نے ملزم کی عمر کا تعین کرنے کے لیے طبی معائنہ کروانے کی بھی ہدایت کردی
سائنس گروپ میں تینوں نمایاں پوزیشنیں گرلز کیڈٹ کالج مردان کی طالبات نے اپنے نام کیں