صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پانچ افراد کی تلاش جاری ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمیت 4 افسران معطل
نئے فریم ورک کے تحت اوگرا کے نوٹیفکیشن کے 40 روز کے بعد وفاقی حکومت گیس کی قیمت کا اعلان کرے گی
پنجاب میں حکومتی اتحاد کو 27 نشستیں ملیں گی، کے پی میں ن لیگ اور جے یو آئی سات سات نشستوں کے ساتھ فائدے میں رہیں گی
12 جولائی کا فیصلہ کالعدم پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار، قومی و صوبائی اسمبلی کی 77نشتیں حکومتی اتحاد کو مل گئیں
گزشتہ برس انٹر سال اول کا امتحان دینے والے کراچی کے سیکڑوں طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا، سال ضائع ہونے کا خدشہ
وائس چانسلر نے کہا ہے کہ اگردباؤ میں لا کرنوٹیفکیشن زبردستی جاری کروانے کی کوشش کی گئی تو عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے
اپوزیشن آئے اور حکومت کے ساتھ مل کر ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرے، شہباز شریف
صدر مملکت کی جانب سے فنانس بل پر دستخط کے بعد فنانس ایکٹ بن جائے گا اور تمام ترامیم کا نفاذ ہوجائے گا
واثق محمد نے انتقال سے قبل اپنی بیماری کا بھی ہنس کر اور ہمت سے مقابلہ کیا، سینئر صحافیوں کا تعزیتی ریفرنس سے خطاب
اعظم سواتی سے نیب تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی، نیب ذرائع
ان کو کسی نے مائنس نہیں کیا ان کو ان کی ناقص کارکردگی نے مائنس کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی بجٹ تقریر
افغانستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، اُن سے ایک ہی تقاضا ہے کہ وہ ہندوستان کی دہشتگردانہ پراکسیز کو جگہ نہ دیں، چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر
کارگو مینیجر کی درخواست پر ریلویز پولیس سیالکوٹ نے فوری طور پر مقدمہ درج کرکے چور کو تلاش کیا
کسی کے پاس یہ حق نہیں کہ وہ کسی بھی شخص کو غائب کرے، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
اس روز تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک بند رہیں گے
30 جون سے ملک بھر میں فوت شدگان کے نام پر رجسٹرڈ موبائل سمز بند کردی جائیں گی
3 برقع پوش خواتین سمیت ملزمان کے کپڑے ایف آئی اے سے ملتے تھے، شرٹ پر مونوگرام بھی چسپاں تھا، مدعی مقدمہ
بیک گراؤنڈ میں ایران کو ہماری بھرپور سیاسی سپورٹ حاصل تھی تاکہ ایران کو نیچا نہ دکھایا جاسکے
گزشتہ روز گلشن حدید میں سب سے زیادہ 17 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
اسحاق ڈار یو این سیکیورٹی کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے
عوام دوست بجٹ بنانے کے لیے معاشی ٹیم نے شب و روز محنت کی، شہباز شریف
اقدام محرم کے دوران امن برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ کسی اشتعال انگیز یا نقصان دہ مہم کو بروقت روکا جا سکے، ترجمان محکمہ داخلہ
سعودی ایئر کا طیارہ کراچی سے جدہ واپس جا رہا تھا جس میں 200 سے زائد مسافر سوار ہیں
سرکاری یا نجی اسکیم کے تحت جانے والے تمام عازمین کے لیے رجسٹریشن کرانا لازمی قرار
ایک روز قبل خاتون ٹیچر انعم بشیر کی لاش اور کیب برساتی نالے سے برآمد ہوئی تھی
محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے 7 پابندیاں لگائی گئی ہیں
کے-الیکٹرک کی ہیلپ لائن پر کال کرنے کے باوجود کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا جا رہا، شہری
آئندہ چند ماہ کے اندر ڈبل ڈیکر بسوں کے ساتھ ساتھ مزید بسیں کراچی کی سڑکوں پر ہوں گی، شرجیل میمن
طیارے کے انجن کے پاس پرندے کے پَر ملے ہیں
پاکستان اہم اور قابل اعتماد دوست ہے، امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، نیٹلی بیکر
بارش کے بعد 550 فیڈرز متاثر ہوئے ہیں، جن کی بحالی مرحلہ وار جاری ہے، کے الیکٹرک
روڈ کارپیٹنگ کا عمل جاری تھا کہ اچانک بارش کا آغاز ہو گیا، بلدیہ عظمی کراچی
حادثے کے وقت بچے درخت سے جامن توڑنے کے لیے گزر رہے تھے
حکم امتناع کے باعث ایف بی آر افسران کو پچھلے سلیکشن بورڈ میں ترقی نہیں دی گئی تھی
راجناتھ نے وہاں سے صرف باتیں کیں، ہماری افواج نے اصل کام کرکے دکھایا، اطہر کاظمی
اسرائیل کی پبلک میں تاریخی تنبیہ ہوئی ہے جس کا وہ سننے کا عادی نہیں ہے ، شیری رحمن
پاکستان کے موقف کو نہ صرف دنیا بلکہ شنگھائی تعاون کی تنظیم میں بھی تسلیم کیا گیا
گرو مندر کے مقام پر معمولی پانی جمع ہونے کی اطلاع ملی تھی، جہاں فوری طور پر نکاسی کا کام مکمل کر لیا گیا
گرفتار ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات پہلے سے درج ہیں
میری فورس کا ہر ایک جوان میرے لیے اہمیت کا حامل ہے، وارڈنز پر تشدد کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، سی ٹی او لاہور
ہمارا ملک وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا اورخلیجی ممالک کو جوڑنے والا قدرتی توانائی راہداری کاکردار ادا کرسکتا ہے، اویس لغاری
صدر ٹرمپ کی وجہ سے ایران اور اسرائیل میں جنگ بندی ہوئی، وزیراعظم کی امریکی وزیر خارجہ سے گفتگو
پاکستانی قوم سیسہ پلائی دیوار بن گئی جس نے بھارتی آرمی، نیوی اور ائیرفورس کو چاروں شانے چت کر دیا، کامران ٹیسوری
محکمہ تحفظ جنگلی حیات پنجاب کے مطابق انڈین سرمئی لنگور کو چند روز قبل منڈی صادق گنج کے علاقے مویتیان سے ریسکیو کیاگیا
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے بعد اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز ہوگیا ہے
یکم محرم الحرام 1447 ہجری کل بروز جمعہ کو ہوگی، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی
محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش پنجاب کے شہر قصور میں 71 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
عمران خان کا کوئی بہن یا رشتے دار لیڈر بننے کی کوشش نہ کرے، ہمیشہ خیبرپختونخوا قیادت کی تضحیک کی جاتی ہے، مروت
ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں، مراعات ایکٹ، سیلز ٹیکس فراڈ، کسٹم ایکٹ 1969 اورسیلریز اینڈ الاؤنس ایکٹ میں ترمیم منظور
تشدد میں ڈنڈے اور سوٹوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا جب کہ لڑائی میں ایک بندے کا کان بھی کٹ گیا