US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستانی وفدکی قیادت وزارت خارجہ کے اسپیشل سیکریٹری نبیل منیر نے کی اور مومی اجلاس میں پاکستان کا قومی بیان پیش کیا
سانحہ مریدکے کی جوڈیشل انکوائری کی جائے، حکومت اگر سنجیدہ ہے تو حقیقی نمائندوں سے مذاکرات کرے، اعلامیہ
ملزم امان ادریس نے سوشل میڈیا فیس بک ٹویٹراور ٹک ٹاک پر پاک فوج اور حکومتی افسران کو نشانہ بنایا
وفاقی حکومت کو بتایا ہے کہ افغان مہاجرین کی عزت کے ساتھ واپسی کو یقینی بنایا جائے، مزمل اسلم
دہشت گردی پر قابو پانے کیلیے پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں پر عمل کیا جائے، پی ٹی آئی رہنما
ہم آپریشنز کے مخالف ہیں اس میں ںقصانات زیادہ ہیں اور مسائل بڑھتے ہیں، صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیے امن نہیں آسکتا
نئی کابینہ میں علی امین گنڈاپور کے دور میں ناراض رہنے والے دو ارکان بھی کابینہ کی فہرست میں شامل ہیں، ذرائع
انسداد دہشت گردی عدالت نےعلیمہ خان کی ضمانت دینے والے شہری کو ضمانت کی رقم کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کردی
وفاق نے جناح اسپتال 25 سال کیلئے سندھ حکومت کو دیا مگر اب سندھ حکومت اسپتال این جی او کے حوالے کر رہی ہے، ملازمین
افواج پاکستان نے تاریخ رقم کی، فیلڈ مارشل نے جنگ کو فرنٹ سے لیڈ کیا، شہباز شریف کا جہانیاں میں خطاب
فریقین 14 دن کے اندر تفصیلی جواب جمع کریں، عدالت
پاکستان نے بارش کے باعث میچ رکنے تک 12.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 52 رنز بنالیے تھے
احاطہ نور خان میں تجاوزات گرا دی گئیں، 450 فٹ طویل سرحدی دیوار بھی مسمار
کاکول میں تقریب کے دوران نوجوان کیڈٹس نے نظم و ضبط، حب الوطنی، اور پیشہ ورانہ مہارت کی اعلیٰ مثالیں پیش کیں
ترقیاتی منصوبوں پر سندھ حکومت کےتحفظات سےوفاق کو آگاہ کیا، ترقیاتی کام 18ویں ترمیم کےمطابق ہوں، چیئرمین پیپلز پارٹی
کریک ڈاؤن کا دائرہ لاہور کے علاوہ دیگر شہروں تک وسیع
کاہنہ میں 'ائیر کوالٹی انڈیکس' 666 سے کم ہو کر 170 پر آ گیا، فضائی آلودگی میں 70 فیصد کمی ریکارڈ
لوگ مسجد کے احاطے میں غیر شائستہ وڈیوز بناتے ہیں، موسیقی، رقص کے ساتھ بنائی گئی وڈیوز سےمسجد کی حرمت مجروح ہوتی ہے
محکمہ داخلہ نے جمعہ 24 اکتوبر تک دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ضبط شدہ سامان میں سگریٹس، انڈین گٹکا، انڈین نسوار اور ایرانی خوردنی تیل شامل
سندھ میں 9 سے 12 ویں جماعت تک نیا گریڈنگ سسٹم لانے پر بھی غور جاری ہے، صوبائی وزیر تعلیم
آئندہ ہفتے 3 ڈویژن بینچ اور ایک اسپیشل ڈویژن بینچ کیسز کی سماعت کے لیے دستیاب ہوں گے
گزشتہ شب افغان سرحد پر خوارجی گل بہادر گروپ کے 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے، وزیر اطلاعات
پاکستان کے نامزد سفیر برائے رومانیہ، الیاس محمود نظامی نے بھی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے الوداعی ملاقات کی
تقریب میں ایس آئی ایف سی کے سینئر حکام اور پاکستان کے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم کے نمائندگان بھی شریک ہوئے
پاکستانی وفد کی قیادت وزیر دفاع خواجہ آصف نے کی، مذاکرات کا پہلا دور آج مکمل ہوگیا کل پھر مذاکرات ہوں گے
منشیات سرحد پار افغانستان سے لائی گئی تھی، ملزم کا دوران تفتیش انکشاف
رات کے وقت موبائل اسنیچنگ اور چھین جھپٹ کی وارداتیں اکثر اسی ٹوٹی سڑک پر ہوتی ہیں
ملزم بچے کو ورغلا کر لے گیا تھا، شور مچانے پر فرار ہوگیا، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کرلیا
ڈپٹی کمشنر سوات کی زیر نگرانی ٹی ایم اے، ایریگیشن و پولیس لیویز ودیگر کی مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں
ایک کشتی میں لگی آگ نے تیزی سے پھیلتے ہوئے دیگر کشتیوں اور موٹرسائیکلوں کو لپیٹ میں لے لیا
افغانستان کا ہم نے ہمیشہ ساتھ دیا، انتہائی افسوس اس طرف سے ہمیشہ تکلیف ملتی رہی ہے، وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور
اراضی پر نئی عمارت تعمیر کرکے اسٹیک ہولڈرز کو حصہ دیا جائے گا، حکام
زخمی شخص کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، انتظامیہ
فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کے بزدلانہ خود کش حملے میں جل کر 3خواتین اور 2بچے جاں بحق ہو گئے، ذرائع
افغانستان کی جگہ کسی اور ٹیم کو شامل کر کے سیریز شیڈول کے مطابق کروائی جائے گی، پی سی بی
صوبائی دارالحکومت کا ایئر کوالٹی انڈیکس 185 تک رہنے کی پیش گوئی
مرکزی ملزم قیصر اقبال کو اسپتال سے ڈسچارج ہوتے ہی اہلیہ سمیت نیب نے گرفتارکرلیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 106 ڈالر کی بڑی کمی سے 4ہزار 252 ڈالر کی سطح پر آگئی
اُس وقت بھی خیبر پختونخوا میں پاکستان کا پرچم لہرانا جرم تھا، آج پھر دہشتگردی پروان چڑھ رہی ہے، صوبائی وزیر
انسداد دہشت گردی عدالت نے ضمانتی کو بھی نوٹس جاری کردیا
ججز کے خلاف74 میں سے 70 شکایات مسترد، 3 پر مزید کارروائی منظور، ایک پر کارروائی مؤخر کردی گئی، اجلاس کا اعلامیہ جاری
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں سے سالونٹ آئل کے بارے میں معلومات طلب
سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں فِچ ریٹنگز کے حکام سے ملاقات کی،وزارت خزانہ
پاکستان نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر کو بھی تہس نہس کردیا تھا
مضافاتی علاقوں سمیت شہر کے دیگر حصوں میں وقفے وقفے سے گرد آلود ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے
یہ آفس ملک گیر سطح پر محکمہ کسٹمز کی ذرائع ابلاغ، عوامی آگاہی اور تشہیری پالیسیوں کو جدید خطوط پر استوار کریگا
آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے طارق کچھی گروپ کی تشکیل کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع
16 لاکھ 12 ہزار 885 سپاٹ چیک کیے گے تو 25 ہزار 079 سپاٹ ڈینگی پازٹیو نکلے
مغوی کی اہلیہ کی درخواست پر تھانہ شمس کالونی میں اغوا کا مقدمہ درج