صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے، بلاول اپنی ہی حکومت اور انتظامیہ پر دھاندلی کا الزام لگا رہے ہیں، مریم نواز
ٹی ٹی پی جہاں بھی ہے اس کو دہشتگرد سمجھا ہے، کوئی دو رائے نہیں کہ دہشت گردی کے خلاف ایکشن ہوناچاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی
کارکنوں کے کہنے پر ہزارہ، ہری پور، مردان، صوابی، سوات، بونیر کے دورے کیے، لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں
فیوچر پاکستان فٹبال ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں ناروے کے کلب سائوڈاکو 0-1 سے شکست دی تھی
ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز کے افسران نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران درآمدی اشیا ضبط کرلی ہیں
شہباز شریف کی زیرِ صدارت حکومت کے حجم میں کمی (رائٹ سائزنگ) اور حکومتی استعدادِ کار بڑھانے سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا
واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے پہلے ہوٹل کے سامنے کھڑی گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی
محسن نقوی کی قطری ہم منصب و کمانڈر داخلی سلامتی فورس (لخویا) شیخ خلفیہ بن حمد بن خلفیہ الثانی سے اہم ملاقات ہوئی
تحصیل سمبڑیال کے رہائشی نبی احمد کے مبینہ طور پر جعلی نمازِ جنازہ، مولوی، قبر اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ کا انکشاف ہوا ہے
ٹی ایم سی گلبرگ کے تحت مرکز کھیل و ثقافت، بلاک 10میں قائم مفت فٹنیس کلب میں جدید مشینیں نصب کی گئی ہیں
ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی
قاتل و مقتول کی بیوی کے ناجائز تعلقات تھے اور دونوں نےملکر نذیر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی اور عمل درآمد کیا
نورین نیازی کے خلاف مقدمے کا اندراج پیکا ایکٹ کی سیکشن 20 اور 26 اے کے تحت کیا گیا
بسیں سیاسی رشوت کے طور پر اپنی پارٹی کا ووٹ بینک بڑھانے کے لیے آزاد کشمیر کے لوگوں کو فراہم کی گئی ہیں، اپوزیشن
ریاست پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آنکھیں کھولیں کہ ن لیگ کے مفاد کے نام پر پاکستان کا کیا حشر ہورہا ہے
دہشتگردی کے خدشات موجود ہیں لیکن قانون نافذ کرنے والے ادارے ان کا سدباب کر رہے ہیں، آزاد خان
میئر کراچی کا اپنی جانب سے ڈائلیسز مشین اور آر او پلانٹ فراہم کرنے کا بھی اعلان
آئل ریفائنریز کی اَپ گریڈیشن وقت کی اہم ضرورت اور توانائی تحفظ کے جامع نظام کا ایک اہم ستون ہے، وزیراعظم
شرجیل میمن ٹھنڈا پانی پیئیں اور سر پر بھی ٹھنڈا پانی ڈالیں، صبح ہو گئی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
وزیراعظم نے کہا کہ عوام اگلے مرحلے میں بھی اسی جوش و خروش سے حصہ لے کر جمہوری عمل کو کامیاب بنائیں
ملزم کا لیڈی ریڈنگ اسپتال میں علاج جاری ہے، ضمانت پر رہا نہ کیا جائے، نیب پراسیکیٹر
کے ٹو ایئرویز کا کارگو طیارہ یو اے ای سے کراچی آتے ہوئے پسنی کے قریب سمندر میں کریش ہوگیا تھا
سیاسی جماعتوں نے الیکشن میں بھرپور حصہ لیا جو جمہوری عمل کے کامیاب انعقاد کی نشانی ہے، شہباز شریف
صحافی فخر درانی نے غیر ملکی رابطہ کاروں سے ہونے والی گفتگو کی آڈیو اپنے ایکس اکاؤنٹ پر جاری کر دیں۔
کسی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر میرے بیٹے کو اغوا کرلیا ہے، والد پرویز مسیح
محمد عباس فرسٹ کلاس کرکٹ میں بھی اب تک 220 میچز میں 894 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں
یکم اگست سے ایک مغربی ہوا کا سلسلہ بھی مزید شدت اختیار کرے گا
تحقیقات کے لیے بین الاقوامی ڈیپ سی سرچ ٹیم کی اگست کے وسط سے اگست کے آخر تک پاکستان آمد متوقع ہے
جہاز سے کراچی پورٹ پر 1,500 کنٹینرز کی لوڈنگ اور آف لوڈنگ ہوگی
اس اقدام کا مقصد پاسپورٹ کے حصول میں تاخیر کے باعث کسی بھی شہری کو حج 2027 کے عمل سے محروم ہونے سے بچانا ہے
ویڈیو میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح شرپسند عناصر متعدد ہتھیاروں کے ساتھ واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں
13 نشستوں کے مکمل غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج ایکسپریس نیوز کو موصول
سابق ایڈووکٹ جنرل پنجاب امجد پرویز کے استعفے کے بعد عہدہ خالی ہوگیا تھا
بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے آنے والی مون سون ہوائیں کل سے ملک میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات
صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں اہم اجلاس ہوا
ملزمان پیش نہ ہوں تو ٹرائل کورٹ ضمانت خارج کر سکتی ہے، چیف جسٹس
حملے میں بچے سمیت 4 افراد زخمی ہوئے، پولیس
متاثرین میں خوراک، صاف پانی، طبی سہولیات اور ضروری امدادی سامان بھی تقسیم کیا گیا
مالی سال 2026 میں آئی ٹی اور آئی سی ٹی برآمدات 21 فیصد اضافے کے ساتھ ریکارڈ 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
گزشتہ روز کے مقابلے میں پانی کی سطح میں مزید اضافہ ہوا ہے، حکام
دوبارہ پولنگ مکمل ہونے تک حلقے کے حتمی نتائج کا اعلان نہ کیا جائے، سابق وزیر اعظم
سالانہ 20 کروڑ روپے تک کاروبار کرنے والے انفرادی دکاندار اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے، نوٹی فکیشن جاری
آئینی عدالت نے اس درخواست کی سماعت 29 جولائی کو مقرر کر رکھی ہے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، 2002 میں 11 ملین مانع حمل مصنوعات خریدی گئیں جو استعمال نہیں ہوسکیں
کالعدم تنظیم کے احتجاج کو روکا گیا تو انہوں نے حملے کیے، پولیس اور رینجرز کی 1، 1 گاڑی بھی نذر آتش کردی، پولیس
کمشنر میرپور کے مطابق علی شان سونی ساتھیوں سمیت چار پولنگ اسٹیشنز سے بیلٹ باکس اٹھا کر لے گئے تھے
پیٹرول کی نئی قیمت 334 روپے 18 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 386 روپے 83 پیسے پر پہنچ گئی
پاکستان کا سعودی عرب کی کی خودمختاری، علاقائی سالمیت، امن اور خوشحالی کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
غیر ضروری مقدمہ بازی میں کمی اور ٹیکس نظام میں شفافیت اور انصاف کو یقینی بنانے کیلیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، اعلامیہ
اس نئے نظام کے تحت اوپی ڈی میں آنے والے مریضوں کو پہلے کی طرح گھنٹوں قطاروں میں انتظار نہیں کرنا پڑے گا