صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صنعتی زون میں قائم اسٹیل ملز میں خودکار نظام کے تحت یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت موجود ہے
امتحان میں 55834 امیدوار شریک 30280 پاس ،25554 فیل ہوگئے، کامیابی کا مجموعی نتیجہ 54.23 فیصد رہا
ملزم کا صحت جرم سے انکار، آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہان طلب
دونوں زخمیوں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سول اسپتال میں دم توڑا
ملزم نے فیملی کی غیر موجودگی میں گھر سے طلائی زیورات اور رقم چوری کی تھی، پولیس
نمائش کا انعقاد ایس آئی ایف سی، ای کامرس گیٹ وے پاکستان اور پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کیا گیا
قبائلی لشکروں اور مقامی کشمیریوں کی مشترکہ جدوجہد ڈوگرہ راج کے خلاف مزاحمت کی اہم علامت بن گئی تھی
صوبائی حکومت کی طرف سے لانگ مارچ اور گورنر راج لگنے کے باعث امتحانات ملتوی ہو گئے تھے
عوام کو ریلیف دلانے کے لیے مذاکرات اور احتجاج ساتھ ساتھ جاری رہیں گے ، لیاقت بلوچ
تجاوزات کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی، انتظامیہ
ظالمانہ ٹیکسوں اورسنگین لاپروائی کی وجہ سےعوام اپنی چلتی صنعتیں بھی بند کرنے پرمجبور ہوئے
ڈاکٹر محمد معیزو نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا
ملک میں ہر سال 4 لاکھ 50 ہزار سے 8 لاکھ ڈگری ہولڈرز فارغ التحصیل ہوتے ہیں
دو زخمیوں کی زخمیوں کی شناخت سانول یونس اور یاسین انور کے نام سے ہوئی ہے
گرفتار ملزمان میں 52 مرد اور 7 خواتین شامل، 61 لیپ ٹاپس، 21 کمپیوٹر سسٹمز اور 52 موبائل فونز برآمد
انویسٹی گیشن پولیس نے مرکزی ملزم کے پڑوسی کو گرفتار کرلیا، دونوں ایک دوسرے سے رابطے میں تھے
دیامر بھاشا ڈیم کے سی بی ایمز کے تحت چلاس سیف سٹی پروجیکٹ کی تعمیر کے حوالے سے اجلاس
ریسکیو 1122کے مطابق رضاکاروں نے رکشے میں پھنسے دو افراد کو بڑی جدوجہد کے بعد نکال کر اسپتال منتقل کردیا
عدالت نے عمر صدیقی، رئیس الدین عرف رئیس مما اور مرزا نسیم بیگ کو بے گناہ قرار دے دیا، مقدمہ ایئرپورٹ تھانے میں درج تھا
سرکلر کے مطابق سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے گردن توڑ بخار، انفلوئنزا اور پولیو کی ویکسینیشن لازمی قرار دی گئی ہے
متوفی بچی کی عمر 9 سال جبکہ شناخت زینب کے نام سے ہوئی، ایمان فاطمہ نامی بچی کا ہاتھ ٹوٹ گیا
اوگرا نے حکومت کے طریقہ کار کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیاہے، نوٹیفکیشن
ماڈل جیل کا چند دن میں افتتاح ہو گا، اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے تمام قیدی ماڈل جیل منتقل ہوں گے، محسن نقوی
بچوں کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چار خصوصی ٹیمیں مختلف پہلوؤں پر تحقیقات میں مصروف ہیں
بغداد سے طویل عرصے بعد پہلی پرواز 100 مسافروں کو لے کر کراچی پہنچی، یکم دسمبر سے برمنگھم کیلیے پروازیں شروع ہونے کا امکان
کونسل نے منظوری کے بغیر عمارتیں تبدیل کرنے والے نرسنگ اداروں کی انسپیکشن لازمی قرار دی ہے
عدالت کا ثریا بی بی کا گھر ڈی سیل کرنے کا بھی حکم، فریقین سے جواب طلب کرلیا
میرے ساتھ جو حادثہ ہوا اس کو بھول نہیں سکتا لیکن پاکستانی عوام میرے ساتھ ہیں اس بات پر سکون ملتا ہے، والد لائبہ
حکومت بھی نہیں اور اسمبلی بھی غیر فعال ہے، آگے کی حکمت عملی کے لیے لائحہ عمل بھی نہیں ہے، ارکان کی تشویش
ہمارا مقصد مشترکہ تحقیق و ترقی، تربیتی تبادلوں اور صنعتی صلاحیت کی تعمیر میں تعاون بڑھانا ہے، وزیردفاع
کچھ جماعتیں معدنیات پر قبضے کی غلط خبریں پھیلا رہی ہیں جبکہ مولانا صاحب اور میرا ایک ہی علاقہ ہے، کنڈی
گاڑیوں سے اتارے گئے ارسلان، ماجد، کاشف، شیراز اور حماد کو چھوڑ دیا گیا جو چار گھنٹے پیدل چل کر واپس پہنچے ہیں
ائیرلائن انتظامیہ کو متعدد فون کالز، پیغامات اور ای میلز پر کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا، لواحقین
مقتول نوجوان کے والد نے تفتیشی ٹیم پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عدالت میں درخواست دائر کی تھی
کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے میر رضا کیس کے اراکین کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، سفارشات بھی پیش کردیں
وزیراعظم کا مالدیپ کو ایک لاکھ زیتون کے پودے، ایک لاکھ بیج اور مزید طلبا کو اسکالرشپس دینے کا اعلان
شہباز شریف کی مالدیپ کے صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس، وفود کی سطح پر مذاکرات، 20 مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ
پیدا ہونے والے بچے کا ڈی این اے مجرم سے میچ کرگیا تھا، عدالتی فیصلہ
محسن نقوی اور طلال چوہدری کی لائبہ کے گھر آمد، میری رقم مجھے مل گئی ہے، والد لائبہ رانا اعجاز
میری علی امین گنڈاپور، شیخ وقاص اکرم، علی اصغر خان اور سلمان اکرم راجہ سے بات ہوگئی ہے، گوہر، ایکسپریس نیوز سے گفتگو
لاہور ہائیکورٹ نے ایک کیس میں ہتکِ عزت کے دعوے کو مدتِ میعاد کی بنیاد پر خارج کرنے کا حکم کالعدم قرار دیدیا
سلمان اکرم راجہ کی پوسٹ پر علی امین گنڈاپور اور ارکان صوبائی اسمبلی کے سخت تحفظات
واقعے کلے بعد عملہ کلینک کو تالہ لگا کر فرار ہوگیا، پولیس
کوئٹہ سے تقریباً 18 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہنہ جھیل بلوچستان کے اہم سیاحتی مقامات میں شمار ہوتی ہے
ملزم اویس نے اپنے دوست بلال کو تیزاب پھینکنے کیلئے پیسے دیے تھے، پولیس
گندم کے ذخائر کی کمی اور آٹے کی بڑھتی قیمتوں نے ممکنہ غذائی بحران کے خدشات بڑھا دیے ہیں
ایک وائرل پوسٹ کو تقریباً 49 ہزار مرتبہ دیکھا گیا جبکہ اسے سیکڑوں صارفین نے پسند اور شیئر کیا۔
ایک ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
جماعت اسلامی سرکاری اسکولوں میں جدید تعلیم کا نظام لارہی ہے، گلبرگ میں اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب
عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 900 روپے فی تولہ سستا ہوگیا