صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
لڑکی کو دوست کے ساتھ دیکھ کر باپ اور بھائی نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہوگئے
اینٹی ڈرون سسٹم کو اہم سرکاری تقاریب، شخصیات اور عمارتوں کی حفاظت کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا، پولیس ذرائع
وزیراعظم کی زیر صدارت بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات سے متعلق اجلاس، جینکوز کی نیلامی کی بھی ہدایت
یہ جدید ترین سہولت پاکستان کے AI ایکو سسٹم کے وژن کو حقیقت میں بدلنے کے لیے تیار کی گئی ہے
زلزلہ پیما سینٹر نے کراچی میں 57 زلزلے ریکارڈ کیے ہیں جو کہ ریکٹر اسکیل پر 1.5 سے 3.8 کے درمیانی شدت کے حامل تھے
سعودی عرب کے پروفیشنل ماہرین صحت نے پاکستانی حاجی کو دل کئی متربہ غیرفعال ہونے باوجود کیسے بچایا؟
عام تعطیل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند کی رویت کے اعلان کے مطابق ہوگی، اعلامیہ
پولیس اینٹی ڈرون سسٹم سے میلوں دور دہشتگردوں کے ڈرونز کو نشانہ بنا کر گرا سکےگی، سرکاری ذرائع
قائمہ کمیٹیاں ضمانتیں دلوانے کے لیے بالکل قائم نہیں کی گئیں، قائمہ کمیٹیوں کے پاس پولیس تفتیش کا اختیار بھی نہیں
معدنیات کی کان کنی کو سپورٹ کرکے، کاروبار میں آسانی کو ممکن بنا کر صاف توانائی پر منتقلی کو فروغ دے رہے ہیں، علی پرویز
صدر مسلم لیگ (ن) نے مرحوم سابق سینیٹر کے گھر جاکر اہل خانہ سے تعزیت کی اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی
شہید میجر معیز نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں ابھی نندن کو گرفتار کیا تھا، ایاز صادق
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں سائیڈ لائن پر پاکستان اور بھارت کے وزرائے دفاع کے درمیان ملاقات متوقع ہے
را کے افسرا کی آڈیو مل گئیں،دہشت گردوں سے IEDs، حفاظتی فیوز اور خفیہ نقشے برآمد، دبئی سے فنڈںگ ہوتی تھی، پنجاب پولیس
عمران خان سے ملاقات کے بعد ان کی ہدایات کی روشنی میں بجٹ میں تبدیلی کی جا سکتی ہے، مشیر کے پی
سجاول کا رہائشی ملزم محمد خان را اور بی ایس ایف کے کیمپ نمبر 59 میں کرنل رنجیت سے رابطے میں تھا، پولیس
عبدالباسط کے اغوا کا مقدمہ مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کے سسرمحمد آدم کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا
قومی پالیسیاں اور قانون سازی اسلامی تعلیمات، سادہ سائنسی تحقیق اور بین الاقوامی اداروں کی سفارشات کے مطابق ہو، اعلامیہ
ایف بی آر کا نظام بہتر نہ کیا گیا تو ملک سے سرمایہ باہر جائے گا، سابق وزیراعظم
جنگ کے ذریعے بھارت نے جو آگ لگائی تھی، ایران پر اسرائیلی حملے سے یہ جنگ ایک نئے انداز سے ہماری دہلیز پہ آگئی تھی، لیگی رہنما
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت نہیں تھیں تو بجٹ کیوں پیش کیا گیا؟ جنید اکبر
نیب نے اسلام آباد ہائ یکورٹ میں کیس کی پیروی کے لیے اسپیشل پراسیکیوٹر تعینات کر دیا
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید، جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس عقیل عباسی نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
دہشتگردوں کے فضائی عزائم ناکام بنانے کی تیاریاں مکمل
یہ جنگ بندی ایران اور اسرائیل ہی نہیں بلکہ امریکا سمیت تینوں کے بیچ ہوئی، روس اور قطر کا کردار اہم ترین ہے,، سعد رفیق
بھارت کی جانب سے اربوں ڈالر کے مہلک ہتھیاروں کی خریداری سے خطے کا امن داؤ پر لگ گیا
مون سون کرنٹ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہا ہے جس میں مزید شدت آنے کا امکان ہے
گڈانی ہر سال 12 لاکھ ٹن سے زائد اسٹیل فراہم کرتا ہے، وفاقی وزیر
مدعی کی اہلیہ اسپتال میں زیر علاج ہے اور پہلے سے حفاظتی تحویل میں ہے، پولیس
گزشتہ 50 روز کے دوران صوبے بھر میں 1 لاکھ 23 ہزار سے زائد گاڑیوں کی ایمیشن ٹیسٹنگ کی گئی
راول ڈیم اور خانپور ڈیم میں پانی کی سطح ایک ایک فٹ بلند ہوگئی، ایم ڈی واسا
شاردہ فری لانسنگ ہب کا مقصد نوجوانوں کو عالمی ڈیجیٹل مارکیٹ سے جوڑنا اور جدید مہارتیں فراہم کرنا ہے
اس طرح کے کیسز سے دنیا میں تاثر جاتا ہے پاکستان میں لوگوں کو ایجنسیاں غائب کر دیتی ہیں، جج سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس
زرعی شعبے میں اصلاحات سے فی ایکڑ پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا اور پیداواری لاگت میں بھی کمی آئے گی، وزیراعظم
حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت و لاپرواہی کی وجہ سے پیش أیا،حادثے میں دیگر گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، ڈرائیور فرار ہوگیا
بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کے دوران شہادت پانے والے میجر معیزعباس کی نمازِ جنازہ ادا، آئی ایس پی آر
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے ملزمان کے موبائل فونز سے نازیبا وڈیوز،تصاویراور بات چیت کا ریکارڈ حاصل کرلیا
عمران خان کی ہدایت پر سپریم کورٹ آیا، جسٹس منصور علی شاہ نے بولنے کا موقع دیا، ، وزیر اعلیٰ کے پی کی میڈیا سے گفتگو
آپ کا آشیرباد چاہتے ہیں، آپ معاملہ چیف جسٹس پاکستان کو بجھوا سکتے ہیں، لطیف کھوسہ کی جج سپریم کورٹ سے استدعا
اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت اجلاس میں خزانہ ڈویژن کے 14 مطالبات زر منظوری کے لیے پیش
بیرون ملک سے قانون کی تعلیم حاصل کرنے والوں کے لیے سی لاء کا ٹیسٹ بھی ختم کرنے کی ہدایت
جو شخص نواز شریف کو سیاست سے مائنس کرنے آیا تھا، آج قدرت کے انتقام کا نشانہ بن کر خود گھر اور پارٹی سے مائنس ہوگیا ہے
علی امین گنڈا اور بشریٰ بی بی کی حد تک تاحال مقدمے کا چالان پیش نہیں ہوا
بارش کے دوران کیڑوں کی افزائش سے پرندوں کی سرگرمی بڑھنے کا امکان ہے، ائیرپورٹس اتھارٹی
دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی جبکہ دو گھوڑے بھی ہلاک ہوگئے، پولیس
اس سے قبل بھی عدالت وزارت قانون کو خط لکھی چکی ہے، جس پر تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو دفتر جاتی خاتون کا پرس چھینتے دیکھا جا سکتا ہے
اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے بعد ہائیکورٹ بلڈنگ کے اندر پانی جمع ہوگیا
عدالت نے نظر بندی قانون کو معطل کرنے کے سنگل بیچ کے احکامات کو ختم کردیا
مختلف علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے