صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مشق میں 60 سے زائد ممالک اپنے بحری اور فضائی جہازوں اور اسپیشل فورسز کے ساتھ شریک ہونگے، ایدمرل عبدالمنیب
اس وقت وفاقی وزیر کی تنخواہ دو لاکھ اور وزیر مملکت کی تنخواہ 1 لاکھ 80 ہزار ہے، الاؤنسز، گاڑی، دفتر وغیرہ علیحدہ ہیں
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پریونشن آف اسمگلنگ آف مائیگرنٹس بل بھی متفقہ طور پر منظور کرلیا
اسلام آباد کو خوبصورتی کے لحاظ سے پاکستان بھر کیلیے ایک مثال بنایا جائےگا، وزیراعظم شہباز شریف
نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پر اپ لوڈ کر دیئے گئے ہیں
ایڈیشنل ججز کی حلف لینے کے بعد پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔
فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 49 روپے کے اضافے سے 3314 روپے کی سطح پر آگئی
ملاقات میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی موجود ہے، ذرائع کا دعویٰ
خصوصی طور پر 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے ایم این ایز کے خلاف سماعت ہو گی
پہلی بار 70 بین الاقوامی ٹیمیں بھی شو کا حصہ بنیں گی
آصف علی زرداری کے ہمراہ وفد میں اسحاق ڈار، محسن نقوی اور ڈاکٹر عاصم بھی شامل
صوبے میں حکومتی سرپرستی میں غریب جوڑوں کی اجتماعی شادیاں کروانے کا بھی فیصلہ کیا گیا
دونوں ملکوں میں روابط بڑھانے اور دو طرفہ تجارت کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے، یوسف رضا گیلانی
اشیا خورونوش کی 453 گاڑیاں کرم پہنچائی جا چکی ہیں، ضلع انتظامیہ
کرکے کے علاقے میں واقعہ پیش آیا، پولیس کی جوابی فائرنگ، مزید پولیس نفری جائے وقوع روانہ
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان آج دستیاب نہیں ہوں گے، کاز لسٹ کینسل ہونے کا نوٹس عدالت کے باہر آویزاں کر دیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی، خرم شیرزمان اوردیگرانسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے
ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں، ایف بی آر حکام
چار سال گزرنے کے باوجود بی آر ٹی اسٹیشنز کی دیکھ بحال کے لیے مؤثر نظام نہیں بنایا جا سکا
ملک پر دہائیوں سے مسلط سیاسی اشرافیہ عدلیہ کی آزادی سلب کرنے کے درپے ہے،مشیر اطلاعات حکومت خیبر پختونخوا بیرسٹر گوہر
سعودی عرب نے تیل کی درآمد پر ایک سال کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی موخر ادائیگی کی سہولت فراہم کردی، کابینہ اجلاس میں خطاب
اسنو چین کے بغیر گاڑیوں پر لواری ٹنل عبور کرنے پر پابندی بھی عائد
صارفین کے ڈیٹا کا تجزیہ کرکے انشورنس پراڈکٹس فراہم کی جائیں گی
چیئرمین امین الحق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا اجلاس
امن مشقوں میں 60 ممالک شرکت کریں گے
ملازمہ نے بچے کو تھپڑ مارے اور منہ پر کپڑا رکھ کر سانس روکنے کی کوشش کی
آج کم سے کم درجہ حرارت 13.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
مقتولہ کا بہنوئی ،اسکی ماں اور ہمشیرہ سمیت پڑوسی پہلے ہی گرفتار اور چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے پاس ہیں۔
پاکستانی سفارت خانہ مراکش نے لاشوں کی شناخت سے متعلق فہرست بھی جاری کر دی
ڈاکٹرز کو باہر جاتے وقت کمروں کو لاک رکھنا چاہیے، اسپتال انتظامیہ
عمران خان کی اہلیہ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی 2 درخواستیں دائر کی ہیں
13 ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے سے سروس کے معیار میں بہتری آئی، ریلوے حکام کی قائمہ کمیٹی میں بریفنگ
ریلوے انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیز سے فوج اور قوم میں دوریاں پیدا ہوئیں، بانی پی ٹی آئی
بھارت نے ہمیشہ مظلوم کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد کو دہشتگردی سے جوڑنے کی ناکام کوشش کی ہے
مہمان خصوصی فرنٹیئر کور نارتھ کے مقامی کمانڈر نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے
سندھ حکومت کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر ضابطے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
خشک موسم کا یہ سلسلہ آئندہ دو سے تین روز تک رہنے کے امکان
نوٹیفیکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 5 فروری سے ہوگا
عدالت میں موجود ملزمان کی حاضری کے بعد کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز، لطیف کھوسہ و دیگر انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے
پولیس کے پہنچنے سے قبل مسلح افراد فرار ہوگئے، ثمر بلور
جاں بحق ہونے والا شہری طاہر شادی شدہ تھا اور یہ اپنے کزن کے ہمراہ دو کزن دوستوں کے پاس جارہے تھے
آرٹیکل 200 جو ہے وہ 26 ویں آئینی ترمیم میں پہلے بھی ایسے ہی تھا، حافظ احسان
خط ڈپلومیسی ہو رہی ہے، اب ان خطوط کے خط بھی لگ چکے ہیں، عامر الیاس رانا
آپ بتا دیں کہ آئین کے کون سے آرٹیکل ہیں جن پر یہ حکومت یا صدرمن وعن عمل کررہے ہیں، ماہر قانون جہانگیر جدون
ایچ آر سی پی نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ جاری کردی، سیکیورٹی اہلکاروں کی اموات کا بھی تذکرہ
وزیر خزانہ نے قانون سازی کے عمل میں بھرپور تعاون پر چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ کا بھی انفرادی طور پر شکریہ ادا کیا
شہر میں بجلی پانی اور دیگر مسائل کیلیے کمشنر آفس میں خصوصی ڈیسک قائم
ترانے میں گلوکار احمد جہانزیب نے اپنی خوبصورت آواز کا جادو جگایا ہے