صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سال 2021ء سے 2025ء تک وفاق نے این ایف سی اور وار آن ٹیرر کی مد میں خیبر پختونخوا کو فنڈز فراہم کیے، دستاویز
پبلک سروس کمیشن کا تقرر وزیراعلیٰ کے مشورے سے ہوگا، انتظامی امور میں گورنر، وزیراعلیٰ یا کابینہ کے مشورے پر عمل کرینگے
گورنر سندھ نے سرجانی ٹاؤن میں میگا سینٹر کا افتتاح کیا، 40 لاکھ کی آبادی مستفید ہوگی، تھیلیسیمیا کے کاؤنٹر کا قیام
میگا سینٹر میں 24 گھنٹوں میں دو ہزار سے زائد درخواست گزاروں کو نادرا سہولیات دستیاب ہوں گی، حکام
عدالت نے آئی بی اے کو ایک ماہ کے دوران جوابی پرچے دوبارہ چیک کرنے کا حکم دیا تھا تاحال عمل نہیں ہوا، آئین درخواست
مجوزہ سیریز میں 5 ون ڈے میچز کے ساتھ ساتھ ایک ٹیسٹ میچ بھی شامل ہوگا
باس کے خلاف لاہور میں کئی مقدمات درج ہیں جو قتل، چیک ڈس آنر سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیے گئے
مقدمہ کمانڈنٹ ایئر ہیڈکوارٹر کی مدعیت میں قتل اور انسداد دہشت گردی کی سنگین دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے
عوام، صنعت کاروں، آجر تنظیموں اور مزدور نمائندوں سے 14 روز میں اعتراضات طلب، جائزے کے بعد حتمی نوٹیفکیشن جاری ہوجائیگا
ریاست عوامی مفاد میں زمین حاصل کر سکتی ہے، مگر مناسب معاوضہ دینا ہوگا، عدالت عظمیٰ
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ معطل کرنے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، عطا تارڑ
پانچ براعظموں کے 20 ممالک سے ممتاز سائنس دان پاکستان پہنچ گئے
شہری اضافی رقم وصولی کی شکایت ہیلپ لائن 1373 پر درج کرا سکتے ہیں، ڈی جی ادارہ ماحولیات
مسلح افراد کچھ مقامی لوگوں کو اغوا کرکے لے گئے، اہل علاقہ کا ایئرپورٹ روڈ پر دھرنا جاری، ٹریفک معطل
11 سالہ ملزم حذیفہ کی 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی
کیس میں الجھاؤ ہیں، مزید اور ٹھوس تفتیش کی ضرورت ہے، عدالت کی آبزرویشن
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کے مقدمے کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے
اکیس برس کے دوران یہ کسی بھی پاکستانی صدر کا جمہوریہ کرغزستان کا پہلا دورہ ہوگا
بچوں میں غذائی قلت اور نشوونما کی کمی کے خاتمے کے پروگرام میں تعاون پر بھی اتفاق کیا گیا
غیر ملکی خواتین سے زیادتی کرنے والے ملزمان کا ڈی این اے میچ ہوگیا، تفتیشی ذرائع
عمر مختار کے آر ایل اسپتال میں لیبارٹری ٹیکنیشن اور 5 بچوں کا باپ تھا
ملزم کی عمر 20 سال ہے اور اس کی تعلیم میٹرک ہے، الیکٹرانکس کی دکان پر بطور سیلز مین کام بھی کرتا رہا، پولیس
چکوٹھی اور گردونواح میں معمولات زندگی جاری رہے
پنجاب اس بحران میں سب سے آگے ہے، جہاں اسکول سے باہر بچوں کی تعداد 96 لاکھ سے ایک کروڑ 4 لاکھ کے درمیان ہے
بل کے حوالے سے مجھ پر اور سیکرٹری آئی ٹی کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے، شزا فاطمہ
معاہدے کے تحت ایک سال تک کسی بھی ملازم کو ملازمت سے نہیں نکالا جائے گا، عارف حبیب
سینئر کمانڈ اور حکومت کو آگاہ کیا کہ ملزم کے ایک اعلیٰ شخصیت کے ساتھ تعلقات ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران
حادثہ یکم جولائی کو پونے 8 بجے ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا، پولیس نے شہری عثمان کے بیان پر مقدمہ درج کیا
بنوں اور پٹن میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کرکے ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
دوہرے قتل کا واقعہ گزشتہ روز تھانہ گوجرخان کے علاقے کھینگر مبرال میں پیش آیا تھا
اس کیس میں ملزم کی گرفتاری کے لیے 11 پولیس ٹیمیں تشکیل دیں، 275 سیف سٹی کمرے دیکھے، سفاک قاتل کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے
متوفی اپنے خاندان کا واحد کفیل تھا، وفات سے خاندان مستقل مالی مشکلات کا شکار ہے، وکیل درخواست گزار
گرفتار ملزمہ گزشتہ ایک سال سے گھر میں ملازمت کر رہی تھی
فاسٹ ٹریک پالیسی کے تحت 7 نئے سیمنٹ پلانٹس کیلئے 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی منظوری دی گئی
لاہور میں زیرِ زمین پانی کی سطح سالانہ تقریباً ایک میٹر تک گر رہی ہے، رپورٹ
آگ لگنے سے بس کے پہیوں کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم فوری کارروائی کی بدولت کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
مقدمے میں نامزد دوسرا ملزم اللہ نواز ولد حیات محمد تاحال مفرور ہے، جس کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں
کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 1100 گرام ویڈ برآمد ہوئی
اس دورے کا اعلان گزشتہ ہفتے پاکستانی وزیرداخلہ محسن نقوی کے دورہ ایران کے موقع پر مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا گیا تھا
میرے اور میرے شوہر کی آپس میں ناراضی چل رہی تھی اور وہ مجھے بار بار جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا تھا
اس موقع پر ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے عالمی سطح پر اعزازات حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں یادگاری شیلڈز تقسیم کیں
پولیس نے کومبنگ و سرچ آپریشن جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لیے کیا
پولیس نے ابتدائی طور پر واقعے کو جھولے سے گرنے کا حادثہ قرار دیا تھا، اہلخانہ نے پولیس کے مؤقف کو مسترد کردیا
سرچ کمیٹی نے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کے انتخاب کے لیے امیدواروں کو انٹرویوز کے لیے بلالیا ہے
مقتولین کی شناخت ارشد بھٹی اور بیٹے مصدق بھٹی کے نام سے ہوئی، اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ گئیں
پولیس اہلکاروں کو چینی زبان کا خصوصی کورس بھی مکمل کرایا گیا تاکہ چینی شہریوں سے مؤثررابطہ اور معاونت ممکن بنائی جاسکے
اسلام آباد، پوٹھوہار، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان،خیبرپختونخوا، پنجاب اوربلوچستان میں بارشوں کی شدت میں اضافے کاامکان ہے
محکمہ کسٹمز نے ممنوعہ انجیکشن قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی ہے، اے سی کسٹمز
بھارت کی جانب سے میرے خلاف ذاتی حملے کرنے یا مجھے ذہنی طورپرغیرمستحکم قراردینے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، وزیر دفاع