صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملک میں آئین کی بالادستی ہوگی تو ملک چلے گا، پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ سارا کنٹرول چاہتی ہے، سینئر سیاستدان
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 573 ارب کا وفاقی بجٹ 2025-26 کثرت رائے سے منظورمنظور کر لیا
انکم ٹیکس آرڈیننس سے متعلق اپوزیشن کے تمام ترامیم کثرت رائے سے مسترد کردی گئیں
پیپلز پارٹی کا حکومت کو اس بجٹ میں مکمل تعاون حاصل ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
امریکی صدر نے فیلڈ مارشل کی کھلے دل سے تعریف کی اور ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صلاحیتوں کے معترف ہیں، شہباز شریف
وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں وزیر خزانہ نے فائنانس بل میں مجوزہ ترامیم اور تجاویز پر بریفنگ دی
ارکان اسمبلی کی جانب سے اسمبلی کا تقدس پامال کرنے یا بد نظمی پھیلانے پر ان کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے
وزیرخزانہ نے انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترمیم کا بل ایوان میں پیش کیا جس کو منظور کرلیا گیا، بار کونسلز کو بھی استثنیٰ
پیٹرن انچیف کا حق ہے وہ بجٹ پاس ہونے سے قبل اپنا ان پٹ دے مگر ہمیں ملنے نہیں دیا گیا، راولپنڈی میں میڈیا ٹاک
ایک ڈاکو بیگ سے اسلحہ نکالتا ہے اور گاڑی میں رکھا رقم سے بھرا تھیلا چھینتا ہے
بارشوں کے باعث 27 زخمی ہوگئے جبکہ ایک شخص نالے میں ڈوب گیا
ڈکیت کی شناخت نعمان عرف چائنا کے نام سے ہوئی، ہلاک ملزم اورنگی ٹاؤن مومن آباد کا رہائشی تھا
تمام ائیر لائنز کو پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کی ہدایت کر دی گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 343ڈالر کی سطح پر آگئی
چاروں ملزمان کے خلاف دہشت گردی، بھتہ خوری، قتل اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات درج تھے، ترجمان سی سی ڈی
لواحقین نے قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار کردیا، پولیس نے تحقیقات شروع کردی
ٹرانسپورٹ کی سہولیات جس طرح حکومت سندھ فراہم کر رہی ایسی سہولیات کوئی اور صوبہ فراہم نہیں کر رہا، فیصل کریم
ایک سال قبل پارٹی کہاں کھڑی تھی اور آج کہاں کھڑی ہے؟ سب کو نظر آ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی
کسی فرد کو یہ اختیار نہیں کہ وہ حکومتی،سکیورٹی فورسز سمیت کسی فرد کو کافر قرار دے، محرم الحرام کا ضابطہ اخلاق جاری
کلوز سرکٹ فوٹیج اور دیگر شواہد کی مدد سے تفتیش شروع کر دی گئی
بھارتی وفد اعلامیے میں پاکستان کی مذمت کے لیے منتیں کرتا رہا، رکن ممالک نے بھارتی مؤقف کی حمایت سے انکار کر دیا
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کیلئے فنانس بل کی منظوری دے دی
شہر کراچی میں روزانہ 400 تا 450 ایم جی ڈی ویسٹ واٹر پیدا ہوتا ہے، وزیراعلیٰ کو بریفنگ
چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا
ملزمان بے ہوش بزرگ ہو دوبارہ ہوش میں لاکر تشدد کرتے رہے، لائیو کال پر بے بس بیٹا گڑگڑاتا رہا
ہلاک ملزم کے بارے میں ٹھوس شواہد سامنے آئے تھے کہ اسی نے بچے کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کیا تھا
بھارت کے لیے انتہائی نرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان میں سے کوئی ملک حرکت میں نہیں آتا
لگتا ہے جن 39 اراکین اسمبلی نے سیاسی وابستگی پی ٹی آئی ظاہر کی وہ زیادہ عقل مند تھے، جسٹس جمال خان مندوخیل
عدالت نے نیب کی جانب سے کیس کی تیاری کے لیے مہلت کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی
شرح سود اور سولر پر ڈیوٹی ختم کی جائے، عملی طور پر پاکستان کی زراعت ختم ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
ایک مغربی لہر نے بھی ملک کے مغربی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، محکمہ موسمیات
یاور عباس فورتھ شیڈول میں شامل اور پاکستان آرمی و ریاستی اداروں کے مسلسل ناقد رہے ہیں
سب سے زیادہ بارش نشتر ٹاون کے ایریاز میں 50 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی
دونوں اقوام تاریخ میں یکجہتی کی علامت رہی ہیں، ایرانی عوام پاکستانی قوم کی اس تاریخی حمایت کو ہمیشہ یاد رکھیں گے، رضا امیری مقدم
ایران اسرائیل جنگ کے دوران 7 ہزار سے زائد پاکستانی شہری، ایران میں محصور ہوگئے تھے
آپ انکوائری جوائن کریں، نیب گرفتار نہیں کرے گی، عدالت نے سماعت 16 جولائی تک ملتوی کردی
صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
ملی نغمے میں پیغام دیا گیا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے لیکن اگر وطن پر آنچ آئی تو قوم خاموش نہیں بیٹھے گی
جڑواں شہروں میں مجموعی طور 35 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جا چکی
عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وکلا سے دلائل طلب کرلیے
مقدمات کے سلسلے میں کوئی کارروائی نہیں ہو سکی، جی ایچ کیو حملہ کیس کی آئندہ سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی
جی ایچ کیو حملہ کیس میں آج صرف تاریخ پڑھے جانے کا امکان ہے
آج دن بھر موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا
عامر جان، ظفر اقبال، عظمت محمود ، نواز نسیم، صولت ثاقب، نورین بشیر کی گریڈ 21 میں ترقی
کافی عرصے سے سنتے آئے کہ ایران کے پاس بہت بڑے بڑے نیوکلیئر ویپنز ہیں، تیمور رحمن
انڈیا سے جنگ میں فرق فیلڈ مارشل عاصم منیر ہی تھے، (ر) میجر جنرل طارق رشید
اجلاس میں کابینہ ارکان کو قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا جائے گا
مون سون کے پہلے ہی اسپیل میں جی فائیو اور آبپارہ کی طرف جانے والا لوپ بارش برداشت نہ کر سکا اور زمین میں دھنس گیا
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پاکستان میں فلسطین کے سفیر ڈاکٹر زوہیر زید نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی
ہائیکورٹ نے قائم مقام گورنر کے اختیارات کے حوالے سے فیصلہ دیا تھا