صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بھارتی محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹرجنرل مرونجے مہاپترانے پاکستانی ڈی جی میٹ کو باقاعدہ فون کرکے مبارکباد پیش کی
مرکزی ملزم کو معظم کے قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت 2 مرتبہ عمر قید اور 15 لاکھ جرمانے کا حکم دیا گیا
پاکستان میں کرپٹو سے متعلق بہت مواقع موجود ہیں، پاکستان نے بہت کم وقت میں کرپٹو سے متعلق پیشرفت کی ہے، عطا تارڑ
بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ دنیا میں دہشت گردی کے فروغ کا سبب بن رہا ہے، امریکا ان کا سرپرست ہے، امیر جماعت اسلامی
حادثہ کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا، مسافروں میں خوف و ہراس
خطے کی بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا
مریم نواز نے منصوبہ شروع کرنے کے لیے جلد اقدامات کی ہدایت کردی 6 روٹس ٹرینیں چلانے کا پلان طلب
ملزمان بھاری رشوت دے کر بھرتی ہوئے، سرکاری اسلحہ و گولیاں اور اسمگل شدہ اسلحہ فروخت کرتے تھے، دوران تفتیش اعتراف
امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، وطن عزیز کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، شہباز شریف
مودی عالمی دہشت گرد ہے، جنگیں ہتھیاروں سے نہیں جذبہ شہادت سے لڑی جاتی ہیں ، عظمیٰ بخاری
سعودی عرب روانگی سے قبل لازمی ویکسین لگانی ضروری ہیں، وزارت مذہبی امور
امتحانی نظام کو منظم رکھنے، مراکز کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے امتحانات کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی، انٹربورڈ کراچی
بھارت اب سب سے بڑی جمہوریت نہیں،مسلمان اور دیگر اقلیتوں کی سب سے بڑی قتل گاہ بن چکا ہے
مودی سرکار اپنی فاشسٹ سوچ کے تحت پورے برصغیر کو آگ میں جھونکنے کے درپے ہے
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14 سال جب کہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید و جرمانہ کی سزا ہوئی تھی
ایس ایس جی ضرار کے دستے نے رولنگ فائر اور جوڈو و مکسڈ مارشل آرٹ کے دستوں نے عملی مظاہرے پیش کیے
مسلمان زندگی کے تمام پہلوؤں میں ہندوؤں سے مختلف ہیں، یہ ہی دو قومی نظریے کی بنیاد تھی، جنرل عاصم منیر
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بابائے قوم کے دو قومی نظریہ سے متعلق فرمان کو دہرایا تو گودی میڈیا کو آگ لگ گئی
جماعت اسلامی کی اپیل پر تاجروں کی جانب سے بھی ہڑتال کی مکمل حمایت، کاروبار زندگی تھم گیا
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا
موسم نے مزید شدت اختیار کی تو موجودہ شیڈول پر نظر ثانی کرکے تعطیلات ایک ہفتہ پہلے بھی دی جا سکتی ہیں
ہندوستان میں مودی سرکار نے پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا گیا، اپوزیشن لیڈر
گرمی کی شدت معمول سے کہیں زیادہ ریکارڈ ہونے کا امکان، ہیٹ ویو کا اثر 30 اپریل تک جاری رہے گا
دوران سماعت پیش ہونے والے ملزمان میں مقدمات کی نقول تقسیم کی گئیں، سماعت 3 مئی تک ملتوی
بھارتی حکام نے 18کے قریب خواتین اور ان کی فیملیز کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی
بھارت ہندوتوا ایجنڈے کو حاصل کرنے کیلیے سکھ فوجیوں کو پاکستان کیخلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے
بھارت نے یکطرفہ طور پرسندھ طاس معاہدہ معطل کیاہے جس کے تحت بھارت تسلیم کرچکا کہ سندھو پاکستان کا ہے، چیئرمین پی پی پی
اسنارکل کے ذریعے شاپنگ سینٹر کی چھت پر پھنسے ہوئے متعدد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا
مجموعی طور پر دو ایمبولینس، 5 فائر بریگیڈ ٹرک اور ایک اسنارکل کی مدد سے ریسکیو آپریشن جاری ہے، ترجمان ریسکیو 1122
بھارتی اقدامات خطے میں مزید کشیدگی کا سبب بن سکتے ہیں، اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ
فالس فلیگ آپریشن کی شرمناک داستان سے بھارت کی عالمی سطح پر سبکی ہورہی ہے اور بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکا ہے، عطااللہ تارڑ
وزارت خارجہ سلامتی کونسل سمیت دیگر فورمز پر ثبوتوں کے ساتھ پاکستان میں دہشت گردی کا کیس پیش کرے گی
ہندوتوا کا پرچار بھارت کے اتنے ٹکڑے کریگا گنتی نہیں ہوگی،بھارت کےاندر بھی شانتی رکھیں اور ہمسایوں سے بھی شانتی سے رہیں
ضلع بنوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی، آئی ایس پی آر
واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آیا، بم گرنے سے آبادی اور املاک کو شدید نقصان، متعدد مکانات تباہ ہلاکتیں
غیر ملکی شہریوں، این آر آئی،لانگ ٹرم ویزا اور نواوبجیکشن ریٹرن ٹوانڈیا کے حامل افراد کو جانے کی اجازت نہیں ملی سکی
محمد فاروق اور محمد دین کو بھارتی فوج نے دن دیہاڑے اڑی سیکٹر میں جعلی انکاؤنٹر میں شہید کیا
حکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی جانب سے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی انتظامیہ کو آگاہ کردیا گیا ہے
غیر قانونی طور پر حراست میں لیے جانے والے پاکستانیوں کو کسی بھی مذموم کارروائی میں استعمال کیا جا سکتا ہے، ذرائع
عمران خان نے جو خط لکھنے کا کہا وہ خط پہنچانے آئی ہوں،علیمہ خان، یہ کھلا خط ہے جوعوام تک بھی پہنچ جائے گا، سلمان اکرم
مقبوضہ جموں و کشمیر آئے اسرائیلی اہلکار تکنیکی ساز و سامان سے لیس ہیں، ان کی سری نگر آمد انتہائی تشویش ناک ہے
اگر کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو ویسا ہی جواب ملے گا جیسا ماضی میں ملا، اسحاق ڈار
ملزم کے موبائل فونز سے غیر ملکی کرنسی کی غیر قانونی خرید و فروخت سے متعلق ڈیجیٹل شواہد بھی برآمد کر لیے گئے
مشترکہ مفادات کونسل کے 52 ویں اجلاس کی صدارت وزیراعظم کریں گے
ملزمان احتشام اور گلشام گزشتہ روز واقعے کے بعد فرار ہوگئے تھے
نوجوان کے ڈوب کر جاں بحق ہونے سے متعلق مزید معلومات اکٹھا کی جا رہی ہیں، ایس ایچ او تھانہ عزیز بھٹی
پہلگام پولیس اسٹیشن جائے وقوع سے 6 کلومیٹر دور ہے، حملہ 14.20 پر ختم ہوا اور 14.30 پر ایف آئی آر درج ہوگئی، ذرائع
پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئر لائنز کو شدید دھچکا پہنچا ہے
محسن نقوی کی صدر زرداری سے ملاقات، بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات اور قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر بریفنگ
بھارت کا دہشت گردی کو سیاسی مقاصد کے لیے ہتھیار بنانا خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، سیکریٹری خارجہ