صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جنگل میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں دو شہری زخمی بھی ہوئے، حالت خطرے سے باہر
بابر سواتی کو عمران خان اور بشریٰ بی بی سے وفاداری کی بنا پر نشانہ بنایا جارہا ہے، احتساب کمیٹی پی ٹی آئی
عوامی نمائندوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں، واقعے میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم
وزیر اعلیٰ سندھ کی حملے کی مذمت، ڈی آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی
پولیس کے مطابق شادی کی خوشی میں دولہا اپنے دوستوں کے ہمراہ ہوائی فائرنگ کر رہا تھا
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر خالی ہونے والی نشست پر 6 مئی کو انتخاب ہوگا
پیپلزپارٹی پنجاب سے سندھ کے حصے کا پانی لیتی ہے مگر کراچی کو حصہ نہیں دیتی، رہنما ایم کیو ایم
شدید موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ طبقہ کاشت کار ہے لہٰذا نقصانات کا ازالہ کیا جائے، صدر اتحاد کاشت کار
اس صوبے میں کرپشن کی جا رہی ہے، یہاں نوکریاں بیچی جا رہی ہیں لیکن نیب اور ایف ائی اے خاموش ہیں، فیصل کریم کنڈی
سپرہائی وے ٹول پلازا پر گاڑی کی ٹکر سے 30 سالہ راہ گیر اور لیاقت آباد 10 نمبر پر گاڑی کی ٹکر سے معمر شہری جاں بحق
مقدمے میں 35 افراد نامزد، دو خواتین سمیت 5 کارکنان گرفتار، شاہراہ عام کو بلاک کرنے پولیس پر پتھراؤ کی دفعات شامل
بلاول بھٹو نے حکومت چھوڑنے کا جو بیان دیا وہی پاکستان پیپلزپارٹی کا فیصلہ ہے، یوسف رضا گیلانی
واگزار کرائی گئی 25 ایکڑ زمین پر ایک ہاؤسنگ سوسائٹی، 5 فیکٹریاں،7 مارکیاں اور 2 پیٹرول پمپ بنے ہوئے تھے
تمام حاجی کیمپ تیار ہیں،عازمین زحمت سے بچنے کے لیے پاک حج ایپ پر دیے گئے شیڈول کے مطابق حاجی کیمپ آئیں، وفاقی وزیر
ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس وصولیوں کیلیے اقدامات کی ہدایت، نوٹی فکیشنز جاری
مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، سی ٹی ڈی
فلسطین کی حالت زار پر اقوام عالم کی مجرمانہ خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی کی اجلاس میں گفتگو
نواز شریف اور وزیر اعظم نے پی پی پی سے بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل کی ہدایت کی ہے، رانا ثنا
پشاور کی 15 یونین کونسل کی سیکریٹریز سے ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے اور خاندانوں کی نشان دہی کی گئی ہے، ذرائع
جب بھی سپریم کورٹ معاونت کے لیے بلائے گی ہر ممکن معاونت دیں گے،جوڈیشل کمیشن کا سپریم کورٹ میں جواب
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں غیر ملکی فوڈ چین پر توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی
پی ٹی آئی کارکن گلزار کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے، پی ٹی آئی کارکن کو پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا
سمندری ہواؤں کی بندش اورنمی کاتناسب بڑھنے سے پارہ معمول سے 4 سے6ڈگری زیادہ ریکارڈ ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات
صحافی سمیع ابراہیم کا نام بھی ضمانت خارج کیے جانے والوں میں شامل ہے، ملزمان کیخلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان صرف جمہوریت اور آئین کی حکمرانی کیلئے بات کریں گے، رہنما پی ٹی آئی
فوٹیج میں ڈی ایس پی احسن ذوالفقار اور ایک اہلکار کو زخمی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے
آرٹیفشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی سے بہت کچھ بدل جائے گا، اس کےلئے فوری ٹاسک فورس قائم کرنا ہوگی نہیں تو پیچھےرہ جائیں گے
عالمی برادری اور اقوام متحدہ اس سنگین اشتعال انگیزی کا سنجیدگی سے نوٹس لیں، فلسطینی وزارت خارجہ
90کی دہائی کی آئی پی پیز کنٹریکٹ ختم ہو جائیں گے، مشرف دور میں ہونے والے آئی پی پیز معاہدے تقریبا 2035 میں ختم ہوں گے
ملزم نے فیصل مسجد، کنونشن سینٹر، مزار قائد سمیت دیگر مقامات پر چاکنگ کر کے ویڈیو شیئر کی تھی، ذرائع سی ٹی ڈی
دونوں ممالک کا دو طرفہ مسائل کے حل کیلئے بات چیت کو مثبت ماحول میں جاری رکھنے پر اتفاق
ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے موسم بہار کے اجلاس 21 اپریل سے شروع ہوکر 26 اپریل تک جاری رہیں گے
صدر ہائیکورٹ جج کو اسکی رضا مندی،چیف جسٹس پاکستان اور ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کے مرضی سے ٹرانسفر کرسکتا ہے، رجسٹرار
صوبائی اسمبلی میں پوسٹ بجٹ بحث کے لیے رواں مالی سال کے تیسرے کوارٹر کی فنانشل رپورٹ سامنے آ گئی
بلاول بھٹو زرداری پارلیمنٹ میں واضح کر چکے ہیں کہ کینالز کو کسی صورت سپورٹ نہیں کیا جا سکتا، مراد علی شاہ
پیپلز پارٹی کی جیت واضح اور غیر متنازع ہے مگر ن لیگ پر فارم 47 کے الزامات لگتے ہیں، وزیر بلدیات سندھ
پولیس نے لاش اسپتال منتقل کردی، پوسٹ مارٹم کے بعد مزید قانونی کارروائی ہوگی
حلیم عادل شیخ، فردوس شمیم نقوی سمیت تمام ملزمان کا صحت جرم سے انکار
2 مئی کو ہونے والا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ری شیڈول کردیا گیا
پاکستان کے پاس قدرتی وسائل اور محنتی کسان ہیں، لیکن ہم وسائل سے خاطرخواہ فائدہ نہیں اٹھا سکے، شہباز شریف
گولی چلنے سے قبل سکیورٹی گارڈ ایک ضعیف شخص کے ساتھ بحث کرتا ہوا نظر آتا ہے
راولپنڈی کے تین بڑے اسپتالوں میں او پی ڈیز مکمل طور پر بند
وزیر اعظم سے جرح کے دوران بجلی بند ہوگئی، بجلی بند ہونے سے دعوے پر جرح رک گئی، سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کردی گئی
36 ہزار کیسز کو چار ماہ میں مکمل کرنا مشکل ہے، ان کیسز کا فیصلہ میری زندگی میں نہیں ہوسکتا۔ ، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پولیس نے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مغویوں کی تلاش شروع کردی ہے
متاثرہ بچہ کھیتوں میں چارہ کاٹنے گیا تھا، ملزم تشدد بھی کرتا رہا، پولیس
زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا، شہری گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے
9 مئی والے دن اسلام آباد میں نیب کی تحویل میں تھا، درخواست میں مؤقف
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے اقوامِ متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل برائے امن مشنز جنرل جین پیر لاکروا نے ملاقات کی۔
اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری ایکشن لیا اور سی سی ٹی وی کی مدد سے خاتون کو گرفتار کرلیا