صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گرفتار افراد پر ریلی،ا حتجاجی سرگرمیوں، سڑک بلاک کرنے اور نعرے بازی کے الزامات
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں ہانیا ملک نامی ٹک ٹاکر کو پولیس وین میں ویڈیو بناتے دیکھا جا سکتا ہے۔
رپورٹ وزیراعظم کے حکم سے جاری کی گئی، آگ لگنے کی وجوہات اور غیر ذمے داریوں کا تفصیلی احاطہ
ملک میں ہر سال تمباکو سے متعلق تقریباً ایک لاکھ چونسٹھ ہزار اموات ہوتی ہیں
پولیس سرجن کے مطابق جاں بحق افراد میں 34 سالہ مہوش، 6 سالہ حسنین، 8 سالہ مرحہ اور 16 ماہ کی اشمیرہ شامل ہیں
اہلخانہ کے مطابق حماد عبیدہ بحری جہاز پر تھرڈ انجینئر تعینات تھے اور 6 ستمبر کو ڈیوٹی کے لیے کراچی سے روانہ ہوئے تھے
ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل اور کمرشل بینکس سرکل نے کارروائیوں میں تین ملزمان کو گرفتار کرلیا
اجلاس میں ڈبل ڈیکر بسوں اور مزید الیکٹرک بسوں کے لیے روٹس سے متعلق امور پر بھی غور کیا گیا
روایتی شعبوں کے ساتھ مزید شعبوں کو بھی عالمی منڈیوں میں برآمدات کے لیے تیار کیا جائے، شہباز شریف
عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت تک ملتوی کردی
عدالت نے کنٹریکٹ سے ریگولر ہونے والے ملازم کی دس سالہ مسلسل سروس کو پنشن کے لیے شمار کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے
شہید کے اہلِ خانہ کے لیے حکومتی معاوضے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
پالیسی ریٹ میں استحکام معیشت کے لیے بہتر ہے، سابق وفاقی وزیر
حکومت لیوی کے نام پر غنڈہ گردی کررہی ہے، اس کے خاتمے تک مسائل حل نہیں ہوں گے،ا میر جماعت اسلامی
سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ دس ملیر کی عدالت نے ملزم کو 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا
شیر کے بچے کو محفوظ ماحول اور بہتر نگہداشت کیلئے وائلڈ لائف حکام کے سپرد کیا گیا
این سی سی آئی اے کی ٹیم نے لاہور سے ایک، فیصل آباد سے 2 جبکہ ملتان سے 3 ملزمان کو گرفتار کیا۔
لبنانی وزیر کی وزارت داخلہ آمد، ہم منصب محسن نقوی سے ملاقات، وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے
برمنگھم سے تمام کھلاڑی دوحہ پہنچنے کے بعد اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوئے تھے
17 ستمبر تک متوقع بارشوں کے نتیجے میں گلگت بلتستان، پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب کا خطرہ ہے، این ڈی ایم اے
الاٹیز ادائیگی کرنے کے باوجود 30 برس سے پلاٹس کے قبضے سے محروم ہیں ، وکیل کے دلائل
پولیس کے مطابق 12 سالہ لقمان اقبال کا محلے میں ملزمان سمیر اور ریحان سے معمولی جھگڑا ہوا تھا
ہلاک ملزم بچی کو اسکول لے جانے اور واپس چھوڑنے کے دوران متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنا چکا تھا، گوجرانوالہ پولیس
آئین کی پاسداری ہی سے معاشرے میں استحکام ممکن ہے، آئین میں اختیارات اور حدود کا واضح تعین کیا گیا ہے، جسٹس امین الدین خان
عدالت نے جن ملزمان کو عدالتی نوٹس کی تعمیل نہیں ہوسکی، انہیں دوبارہ نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا
ایگرو پروسیسرز کی جانب سے 5 کروڑ 80 لاکھ 50 ہزار عام حصص پیش کیے گئے
تھانہ فیروز آباد اور گلستان جوہر کے 17 جولائی سے 11 اگست کے درمیان کے روزنامچے بھی سیل شدہ حالت میں جمع
ملزمان 21 اگست کو کلفٹن میں ٹائل شوروم کے مالک سے 40 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے تھے
پولیس ملازم منتظر مہدی کے خلاف تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
چیئرمین این ڈی ایم اے کی وزیراعظم سے ملاقات، ہنگامی موسمی صورت حال اور انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ
چوکی سری بہلول پر نامعلوم دہشتگرد نے رات 11 بج کر 55 منٹ پر دستی بم سے حملہ کیا، پولیس
شہر میں آج 10 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں بھی چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
اہم معاملے پر صوبائی حکومت کی اجازت بغیر حلف نامہ جمع کرانا پیشہ ورانہ غیر ذمہ داری میں آتا ہے، صوبائی وزیر قانون
وزیراعظم ٹاسک فورس کی اصلاحات کے تحت پاکستانی بحری شعبے میں خود انحصاری اور جدیدیت کا آغاز کردیا گیا ہے
مختلف مکاتب فکر کے افراد نے پائیدار ترقی اور بہتر انتظامی امور کے لیے نئے صوبوں کے قیام کو ناگزیر قرار دے دیا
جدید سہولیات سے لیس ایمبولینسز حادثات، قدرتی آفات اور دیگر ہنگامی حالات میں عوام بروقت مدد فراہم کریں گی
سیالکوٹ، جموں، واہگہ، اٹاری اور گدرو سیکٹرز میں بھارت کے 22 ٹینک، 51 گاڑیاں اور گن پوزیشنز تباہ کی گئیں
پولیس نے مقتولہ کے شوہر کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پنجاب کے مختلف شہروں کا دورہ کرکے اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں گے
سہیل آفریدی کا رات کو لاہور میں پارٹی رہنما کے گھر قیام کا امکان ہے
بند دروازوں کے پیچھے قتل المیہ نہیں، اصل المیہ یہ ہے کہ وہ دروازے سچائی کیلیے بند ہوں
حکومت عوام کو ریلیف دینے کے بجائے مہنگائی کے نئے بم گرا رہی ہے، رہنما حمید الحسن گجر
بارشوں کے پیش نظر سندھ کے تمام بلدیاتی اداروں میں ایمرجنسی نافذ، عملے کی چھٹیاں منسوخ، حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس، وزیراعلیٰ کے پی کے ساتھ پیش آئے واقعے پر آج بھرپور ردعمل دینے کا فیصلہ
اگر حکومت نے لیوی بھتہ ختم نہ کیا تو عوامی غیض و غضب کا سامنا کرنے کیلیے تیار رہیں، اپوزیشن جماعتوں کو بھی مارچ کی دعوت
لاہور پولیس کے سربراہ نے حراست میں لینے کی تردید کردی
جوڈیشل کمیشن کی سماعت کے دوران پولیس سرجن نے یہ انکشاف کیا اور کہا کہ میرا گھر کا ایڈریس تک سوشل میڈیا پر شیئر کردیا گیا
پیٹرول 4 روپے 42 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 6 روپے 10 پیسے مزید مہنگا کردیا گیا، قیمتوں کا اطلاق 15 ستمبر کیلیے ہوگا
مفاہمتی یادداشت پر پاکستان اورلبنان کے متعلقہ وزرائےداخلہ کے دستخط، سزا یافتہ باقی ماندہ سزا اپنے ملک میں کاٹیں گے