US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اکتوبر میں 29 کروڑ ڈالر کا خسارہ رہا، رواں مالی سال جولائی تا نومبر جاری کھاتے میں 81 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کاخسارہ ہوا
این سی سی آئی اے کے متعدد افسران کے خلاف گزشتہ ماہ مقدمات درج کیے گئے تھے
فنانسنگ سے کمپنی کو سالانہ تقریباً 14لاکھ 60 ہزار میٹرک ٹن کھاد کی پیداوار میں مدد ملے گی
عمران خان قریب 860 روز سے جیل میں ہیں، انھوں نے ’112 ہفتوں کے دوران 870 ملاقاتیں کی ہیں، مشرف زیدی
تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن میں ضلع بھر میں کلین سویپ کرے گی، ترجمان پی ٹی آئی
پولیس کا کہنا ہے کہ 14 ملزمان کو موقع سے گرفتار کر کے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے
نیوم سٹی سمیت 2030 ویژن کےتحت1 ٹریلین ڈالر سےزائد کےپروجیکٹس ہیں، سیکریٹری سمندر پار پاکستانی کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
ٹیکس نہ دینے والے دکانداروں کی بجلی و گیس منقطع کرنے کی تجویز ہے
گرفتار ملزم نے منگل کی شب بسم اللہ چوک پر شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی تھی، ایس ایس پی کیماڑی
نوسرباز نے گھر اور گاڑی کسی کی دکھائی جبکہ رقم خود لے کر بھاگ گئے
طلباء نے 2022-23 میں اوورسیز کوٹہ کے تحت میڈیکل کالجز میں داخلہ حاصل کیا تھا
شوہر، بیٹے، بیٹی اور سسر نے بھی عالمی ریکارڈز بنائے، جنہیں دیکھ کر میرے اندر بھی عزم اور محنت کا جذبہ بیدار ہوا، صبا
80 سالہ کالے خان گزشتہ روز کھلے نالے میں گر کر جاں بحق ہوگئے تھے
چیف جسٹس نے مجھے بلواسطہ اور بلا واسطہ تجویز دی اور کہا کہ میں پوسٹ ڈیٹ استعفی دے دوں، جسٹس طارق جہانگیری
حالات کا اشاریہ 74.7، عوامی مشکلات کی عکاسی، مگر مستقبل کےبارےمیں اعتماد نسبتاً مضبوط ہے، گیلپ، ڈی اینڈ بی پاکستان
وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں سرچ کمیٹی نے انٹرویوز کئے
ہم تو صرف رائے دیتے ہیں، کسی کو اسے ماننا ہے یا نہ ماننا ان کی مرضی ہے، جسٹس ارشد علی کے ریمارکس
اس سال51 ہزار لوگوں کو آف لوڈ کیا گیا، فٹ بال ٹیم میں میں ایک لنگڑا شخص بھی جاپان چلا گیا، ڈی جی ایف آئی اے
فیس بک کی جانب سے فراہم کردہ معلومات سے ملزم کی نشاندہی ممکن ہوئی
وفاقی آئینی عدالت نے انڈیا اور اسرائیل کی اشیاء برآمد کرنے پر پابندی کے کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری کردیے
جسٹس بابر ستار نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کو سزا سنائی تھی
سب سے زیادہ مقدمات سابق وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کے خلاف ہیں
پیپلز پارٹی بھٹو شہید کی توہین برداشت نہیں کرے گی، سینیٹر وقار مہدی
اختیارات والے بھتہ خوروں کے سامنے بے بس ہیں ، شہر کو بچا لیں، ورنہ کاروبار تباہ ہو جائے گا، پریس کانفرنس
شرجیل میمن کی جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس استعمال کرنے والی تمام گاڑیوں کے روٹ پرمٹس منسوخ کرنے کی ہدایت
16 سالہ نیاز محمد مدرسہ کے باہر دکان پر گیا تھا مگر واپس نہیں آیا، بھائی نیاز محمد
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے حکومت کی منظوری سے نیا نوٹم جاری کردیا
محض میٹنگز بلانا کافی نہیں بلکہ ان پر عمل درآمد بھی نظر آنا چاہیے، جسٹس راجا انعام امین منہاس کے ریمارکس
ملزم محمد احمد کا تعلق گجرات سے ہے جو غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کر رہا تھا، حکام
اسلام آباد پولیس نے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی
20 تا 21 دسمبر کے درمیان کراچی میں بادل چھا سکتے ہیں، محکمہ موسمیات
خیبر پختونخوا بار کونسل کے اعلان پر آج صوبہ بھر میں وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے
رپورٹ میں جے آئی ٹی کی تحقیقات سے متعلق تفصیلات بھی شامل ہیں
وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے 5 ایم پی ایز بھی اشتہاری قرار دیے گئے
ہم نے اپنے ویزوں کے لیے درخواست دے دی ہے، توقع ہے یہ پروسس مکمل ہو جائے گا، ہم جنوری میں جانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں
ملزمان نے ناظم آباد میں واقع جدہ باربی کیو فاسٹ فوڈ شاپ پر بھتہ نہ دینے کی وجہ سے فائرنگ کرنے کا انکشاف کیا ہے، ترجمان
ضلع ہری پور کے عوام کے لیے متعدد سہولیات ایک چھت تلے مہیا کی جائیں گی
شہداء کے لواحقین کا فتنۃ الخوارج کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
دونوں ممالک نے مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام پر بھی اتفاق کرلیا
دشوار گزار پہاڑی سلسلوں میں ہائی الٹیٹیوٹ ٹاورز نصب کردیے گئے
دوقومی نظریہ خلیج بنگال میں ڈبونے والوں کو عبرتناک شکست ہو چکی ہے، عبداللہ گل
سرکاری وکیل نے مطیع اللہ جان سے منشیات کے چارجز ختم کرنے کی مخالف کر دی
صوبے بھر کی 188 سبزی منڈیوں کو ماڈرن فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل مارکیٹس میں تبدیل کر دیا گیا ہے
صوبائی کابینہ کی منظوری سے سی ٹی ڈی کے دائرہ اختیار میں توسیع کی گئی
میرے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی رٹ کو خارج کیا جائے، اپیل میں استدعا
صدر زرداری کی جانب سے نیشنل کمیشن فار مائنورٹیز رائٹس بل، 2025 کی بھی منظوری دے دی گئی ہے
سی پی پی اے کی درخواست پر نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) 31 دسمبر کو سماعت کرے گی
پاکستان سارک کی بحالی اور خطے میں مؤثر علاقائی تعاون کے لیے بھوٹان کے تعاون کا خواہاں ہے، صدر مملکت
سندھ طاس معاہدے کی کسی بھی شق میں یکطرفہ معطلی یا ترمیم کی کوئی گنجائش موجود نہیں, پاکستانی قونصلر
یہ بزدلانہ کارروائی شہر کے امن کو تباہ کرنے کی ایک منظم سازش ہے، ترجمان ایم کیو ایم