صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مضبوط ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر سے عوامی تحفظ کے نظام کو مزید مؤثر اور جدید بنایا جا سکے گا، مراد علی شاہ
تفتیشی افسر نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا حتمی چالان عدالت میں جمع کرادیا
کشتی پر سوار عملے کے تمام 19 افراد، جن میں 11 پاکستانی اور 8 ایرانی شہری شامل تھے
لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے
دو افراد ابھی تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے
نورین نیازی ایک ہفتے کے اندر اندر متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہوں، جسٹس سردار اکبر ڈوگر کا حکم
سیاسی جماعتوں کو انٹرا پارٹی انتخابات، سالانہ گوشوارے اور دیگر تقاضے پورے نہ کرنے پر ڈی لسٹ کیا گیا ہے
والدہ نے تحفظ کے لیے پولیس کو درخواست دے دی، مقدمہ درج کرلیا گیا
یہ ویڈیو جعلی ہے اور اے آئی سے تیار کردہ ہے۔
گرفتار ملزمان سے اسلحہ، موبائل فونز، کیش رقم، موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا
جرم کے خاتمے کے لیے ریاستی اقدامات کے علاوہ ہر شہری کے تعاون، بیداری اور احساسِ ذمہ داری کی ضرورت ہے، شہباز شریف
دہشتگردی کے خاتمے اور ملک میں قیام امن کے لیے پوری قوم اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، آصف زرداری
واقعہ جڑانوالہ کے علاقے جھنگ بازار، چک نمبر 219 ر ب ٹلیانوالہ میں پیش آیا
دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرنے والے پولیس اہلکار پوری قوم کا فخر ہیں، آر پی او
فائرنگ کے تبادلے میں ملزم ضرگام اور اس کا والد انعام اللہ بھی مارا گیا، لڑکی کی رہائی کیلیے 5 کروڑ تاوان مانگا گیا تھا
واقعہ گلشن اقبال بلاک 5 میں پیش آیا، وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ کا نوٹس، فائرنگ کے ساتھ دھماکا بھی ہوا، عینی شاہد
ہنگو میں خزینہ بانڈہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس کے بعد رات گئے تک آپریشن جاری ہے
اہل خانہ کی جانب سے بروقت کارروائی نہ کرنے پر ریکیسو ٹیموں کے خلاف سپرہائی وے پر احتجاج کیا گیا
اوگرا نے 30 جولائی کیلیے قیمتوں کا تعین کردیا، پیٹرول کی قیمت میں 75 پیسے کی کمی
پاکستان اور کویت کی مسلح افواج میں روابط مزید مستحکم ہونگے، معاہدے کی شقوں پر عمل کیلیے تعاون کیا جائے گا، دفتر خارجہ
گلشن حدید موڑ پر ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 17 سالہ نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا
آپریشن کے دوران ایلیٹ فورس کے جوان کانسٹیبل گلفام خوارج کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے
ایکسپریس میڈیا گروپ کے سی ای او اور سابق سیکرٹری جنرل سی پی این ای اعجازالحق کی سہیل آفریدی سے پشاور میں ملاقات
ٹانک حملے میں 1200 سے 1400 کلو بارودی مواد استعمال ہوا، چاروں خودکش حملہ آور افغان تھے، آئی جی
کوارٹر فائنل میں پاکستان کو سخت ترین حریف ٹاپ سیڈ و دفاعی چیمپئن مصر کا سامنا درپیش ہوگا
اکستان کی آئندہ تجارتی پالیسی کا محور ایکسپورٹ کمپیٹیٹیونس ہونا چاہیے، شیخ تحسین
ان کے پاس اسنائپرز ہیں جس سے اداروں کے لوگوں کو نشانہ بناتے ہیں، علاقے میں لوگوں کا باہر نکلنا محال کردیا ہے، ترجمان
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، دانش اسکولوں کو الاٹ تمام زمینیں دانش اسکول اتھارٹی کے نام ٹرانسفر کرنے کی بھی منظوری
مظفرآباد ڈویژن کے 9 عام انتخابی حلقوں کے ساتھ مہاجرین کی 12 نشستوں پر بھی پولنگ ہوگی
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی دیت کی رقم ایک کروڑ 93 لاکھ 52 ہزار 390 روپے مقرر کی گئی
دونوں برادر ممالک نے ہر مشکل اور ہر خوشی کے موقع پر ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
پی پی دھاندلی کا رونا رو رہی ہے، مریم نواز، وزیراعلیٰ نے سوال کیا کہ قیامت کتنے بجے ہے؟
آبنائے ہرمز جیسے بحرانوں کے تناظر میں آر ایل این جی پر موجودہ انحصار توانائی کے تحفظ کے لیے بڑا خطرہ ہے، رپورٹ
ضابطوں کی خلاف ورزیوں پر 531 کارروائیاں کرتے ہوئے 4.73 ارب روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے ہیں
چودھری یاسین کے حلقے میں ری پولنگ کرائی جائے، 30 اسٹیشنز پر قبضہ کرکے ٹھپے لگانے کی ویڈیوز موجود ہیں، مظفر آباد خطاب
الیکشن کمیشن نے 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود کوئی نوٹس نہیں لیا، رہنما پیپلز پارٹی
ڈاکٹر راجیح تمی البگانی جلد چارج سنبھالیں گے، انہوں نے ولی عہد محمد بن سلمان کے سامنے عہدے کا حلف اٹھالیا
فوٹیج کے مطابق دو نوں شوٹر کو کلینک کے باہر موٹرسائیکل کھڑا کرتا دیکھا جا سکتا ہے
بسمل صابری ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) حافظ آباد رانا فواد احمد کی والدہ بھی تھیں
پی ٹی آئی قیادت کو آزاد کشمیر جانے سے روکا گیا اور گولی و لاٹھی سے مسائل حل نہیں ہو سکتے
واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
مقتول کی بہادر آباد چورنگی پر واف لکس کی دکان تھی، گھر سے چند منٹ میں آنے کا کہہ کر نکلا پھر واپس نہ آیا
جہاں آرا معین 1973 میں پاکستان ٹیلی وژن نیوز سے وابستہ ہوئیں
ضروری ہوا تو سابق چیف جسٹس کو بھی بلائیں گے، 2009 میں کس بنیاد پر سوموٹو لیا؟ یہ معلوم کرنا ضروری ہے، چیئرمین کمیٹی
چونگی امر سدھو لاہور کے رہائشی 36 سالہ شاہد کے آسیہ بی بی کے ساتھ گزشتہ ڈیڑھ سال سے مبینہ ناجائز تعلقات تھے
جب عہدے لینے تھے تو لائن میں کھڑے تھے، آپ کو یہ دوغلی باتیں سوٹ نہیں کرتیں، وزیر اطلاعات پنجاب
اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لیے فزیکل اور رننگ ٹیسٹ کے تمام مراحل کو بھی جاری ہیں
وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ سرمایہ کاری میں امریکن انویسٹرز کے لیے ڈیسک قائم کر دی
ٹیکس چوری میں ملوث افراد و کارباروں کا تعین کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، شہباز شریف
یہ آپ نہیں فارم 47 کا نشہ بول رہا ہے، سینئر وزیر سندھ