US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مری، گلیات اور شمالی علاقہ جات میں بارش کے ساتھ برفباری کے امکانات بھی ہیں، محکمہ موسمیات
اینٹی نارکوٹکس فورس ملک سے منشیات کی لعنت کے مکمل خاتمہ کیلئے پرعزم ہے
وہ مسائل جو ماضی میں نظر انداز کیے گئے، ان پر اب عملی پیشرفت ہو رہی ہے، پاکستان کی داخلی و خارجی سمت میں بہتری آئی ہے، وزیر دفاع
تقریب کے دوران ملک کی سلامتی، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاکا بھی اہتمام کیا گیا
ڈاکٹر عمران فاروق کے دونوں صاحبزادے نجی ایئرلائن کے ذریعے لندن سے کراچی پہنچ چکے ہیں
پاک فضائیہ کے جے ایف 17 جنگی طیارے فضا میں معزز مہمان کو سلامی پیش کریں گے
27 دسمبر 2007 کو لیاقت باغ میں بے نظیر بھٹو کے ہمراہ 23 کارکن بھی شہید ہوئے
زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 38 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع تھا
اکتوبر میں پہلا ہائیراسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں بھیجا گیا جس کے بعد پاکستانی سیٹلائٹ کی تعداد7 ہوگئی، ترجمان سپارکو
مذاکرات کے لیے اشارہ نہیں ہے لیکن اشارہ ہونا چاہیے کیونکہ جب مل بیٹھتے ہیں تو راستے تب ہی کھلتے ہیں، سابق وفاقی وزیر
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی چیلنجز کا حل صرف فوجی کارروائیوں تک محدود نہیں بلکہ جامع مشاورت، سیاسی ہم آہنگی کے ذریعے ہی دیرپا امن ممکن ہے
رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائی کورٹ نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
آئندہ سیاسی لائحہ عمل انکی مشاورت سے طے ہوگا یہ قیادت جو فیصلہ کرے گی پی ٹی آئی ان کے ساتھ کھڑی ہے، سہیل آفریدی
اردو کانفرنس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ اور کرسمس کا کیک بھی کاٹا گیا
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات تاحکم ثانی ملتوی کردیے گئے ہیں
پی ٹی آئی کے سیکریٹری بلدیات کمیٹی انجم شہزاد تنولی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنرکو درخواست کی گئی ہے
نیٹ میٹرنگ کی نئی درخواستوں کی رجسٹریشن روکنا غیرقانونی ہے جواب دیا جائے، نپیرا کا کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز کو نوٹس
میں نے تیراہ میں کسی ملٹری آپریشن کی اجازت نہیں دی
ملزم نے ساتھی ملزمان کے ساتھ مل کر تقریباً 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کے چیک اپنے نام پر نکلوائے
ایک ملزم کو ملیر سٹی پولیس نے اور دوسرے کو میمن گوٹھ پولیس نے گرفتار کیا
غیر ملکی باشندے اندرون ملک اور بیرون ملک لوگوں کے ساتھ فراڈ کررہے تھے اور شکایات موصول ہوئی تھیں، ضیاالحسن لنجار
پاورٹرانسمیشن منصوبہ آنے والے پن بجلی کے منصوبوں سے 2300 میگاواٹ بجلی کی قابل اعتماد ترسیل ممکن بنائے گا،، ترجمان
ہلاک ہونے والا خارجی رنگ لیڈر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا اور سر کی قیمت مقرر تھی، آئی ایس پی آر
مریم نواز کا اقلیتی کارڈ کی تعداد 75 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا بھی اعلان
رواں سال دہشت گردی کے واقعات کی تلخ یادیں چھوڑ کر جارہا ہے
منصوبہ 72 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا اور 1350 بستروں پر مشتمل جدید سہولیات فراہم کرے گا
گرفتار ملزم سے چھینے گئے طلائی کانٹے، نقدی 20 ہزار روپے سمیت مسروقہ موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا
آپریشن کے دوران دہشت گرد کمانڈر نے ساتھیوں سمیت پولیس پارٹی پر فائرنگ کی
صارفین پر لازم ہے کہ وہ تمام متعلقہ قواعد و ضوابط کی پابندی کریں، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
کنسورشیم میں شمولیت کی منظوری فوجی فرٹیلائزر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 24 دسمبر کو اجلاس میں دی
انسپکٹر محمد اسلم بھٹی نے موقع پر پہنچ کر بچی کو اپنی تحویل میں لے لیا
اس کے علاوہ 4 بل قائمہ کمیٹیوں میں زیر غور ہیں، جو جلد منظوری کے مراحل میں ہیں
امیدواروں کو میرٹ پر پورا اترنا ہوگا جبکہ انگریزی زبان میں مہارت لازمی ہے
حکومتِ پاکستان کے کابینہ ڈویژن نے 24 دسمبر کا نوٹیفیکیشن منسوخ کردیا
ملزم نے لیجنڈ ٹرسٹ کا مجاز شخص بن کر فراڈ کیا،ساتھی ملزمان کے ساتھ تقریباً 2 کروڑ 50 لاکھ روپےاپنے نام پر نکلوائے
سید عاصم منیر نے مسیحی برادری کو کرسمس کی دلی مبارکباد دی اور امن، ہم آہنگی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کرسمس کے موقع پر خصوصی پیغام دیا
دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں شدید فائرنگ کا تبادلہ، اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکاخیز مواد برآمد
2025 پاکستان کے لیے اسٹریٹجک واپسی اور عسکری اعتماد کا سال ثابت ہوا، دی ڈپلومیٹ
سیکیورٹی خدشات کی بنا پر ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل کی گئی ہے، ریلوے حکام
حملہ آور نے ان کے چہرے پر بار بار مکے مارے جس کے نتیجے میں ان کی ناک اور جبڑا ٹوٹ گیا
ناردرن لائٹ انفنٹری کے 21ویں بیچ میں کل 901 جوانوں نے اپنی عسکری تربیت کامیابی سے مکمل کی
پی آئی اے کے ملازمین کے مفادات کا تحفظ ہونا چاہیے، مراد علی شاہ
پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے
وطن پر لہو قربان کرنے والے مسیحی بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں، کرسمس کی مناسبت سے منعقد تقریب سے خطاب
اسٹنگ /ٹریپ کارروائی کےدوران سٹنیوگرافر اور جونئیر کلرک رشوت لیتے ہوئےرنگے ہاتھوں گرفتار ہوئے،اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا
جنہوں نے ترقی میں رکاوٹ ڈالی ان سے مذاکرات نہ ہوں، کامران خان ٹیسوری
موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گلی سے گزرتی طالبہ کو جملے کسے اور دست درازی کرتے فرار ہوگئے
ویڈیو میں ملزمان کو دکاندار کو گولی مار کر زخمی کر کے بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے