صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس موبائل روٹین کی گشت پر تھی خرگئی ہوٹل کے قریب کے پہلے سے نصب موادی مواد کا دھماکہ ہوا-
سیاسی مخالفین نے مفاہمت کی کوئی بات کی ؟ 4 حملے کرچکے، دوبارہ حملے کا کہہ رہے ہیں، اب مفاہمت نہیں، مزاحمتی سیاست ہوگی
متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، حکام
معاشرے میں اتنی غلطیاں آپ کو نظر نہیں آتیں؟ کس قانون کے تحت آپ یہاں آ گئے؟ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
خاتون کا شوہر کے کاروبار سے تعلق نہیں وہ گھریلو اور پردہ نشیں خاتون ہیں،باربار نوٹسز جاری کیے جا رہے ہیں،وکیل کا مؤقف
پاکستان افغان عبوری حکومت سے طورخم بارڈر کے معاملے کو سنجیدگی سے حل کرنے کا مطالبہ کرتا ہے، دفتر خارجہ
مراکز صحت میں بڑے اسپتالوں کے برابر طبی اور تشخیصی سہولتیں فراہم کی جائیں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت فیصلے
اصولی طور پر عام شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، سپریم کورٹ بار کا جواب
کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 8 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھ گیا
عدالتی احکامات کے باوجود آف لوڈ کرنا توہین عدالت ہے، رہنما پی ٹی آئی کی پشاور ہائیکورٹ میں درخواست
بند کرنے کا مقصد ضروری تعمیراتی کام، سالانہ مرمت اور دیکھ بھال مکمل کرنا ہے، ترجمان وائلڈ لائف
افغانستان میں طالبان کےحکومت میں آنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی میں نمایاں اضافہ ہوا،رپورٹ
آرمی ایکٹ کی شقوں کو غیر آئینی قرار نہیں دیا جاسکتا، مختلف عدالتی فیصلوں میں درست قرار دیا جاچکا ہے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
رینجرز اور سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ملزم زبیر احمد عرف زیبو نے تفتیش میں اہم راز اگل دیے، تفتیشی رپورٹ
ملزم خود کو خاتون ظاہر کرکے پشاور سے لاہور منشیات سپلائی کرنے آیا تھا، تفتیش میں اعتراف
گھریلو ملازمہ بن کر واردات کرنے والے گروہ نے 33 تولے سونا اورغیر ملکی کرنسی چوری کی، پولیس
وزیر اعلی کے پی نے اپنے کاموں کی کتاب بھجوائی، اس میں اپنے اسلام آباد پر 2 ناکام حملوں کا نہیں لکھا، وزیر اعلیٰ پنجاب
اعجاز چودھری کی سینیٹ اجلاس میں شرکت کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر وفاق سمیت دیگر سے جواب طلب کر لیا گیا
ملزم نے معمولی گھریلو تنازع پر بیوی کو گالیاں بکیں اور تشدد کیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
بچوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، حالت خطرے سے باہر
پیکا ایکٹ پر بلاول مگر مچھ کے آنسو رو رہا ہے، یہ خود اس میں ملوث تھا، پی ٹی آئی رہنما
چند روز قبل ہونے والی بارشوں سے ایئر کوالٹی انڈیکس بھی کم ہوگیا
ملزم کو گجرات میں کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے
جیل میں ہونے والی ملاقات میں سیاسی معاملات، پارٹی کی تنظیم سازی اور اپوزیشن اتحاد سے متعلق گفتگو ہوگی، ذرائع
ملزم غیرقانونی طور پر ٹریول ایجنسی چلا رہا تھا، ایف آئی اے
وزیرِ اعظم منصوبے پر عمل درآمد کے عمل کی خود نگرانی کریں گے
ریلویز پولیس اہلکار کی حاضر دماغی نے خاتون مسافر کی جان بچا لی
علی امین گنڈا پور اور ان کے وکیل آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے
صوبے کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت بدھ تک ملتوی کردی
گرفتار دہشت گردوں نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کا بھی اعتراف کیا ہے
بیٹری چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے بعد ساجد کو بطور سیکورٹی گارڈ رکھا تھا، علاقہ مکین
پاکستان کی سیاحت کے شعبے کی ترقی کے لئے اسپشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل( ایس آئی ایف سی) کا کلیدی کردارہے
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ایڈمرل افتخار احمد سروہی کے انتقال پراظہار تعزیت کیا
اسلام آباد کے قریب خاتون سے 4.8 کلو افیون اور 7.2 کلو چرس برآمد کر کے گرفتار کرلیا گیا،اے این ایف
دیسی گھی کے نمونے لے کر مزید جانچ کے لیے لیبارٹری بھیج دیے گئے ہیں، ترجمان فوڈ اتھارٹی
گریڈ 22 میں ترقیوں کیلیے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس ڈیڑھ سال بعد ہوا، بلاول بھٹو کی شرکت
بلیم گیم کے بجائے اپنی غلطیوں کو دیکھنا ہے کہ کوتاہی کہاں پر ہوئی، شوکت یوسفزئی
اندھا دھند کے بجائے موثر، انٹیلی جنس اور شواہد پر مبنی حکمت عملی بنائیں، کمیشن
ماضی میں بھی امریکا کے ساتھ تعلقات میں اتار چڑھائو تو آتا رہا ہے، اطہر کاظمی
شہر میں رواں سال ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے قتل کیے جانے والے شہریوں کی مجموعی تعداد 18 ہوگئی
موٹروےایم-4 پر ایک گاڑی کو 173 کلومیٹر فی گھنٹہ کی غیرقانونی رفتار پر جاتے ہوئے پایا گیا، ترجمان موٹروے پولیس
جلد اس حوالے سے شیڈول فائنل کیا جائے گا، دہشت گردی اور تجارتی تعلقات پر گفتگو کا بھی امکان
صوبے سے دہشت گردی کا ہر صورت خاتمہ کیا جائے گا، دہشت گرد عناصر عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، بلوچستان حکومت
سردار سلیم حیدر کی سیاسی رہنماؤں کو ایک بار پھر مل کر بیٹھنے کی دعوت
امریکی صدر نے کانگریس سے ایک گھنٹے 39 منٹ اور 31 سیکنڈ کا طویل ترین خطاب کیا
متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں نامزد ملزم شاہزیب عرف جیری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایس پی کینٹ
موجودہ پنشنرز کے لیے بھی پنشن میں اضافے کا نیا طریقہ کار طے کردیا گیا ہے
امریکی صدر کے ایک ایک بیان نے کچھ لوگوں کے بیانیہ کو زمین بوس کردیا، کامران ٹیسوری کا افطار ڈنر پر خطاب
لاہور کی فضاؤں میں اڑان بھرتی چیلوں کی وجہ سےاربن وائلڈ لائف متاثر ہو رہی ہے، یہ چیلیں حادثات کا سبب بھی بنتی ہیں