صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
قائمہ کمیٹی نے پیکا ایکٹ پر تحفظات دور کرنے کیلیے ذیلی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا، وزیراطلاعات بھی رضامند
ڈولفن ٹیم کو رائیونڈ کے نواحی علاقے سے 14 سالہ صنم کے اغوا کی کال موصول ہوئی تھی
محکمہ تعلیم سندھ نے شب برأت کے موقع پر نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
جوڈیشل کمیشن کی اکثریت نے لاہور ہائیکورٹ میں 9 ایڈیشنل جج لگانے کی منظوری دی، اعلامیہ جاری
عالمی اور مقامی سطح پر طویل دورانیے کے بعد آج جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی
بھارتی غیر ذمہ دارانہ بیانات کے نتیجے میں مسلح افواج کے سربراہ کا بیان پاکستان کی دفاعی تیاری کی تجدید تھی، ترجمان
پیکا ترمیمی ایکٹ غیر آئینی و غیر قانونی ہونے کے ساتھ آزادی صحافت پر حملہ ہے، درخواست میں مؤقف
امریکا، کینیڈا ، مصر کے سفارتخانوں میں کشمیر سمیت دیگر تنازعات کے لیے سفارت کاری کو ترجیح دینے کی اہمیت پر زور دیاگیا۔
بایو میٹرک کی شرط کے بعد شہر سے جعلی اسٹیمپ پیپرز کا خاتمہ ہو جائے گا، ڈپٹی کمشنر
آرمی چیف کو خط لکھنے پر عمران خان کی نیت کو دیکھا جانا چاہیے، رہنما پی ٹی آئی
ہم جس راستے پر چل رہے ہیں، فارم 47 کی حکومت ملک کو مزید نقصان پہنچانے کے در پے ہے، وزیراعلیٰ پختونخوا
موسم بدلتے ہی صبح کے وقت دھند کا دورانیہ بھی کم ہونے لگا ہے، محکمہ موسمیات
عمر ایوب کے ذریعے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کروا دی ہے، شیخ وقاص اکرم
ٹرافی مختصر وقت کے لیے ارباب اسٹیڈیم رکھی گئی جسے واپس اسلام آباد منتقل کر دیا گیا
مزید شہادتیں قلم بند، عمران خان اور شاہ محمود کو پیش کردیا گیا، سماعت 12 فروری تک ملتوی
جوڈیشل کمیشن کو ایڈیشنل ججز کیلئے 49 نامزدگیاں موصول ہوئیں 4 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور 45 سینئر وکلا کے ناموں پر غور ہوگا۔
عدالت نے مدعی مقدمہ خاتون کو آج ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا تھا۔
نوجوان مالاکنڈ درگئی سے اے ایس ایف میں بھرتی کے لیے ٹیسٹ دینے آیا تھا
ہم پی ٹی وی میں کرپشن اور کرپٹ مافیاز کو لے کر کب تک خاموش رہیں، مظاہرین
پارٹی کی جانب سے آئندہ ہفتے لاہور میں پارلیمنٹیرینز کنونشن منعقد کیا جائے گا، ذرائع
صدر مملکت نے علاقائی روابط اور اقتصادی ترقی کے فروغ میں پاک چین اقتصادی راہداری کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔
سپریم کورٹ کے7 رکنی آئینی بینچ نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی
ہم کے پی کو گرین صوبہ بنائیں گے اور عمارتوں کو سولر پر منتقل کریں گے، ماحولیات پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب
ملزمان سے نقد رقم، 2 کروڑ روپے مالیت سے زائد کی جیولری برآمد کی گئی، پولیس حکام
بجلی کی زیادہ قیمتوں سے گھریلو صارفین، تاجروں سمیت ملک کی معاشی حالت خراب ہوتی جارہی ہے، درخواستگزار
لیپ ٹاپ اورہونہاراسکالرشپ دیگرصوبوں کے بچوں کا بھی حق ہے، مریم نواز
اس سے پہلے لطیف کھوسہ سمیت 11 لوگ لفٹ میں پھنس گئے تھے۔
محکمہ موسمیات نے صوبے کے شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہنے کی پیش گوئی کردی
میری قیادت کی طرف سے بھی رینجرز کی جانب سے ہونے والی زیادتیوں پرنوٹس لیا جائے گا، سردار سلیم حیدر خان
ملزمان سے اسپیکر، حقہ، شیشہ فلیورز برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
2017ء میں قانون بنا اور اس کے باوجود تاحال نہ کلائمیٹ چینج اتھارٹی بنی اور نہ ہی فنڈ قائم ہوا، تقریب سے خطاب
پاکستان ایک فیصد سے بھی کم گیسز کا اخراج کرتا ہے، کلائمیٹ چینج عالمی اتحاد کا متقاضی ہے، وفاقی وزیر
صدر آصف علی زرداری نے صدر شی جن پنگ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی اور کہا کہ عوام اور حکومت آپ کو خاص دوست سمجھتے ہیں
اہل کار کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا گیا
مشق کا مقصد ایمرجنسی صورتحال میں ردعل عمل کی صلاحیتوںکو جانچنا تھا، ترجمان
جس صوبائی اسمبلی میں پاک فوج کیخلاف قرارداد پاس ہو وہاں کیا ہوگا، گورنر خیبرپختونخوا
متاثرہ خاتون بازار سے واپس گھر آ رہی تھیں، پولیس
گرفتار ملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کا حصہ ہے، ایف آئی اے
آئی ٹی ہب کا قیام پاک فوج کی جانب سے ضلع شگر کے عوام کےلیے نایاب تحفہ ہے
جعلی حکومت کو تمام اوچھے ہتھکنڈوں اور غیر قانونی اقدامات کا حساب دینا ہوگا، ترجمان کے پی حکومت
بچی کے ساتھ جنسی استحصال کا بھی خدشہ ہے، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو
اسلام آباد میں غیرملکی شہری سے کوکین برآمد ہوئی
پیکا ترمیمی ایکٹ غیر آئینی اور آزادی اظہار کے تحفظ کے خلاف ہے، لاہور ہائی کورٹ میں استدعا
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل نے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کو کشمیر پیٹیشن کے نام سے یاداشت پیش کی
دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، وزیر داخلہ کی مذمت
وزیر اعظم آفس نے وزارت خارجہ کو ضروری کوآرڈینیشن کے لیے ہدایات جاری کر دیں
سرکاری وکیل نے لاہور ہائی کورٹ سے عورت مارچ کے شرکا کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کی استدعا کی
ملزم کیجانب سے پیش کیا گیا پولینڈ کا ریزیڈینٹ کارڈ جعلی نکلا، ایف آئی اے
صدر آصف علی زرداری چین کے 5 روزہ دورے پر ہیں
مجھے شک ہے مولانا فضل الرحمن پی ٹی آئی کی ویگن پر بیٹھ جائیں گے، شوکت پراچہ