صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آج دیہی سندھ کے جامشورو،ٹھٹھ،بدین اور سجاول میں بھی گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
فنانشل ماڈل کی اصولی منظوری کے ساتھ 1100 ای ٹیکسیز سے پائلٹ پراجیکٹ کے اجرا پر اتفاق کرلیا گیا
سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف سانحہ 9 مئی کے تیسرے مقدمے کی سماعت ہوئی
امن و امان کے قیام کے لیے شرپسند عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا، ترجمان صوبائی محکمہ داخلہ
کار سوار افراد کانک سے مستونگ جا رہے تھے، لیویز حکام
ٹینکر دھماکے سے مجموعی طور پر 60 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہوئے تھے
واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، اسکول میں چھپے ملزم نے پولیس کو دیکھتے ہی پھر فائرنگ کی
بارش برسانے والا سسٹم ایک بار پھر آئے گا، کئی مقامات پر بارش اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی
پاکستان اسلامی اصولوں پر عمل پیرا ہو کر تمام مذاہب کے پیروکاروں بشمول سکھ اور ہندوؤں کو خصوصی سہولت فراہم کرتا ہے
AM-350S میں 450 کلومیٹر دور توپوں اور ٹینکوں پر نظر رکھنے کی صلاحیت
اندراج مقدمہ اور ضمنی بیان میں تاخیر کی وضاحت نہیں دی گئی، ضمانت منظور کا تحریری فیصلہ
واقعے کے بعد کشمیریوں پر مظالم کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ، محبوبہ مفتی
نامزد اہلکاروں کے وارنٹ لینے چاہیے تھے، ہمارے ساتھ بھی ایسا ہو سکتا ہے، جج برہم
منصوبے میں شامل کچھ دہشت گردوں نے ٹارگٹ علاقوں کی پیشگی ریکی مکمل کر لی ہے، انٹیلی جنس رپورٹس
نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے شہریوں کے زخمی ہونے کے سب سے واقعات ڈسٹرکٹ ویسٹ میں پیش آئے
پانی روکنا غیر انسانی سرگرمی، یہ جنگ کے اقدام سے بڑھ کر، ایئرکموڈور (ر) خالد چشتی
ہم نے بریفنگ کی، ایک انیشیٹیو لیاگیا انھوں نے شرکت نہیں کی، قیصر احمد شیخ
قومی اسمبلی سے پاس کی گئی قرارداد کا پیغام عالمی سطح پر زوردار طریقے سے گیا
قومی اسمبلی میں بھارتی جارحیت، پہلگام فالس فلیگ آپریشن، سندھ طاس معاہدے اور داخلی سیکیورٹی پر مفصل بحث کا آغاز ہو گیا
مدعی کے مطابق اغوا میں ملوث پولیس اہلکار کو تاوان دینے سے انکار کیا تو مجھے تشدد کا نشانہ بنایا گیا
بچوں کے والد بلال ،انہیں سینے سے لگائے اور اپنی اہلیہ کو نم آنکھوں کے ساتھ الوداع کہتے ہوئے کراچی روانہ ہوگئے
کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اپنی بیٹی کے ہمراہ واہگہ بارڈر کا دورہ کیا
آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں کوہاٹ کے 40 سالہ نائیک مجاہد خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے
او آئی سی گروپ نے پاکستان کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور مسائل کے پرامن حل کے لیے سفارتی کوششوں کو سراہا
بھارت نے ابھی تک پہلگام واقعے کا ثبوت نہیں دیا اور جنگ کو ہوا دینے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، شہباز شریف
بھارتی طیارہ P8I تھا جس کا پاکستانی نیوی نے 4 اور 5 مئی کی درمیانی شب سراغ لگایا
بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کے اس فیصلے کے بعد شرح سود 12 فیصد سے کم ہوکر گیارہ فیصد پر آگئی
عدالت کے حکم پر مقدمہ اقدام قتل، دھمکی اور شواہد چھپانے جیسی سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا
اس پر بتانا چاہیے تھا مگر آج پارلیمنٹ کے اجلاس سے پوری کابینہ کا غائب ہونا افسوس ناک ہے،سربراہ جے یو آئی
ایکسپورٹ فسیلیٹیشن اسکیم کے خاتمے تک امریکی کاٹن کی امپورٹ بڑھانے کے لیے حکومت کو گارنٹی نہیں دے سکتے، چیئرمین اپٹما
ہم تین سال سے چیخ رہے ہیں ہمارا خطہ میدان جنگ بننے والا ہے، جب کوئی حملہ کرے گا تو نہ چاہتے ہوئے بھی لڑنا ہوگا
بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، بجٹ تجاویز پر گفتگو، ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ کا کشیدگی کم کرنے کے لیے فریقین پر تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور
غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی بلوچستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، جنرل عاصم منیر
ٹک ٹاکر بوبی ملک الاسلام آرمز کے نام سے جعلی دستاویزات پر غیر قانونی اسلحہ فروخت کر رہا تھا
ڈاکو اہل خانہ کو ایک کمرے میں بند کر کے نقدی، چار سے پانچ تولہ سونا اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 76ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 316ڈالر کی سطح پر آگئی
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں رکن غلام دستگیر بادینی کا حکومت سے مطالبہ، واقعے میں 19 لوگ شہید ہوئے
ایف بی آر کا ریونیو ہدف مقرر کرنے کیلئے ڈیٹا آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا گیاہے۔
افسوسناک واقعہ سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن میں پیش آیا جہاں بچیاں کھیلتےہوئے گندم ذخیرہ کرنے والے ڈرم میں چلی گئی تھیں
95 فیصد کراچی کو لوڈ شیڈنگ فری کرنے کا پلان نیپرا میں جمع کرایا ہے،کے الیکٹرک حکام کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
جنگی مشقوں میں جنرل عاصم منیرنےٹینک پرچڑھ کرجوانوں سےخطاب کیا، نیویارک ٹائمز
پاکستان بھارتی الزامات کو مسترد کرتا ہے، پاکستان اپنی خودمختاری کا مکمل دفاع کرے گا، قرارداد کا متن
معطل اہلکاروں کو پولیس ہیڈ کوارٹر ساؤتھ گارڈن بیک کمپنی بھیج دیا گیا
بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر موجود ڈیمز سے پانی بند کرنے کی وڈیوز بھی وائرل کی گئی ہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ضلع کچہری میں وکیل پر تشدد کے خلاف آج ہڑتال کا اعلان کردیا
آج صبح فجر کے وقت تیز ہواؤں اور بادلوں کے باعث ہلکی بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا تھا
14 افسران کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا، ان 14 افسران کو آگے ترقی نہیں ملے گی، منصور عثمان اعوان
میڈیا کے نمائندوں کو ان مخصوص مقامات پر لے جایا گیا جنہیں بھارت کی جانب سے مبینہ دہشت گردی کے ٹھکانے قرار دیا گیا تھا
ٹیکس قوانین میں نئی ترامیم باقاعدگی سے ٹیکس دینے والے افراد اور کمپنیوں کے حقوق پر اثرانداز نہیں ہوں گی، شہباز شریف