صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم ربی رفائیل نے دورانِ ڈیوٹی میٹر ریڈر محمد شہباز کو فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا، ایس ایس پی ایسٹ
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول بھی جاری کر دیا، پولنگ 20دسمبر کو ہوگی
حیات آباد میں گزشتہ ہفتے سرکاری افسر کے گھر سے ان کے 2 بچے اغواء کیے گئے تھے
نیب ترامیمی آرڈیننس کی قانونی مدت ختم ہونے کے بعد وہ خود ہی منسوخ ہوچکا ہے، تحریری فیصلہ
پاکستان کی رینکنگ میں بہتری کی بڑی وجہ انگلینڈ کے خلاف 87 رنز کی شاندار فتح بنی
خیبر پختونخوا میں بانی چیئرمین کی مرضی کے بغیر کوئی وزیراعلیٰ نہیں آ سکتا، چیف وہپ
عام آدمی کی سہولت کے لیے ’’صحت دہلیز‘‘ کے نام سے مفت طبی مشاورت کی ایپ فعال کر دی گئی، وزیراعلیٰ بلوچستان
پولیس اہلکار سوئپر کو بالوں سے پکڑ کر دھکے دیتا رہا
لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے
پاکستانیوں کا خواب ہوتا ہے کہ ان کا مکہ یا مدینہ میں گھر ہو، سعودی حکومت کو اس خواہش سے فائدہ اٹھانا چاہئے، عارف حبیب
فائربرگیڈ کی دو گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں
یہ مقدمہ پولیس کے لیے بھی ایک سبق ہے کہ آئندہ عجلت کے بجائے مکمل تحقیقات کی جائیں، سینیئر وزیر
پاک۔امریکا اقتصادی تعلقات میں جدید ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری، تزویراتی اہمیت کی حامل ہے، رضوان سعید شیخ
چیف جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس محمد امجد پرویز پر مشتمل بینچ نے 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
پاکستانی صارفین نے فلم کے مبینہ پاکستان مخالف موضوع پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے بالی ووڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
ملزمان نے چینی شہریوں کو تاوان کے لیے اغوا کیا، رقم بٹ کوائن کے ذریعے طلب کی، پراسیکیوٹر
لڑکی کے عمر پر فریقین کو چاہیے تھا فیملی کورٹ سے رجوع کرتے، قائم مقام چیف جسٹس کے ریمارکس
وفاقی وزیر کی ایم 10 کے 169 کلومیٹر طویل سیکٹر کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مکمل کرنے کی پیشکش
جماعت اسلامی اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی، نائب امیر لیاقت بلوچ
شادی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد بعض صارفین نے فیصل سبزواری کی دوسری شادی پر سوالات اٹھائے
ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ، موبائل فونز، نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا رکشہ برآمد
سرکاری آڈٹ رپورٹ میں قرار دیا گیا ہے کہ یہ محض بدانتظامی نہیں بلکہ منظم کرپشن ہے
کوہاٹ میں ڈینگی نے وبائی صورتحال اختیار کرلی، رواں ماہ 975 کیسز رپورٹ
متاثرہ بچوں کے والد نے مقامی دکان سے دودھ خریدا تھا، جسے پینے کے بعد دونوں کی حالت بگڑی، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
متعلقہ ملازمین کو ملازمت سے بھی برطرف کردیا گیا
میڈیکل کیمپ کے دوران مریضوں کے مختلف لیبارٹری ٹیسٹ بھی کیے گئے
سینیٹر دنیش کمار کی بہترین انتظامات کرنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان اور صوبائی حکومت کی تعریف
ایڈوائزری کونسل کے لیے منتخب ارکان ماضی میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں، عوام
تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن کی نگرانی ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران خود کر رہے ہیں
منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے تعمیراتی مقام پر تین شفٹوں میں کام جاری رکھنے کی ہدایت
عمر کی نئی حد سابقہ تقرریوں پر لاگو نہیں ہوتی، آئینی عدالت:سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم
کمیشن رپورٹ اور اس کے تمام نکات محکمہ داخلہ کی ویب سائٹ پر جاری کر دیے گئے ہیں
اسمبلی سے 12 سینیٹروں کا انتخاب ہوگا، دوسری صورت میں سینیٹ نامکمل رہے گا
ہندو مذہب میں وجے دشمی کو نیکی کی بدی پر فتح کی علامت سمجھا جاتا ہے
بچے کو ایک ٹھیکیدار کے حوالے کرکے ان کی حفاظت اور مناسب نگرانی یقینی نہیں بنائی گئی، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو
متعلقہ سروس چارجز کی کٹوتی متعلقہ اسکیم کے قواعد کے مطابق ہوگی
پی ایم ڈی سی کا اجلاس آج بدھ کو ہوگا جس میں ایم ڈی کیٹ کے نتائج کے حوالے سے فیصلہ ہوگا
دہشت گردی سے متاثرہ صوبے، بالخصوص قبائلی اضلاع کے نام پر ملنے والی خطیر رقم کی مکمل چھان بین کی جائے گی، مشیر اطلاعات
نامعلوم افراد کانوں سے سونے کی بالیاں، چین اور رقم بھی چھین کر غائب ہوگئے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 21 اکتوبر 2026 کے لیے ہوگا
کمیشن نے دو ڈی آئی جیز سمیت پولیس افسران اور سیکریٹریز کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی
دفعہ 144 کے تحت صوبے میں خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز اور جاسوسی کے آلات پر پابندی اور خرید و فروخت بھی ممنوع ہوگی
پولیس ٹیم ملزم کی نشان دہی پر برآمدگی کے لیے لے کر جا رہی تھی، کہ راستے میں چھپے ملزمان نےاندھا دھند فائرنگ کردی
اس وقت طاقتوروں کے کہنے پر طاقت کا استعمال ہورہا ہے، ہمیں یا کسی کو شکایات ہیں تو پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے
ایڈیشنل ایس ایچ او میرآخان دربہ خیل کو نشانہ بنایا گیا جو موقع پر ہی شہید ہو گئے
جامعہ کراچی کے 11 اکتوبر کو منعقدہ داخلہ ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 6669 امیدوار شریک ہوئے تھے
ڈی آئی جی ساؤتھ کی رپورٹ کی روشنی میں کراچی پولیس چیف نے ایس آئی یو اور سینٹرل پولیس کے افسران و اہلکاروں کو معطل کردیا
اسپتال میں صفائی کی صورت حال ناقص تھی جبکہ انفیکشن سے بچاؤ اور اس پر قابو پانے کے انتظامات بھی ناکافی تھے، حکام
ملزمان کی حوالگی پر ہاتھا پائی کے معاملے میں سی آئی اے زیادہ قصور وار قرار، دونوں یونٹس کے ڈی ایس پیز کو شوکاز جاری
میٹھا رام ہاسٹل میں کے ٹی سی حملوں کے مقدمات میں ملوث پانچ ملزمان کو رکھا جائے گا، سندھ کابینہ کو بریفنگ