صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بندرگاہ سے 55.44 ملین ٹن کارگو گزرا جو گزشتہ مالی سال کے 53.95 ملین ٹن کے مقابلے میں 2.76 فیصد زیادہ ہے، کے پی ٹی
پری میڈیکل گروپ کے امتحانات میں پہلی دو پوزیشنیں سرکاری کالجوں کی طالبات نے حاصل کی، چیئرمین انٹربورڈ
نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے، گھروں اور دکانوں میں پانی داخل ہونے اور ایک بچے کے ڈوبنے سے صورتحال سنگین
نظام عدل کا کنٹرول، شعائر اسلام کی توہین، اسمبلیوں کی خرید و فروخت ، دھاندلی زدہ انتخابات ملک کو تباہ کررہے ہیں
الیکشن کمیشن 2 اگست سے پہلے عوامی سماعت کرے اور تمام ریکارڈ جاری کرے، کشمیری عوام کے ووٹ کا تحفظ کیا جائے، بلاول
کئی گھروں میں ایک سے زائد افراد جاں بحق، پورا خاندان اجڑ گیا، متعدد بچے یتیم اور خواتین بیوہ، پورے شانگلہ میں سوگ
گزشتہ 5سال میں انٹیلی جنس بیسٹ آپریشنز کے دوران 2ہزار84 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری
قیمت میں اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر 152 اور کمرشل سلنڈر 585روپے مہنگا ہوجائے گا
ملبے تلے دبے مزید افراد کی تلاش کا کام جاری ہے، مرنے والوں کے لواحقین کو 5 لاکھ معاوضہ دیا جائے گا، صوبائی وزیر
شہر کے مضافاتی علاقوں میں جمعے کی دوپہر زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے، شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی
گڈ گورننس ملکی استحکام و سیکیورٹی کے لیے ناگزیر ہے، آبادی بڑھ گئی اور صوبے وہیں ہیں تو گڈ گورننس کیلیے سوچنا ہوگا
خالی اسامیوں پر بھرتیاں، اگلے گریڈ میں ترقی نہ دینے پر مرحلہ وار احتجاج اور پھر آخری میں دھرنا دیا جائے گا، سپلا
مجرم نے لین دین کے جھگڑے پر نوجوان کو قتل کیا، اس وقت تک پھانسی پر لٹکائے رکھا جائے جب تک موت نہ آجائے، عدالت
چہلم امام حسینؓ کے موقع پر صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکولز بند رہیں گے
خاتون ڈپریشن کا شکار تھی، علاج بھی چلتا رہا، خودکشی کے آن لائن طریقے ڈھونڈتی تھی، تفتیش
سردار کہتے ہیں ہمیں حصہ نہیں دو گے تو دہشت گردی کروائیں گے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری
خلیجِ بنگال میں موجود ہوا کا شدید کم دباؤ مزید شدت اختیار کر کے ’’ڈیپ ڈپریشن‘‘ میں تبدیل ہو چکا ہے
سیف سٹی اور پرائیویٹ کیمروں کی مدد سے شوٹرز کی شناخت کی جا رہی ہے، کچھ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، پولیس ذرائع
آپ سوچ رہے ہیں کسی طرح پی ٹی آئی کو کمزور کیا جائے، آپ ملک میں سو صوبے بھی بنائیں ہر طرف پی ٹی آئی ہی جیتے گی
جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 3 اگست کو سماعت کرے گا
اینٹی کرپشن عدالت نے نیب کو ضمیر عباسی کا جیل میں بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت دیدی
عدالت نے مقدمہ ٹرائل کے لئے سیشن عدالت بھیج دیا
تفتیشی ٹیم اور کرائم سین یونٹ کا جائے وقوعہ کے اطراف سرچنگ اور شواہد جمع کرنے کا عمل جاری
ضلعی انتظامیہ سے اجازت کے حصول کے لیے ڈی سی لاہور کو دی گئی درخواست پر مسلسل رابطے اور پیروی کی جا رہی ہے۔
اوگرا میں اصلاحات اور ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی مزید مؤثر بنانے کے اقدامات کیے جائیں، شہباز شریف
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ریاست پوری قوت کے ساتھ کارروائیاں جاری رکھے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
10 افراد میں پانچ نیپالی، ایک پاکستانی، ایک عمان، ایک چین، ایک امریکی اور ایک اور غیر ملکی کوہ پیما شامل ہیں
پیپلز پارٹی موجودہ سیاسی نظام پر تنقید کرتی ہے مگر اسی نظام کا حصہ اور اہم آئینی عہدوں پر فائز ہے، وفاقی وزیر
امیدواروں میں 21900 طالبات بھی شامل، کراچی میں 10 ہزار سے زائد امیدواروں میں 8 ہزار سے زائد طالبات
100 پولنگ اسٹیشنز پر مجموعی طور پر 3100 سے زائد پولیس افسران و اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی انجام دیں گے
ضلعی انتظامیہ نے رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے اور واسا سمیت متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے
ایف آئی اے نے مرکزی ملزم حارث اور اس کے ایک ساتھی کو حراست میں لے لیا
ریاست کو شریعت کے امور میں مداخلت کی اجازت نہیں، درخواست گزار
حالات معمول پر آنے تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی، ضلعی انتظامیہ
حادثے میں جاں بحق اور زخمی بچے آپس میں سگے بہن بھائی بتاتے جاتے ہیں
صدر آئی پی پی نے موجودہ صوبوں کو 3، 3 حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دے دی
حکومت اور اعلیٰ تعلیمی ادارے باہمی تعاون سے ایک جامع، منصفانہ اور علم پر مبنی مستقبل کی بنیاد رکھیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
وفد نے سپریم پیپلز کورٹ آف چین کے سینئر حکام سے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کیں
پراسیکیوشن نے مالی معاونت کا الزام لگایا مگر ایک بینک اکاؤنٹ فراہم نہیں کیا، جج طاہر عباس سپرا کے ریمارکس
زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کر دیا گیا
ملزمان ساہیوال اور اوکاڑہ میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، حکام
کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ ساتھ روٹ پرمٹ بھی معطل کیے جائیں گے، سی ٹی او لاہور
وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات میں بن قاسم انڈسٹریل پارک، کیٹی بندر پورٹ، ٹیک پارک سمیت دیگر منصوبوں پر تبادلۂ خیال
ملزم نوجوانوں کو ریاست مخالف سرگرمیوں پر اکسانے اور ذہن سازی میں بھی ملوث ہے، سی ٹی ڈی
پاکستان میں سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین سمیت طلبہ کے لیے اگست چھٹیوں کی خوشخبری کا مہینہ بن گیا
اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے مطابق سعودی عرب کو دفاع کا حق حاصل ہے، ترجمان دفتر خارجہ
شہر کا کرائم انڈیکس سب سے کم ریکارڈ کیا گیا : رپورٹ نمبیو کرائم اینڈ سیفٹی انڈیکس
واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیلی اور عوام کی بڑی تعداد اسپتال پہنچی تاہم پولیس نے صورت حال پر قابو پالیا
پیر آباد پولیس نے ملزم کو تعاقب کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا