صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں خاتون سمیت 3 ڈاکوؤں نے گھر میں گھسنے کی کوشش کی
غصے یا جذباتی دباؤ میں لیے گئے فیصلے نہ صرف رشتوں کو تباہ کر دیتے ہیں بلکہ ان کا شرعی اعتبار بھی مشکوک ہو جاتا ہے، عالم دین
حملے کے ذمے داروں کوفوری قانون کٹہرے میں لا کر سخت ترین سزا دی جائے، قرارداد کا متن
عدالت نے صوبائی سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس سمیت دیگر سے جواب بھی طلب کر لیا ہے
بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں شامل تفتیش کرنے کی ہدایت کی جائے، وکیل بشرٰی بی بی کی اسلام آباد ہائیکورٹ سےاستدعا
ڈاکو 2 موبائل فونز، طلائی زیورات اور نقد رقم چھین کر فرار ہوئے
اصل میں ہماری افغان پالیسی پہلے دن سے ہی ناقص رہی ہے، بیرسٹر ظفر اللہ خان
نامزد میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسران شامل ہیں
ٹرمپ کانگریس میں جب پاکستان کی تعریف کرتے ہیں تو اچھی بات ہے،اعزاز چوہدری
ملک کے حوالے سے یہ بڑا بریک تھرو، پاکستان اور امریکا کے تعلقات ایشوز پر مبنی ہیں
ملٹری کورٹس کیس میں حامد خان کا عمران کی گرفتاری کا حوالہ، پرانی کہانیاں نہ سنائیں، اصل نکتے پر آئیں، جسٹس مندوخیل
چیف الیکشن کمشنر کی مدت ملازت ختم ہوئے تقریباً 2 ماہ ہو چکے ہیں، وزیراعظم جان بوجھ کرتاخیر کررہے ہیں، پی ٹی آئی
مرنے کے بعد بھی عوام نےان کیلیے شدید نفرت کا اظہار کیا،مقامی لوگوں نےلاشوں پر لعنت ملامت کی، اوران پر تھوک دیا، ذرائع
پروگرام روزانہ دوپہر تین بجے سے افطار تک براہ راست نشر کیا جاتا ہے
یہ افطاری صرف مسلمانوں کے لیے نہیں بلکہ ہر مذہب کے ماننے والوں کے لیے کھلی ہے، سردار درشن سنگھ
اختیار ولی خان کوآرڈینیٹر اطلاعات کی حیثیت سے خدمات اعزازی طور پر انجام دیں گے
مرنے والے تینوں افراد نجی کمپنی میں ملازم تھے، کام سے گھر جاتے وقت حادثے میں جاں بحق ہوئے، پولیس
خواجہ آصف سے حارث رؤف کی مُلاقات وزیر دفاع کے چیمبر میں ہوئی جو دو گھنٹے تک جاری رہی
نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کے الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کردیے ہیں
ڈمپر کو تحویل میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ایس ایچ او موچکو
گورنر خیبرپختونخوا کی زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پی پی چیئرمین سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
پی آئی اے کی نجکاری میں دلچسپی رکھنے والی پارٹیوں کے تمام تحفظات دور کر دیے ہیں، وفاقی وزیر علیم خان
نیا چارٹر آف ڈیموکریسی بنانے جا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان سے رابطے میں ہیں، عمر ایوب کے ہمراہ میڈیا ٹاک
دشمن عناصر کی ایما پر کام کرنے والے خوارج، ان کے سہولت کاروں کیخلاف جنگ منطقی انجام تک جاری رہے گی، جنرل عاصم منیر
چینی 163 روپے فی کلو خرید کر 164 روپے فروخت نہیں کرسکتے، اخراجات آتے ہیں، ایسوسی ایشن
ماہرین فلکیات نے اس بار29 روزے ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے
تاجروں اور صنعت کاروں کو سوچنا چاہیے کہ اب انہیں کس طرح اس صورت حال سے فائدہ اٹھانا ہے، کامران ٹیسوری
پاکستانی جہاز 26 ہزار ٹن چاول لے کر بنگلادیش پہنچا ہے
رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ اس بار ماہ رمضان 29 دنوں کا ہوگا اور عیدالفطر 31 مارچ کو منائی جائے گی
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صحت میں بہتری کے جامع چار سالہ (29-2025) منصوبے کی منظوری دے دی
مولانا صاحب کے تمام تحفظات دور کرنا چاہتے ہیں، ہم بانی پی ٹی آئی عمران خان تک دونوں جماعتوں کا مؤقف پہنچائیں گے۔
اقلیتی برادری سے کے لوگ مسلمانوں کی خدمت کریں، شرم آتی ہے مسلمان کیوں اتنی منافع خورہ کرتے ہیں، سینیٹر دنیش کمار
سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری، نوٹی فکیشن محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے جاری کیا۔
ملتان اور جھنگ کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے وفود کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی
انکوائری کرکے ملوث اسٹاف کے خلاف کارروائی کرکے اس برائی کو جڑ سے اکھاڑا جائے، خط کا متن
جسٹس امین الدین خان سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
ملزم کی شناخت اقتدارعلی عرف سونو کےنام سے ہوئی،ملزم کو میرپور خاص سے گرفتارکیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
پہلے مرحلے میں 32500 افراد کو بذریعہ قرعہ اندازی دیا جائے گا، سولر پینل، کنٹرولر، بلب، پنکھا اور بیڑی دی جائے گی
کیا بنوں میں کوئی کافر ہے کہ دہشت گرد حملے کرتے ہیں؟ کس مقصد کے لیے دہشت گرد دھماکے کررہے ہیں؟ شہاب علی شاہ
248 روپے کی ایل پی جی 290 روپے تک میں فروخت، پانچ دن میں ایل پی جی مافیا نے کم ازکم ڈیڑھ ارب روپے اضافی وصول کرلیے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسد قاسم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
آپ ہاتھ نیچے کرکے تمیز سے بات کریں، آپ بھی ہماری طرح سینیٹر ہیں، منظور کاکڑ کا ڈپٹی چیئرمین سے مکالمہ
مریضوں نے انتظامیہ کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے جس پر مریم نواز نے حکام پر شدید برہمی کا اظہار کیا
ملزمہ طاہرہ بی بی سے لاکھوں روپے مالیت کی 12 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی
سوشل میڈیا صارف نے وسیم اکرم کے تجزیے کو احمقانہ قرار دیا
مشق کموڈو-25 میں 38 ممالک کی بحری افواج نے شرکت کی
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے وقفہ سوالات جوابات معطل کرنے کی پیش کی گئی تحریک ایوان میں منظور
بینچ کی تشکیل نو کے لیے فائل قائم مقام چیف جسٹس کو بھجوا دیتے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی
ذاتی وجوہات کی بنا پر مزید کام سر انجام نہیں دے سکتا، جسٹس چودھری عبد العزیز
پی پی امیدوار علی مدد جتک کے خلاف نصراللہ بڑیچ اور جے یو آئی ف کے امیدوار عثمان پیرکانی نے دھاندلی کی درخواست دی تھی