صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
الیکشن کمیشن نے تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا
جرح کے دوران علیمہ خان کی بے نامی جائیدادوں سے متعلق سوال پر ہنگامہ ہوگیا، جس پر عدالت برہم ہوگئی
مقتول کی شناخت عمران گوگن کے نام سے ہوئی، واقعہ ٹارگٹ معلوم ہوتا ہے، پولیس
منصوبے کے تحت تالاب سے گاد نکالنے، قدرتی پانی کے راستے بحال کرنے اور اس کی پشتوں کو مضبوط کرنے کے اقدامات کیے جائیں گے
سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن اور حکومت بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر آمنے سامنے، گرما گرم بحث
پنجاب میں رجسٹریشن منسوخ گاڑیاں ’’اینڈ آف لائف وہیکل‘‘ تصور ہوں گی اور ایسی گاڑیوں کو اسکریپنگ کے لیے بھیجا جا سکے گا
آیت نور کی لاش یونیورسٹی روڈ کے قریب کنویں سے ملی تھی، وزیراعلیٰ نے واقعے پر خصوصی تحیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی
روالپنڈی پولیس ملزمان کو فرانزک لیب لاہور لے آئی
پہلے میچ میں عبرتناک شکست کے بعد ٹیم میں بابر اعظم کی واپسی اور محمد رضوان کو باہر کیے جانے کا امکان ہے
ملزم کی شناخت راؤ ندیم عرف گوگا کے نام سے ہوئی، پولیس
بہت سے مقدمات میں تو پولیس مقدمات کے اندراج سے کتراتی ہے، ایسے تو جانوروں کو بھی نہیں مارا جاتا، جج سپریم کورٹ
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ دو دہائیوں سے تاخیر کا شکار ہے، سینیٹر طلحہ محمود
ایف بی آر کی ریونیو ڈویژن ان لینڈ ریونیو کی جانب سے باضابطہ طور پرسیلز ٹیکس جنرل آرڈر نمبر 20 آف 2026 جاری کردیا گیا
مجموعی طور پر 21 لاکھ 25 ہزار 296 سمارٹ میٹرز نصب کیے گئے ہیں، وزارت توانائی کا جواب
عدالت چیئرمین یونین کونسل کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
پولیس ذرائع نے کہا کہ خواتین کی ہلاکت 9 مختلف قسم کے نشہ کرنے سے ہوئی
ملزمان کا پولی گرافک ٹیسٹ بھی کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پولیس ذرائع
حکومت ایک لیٹر ڈیزل پر 100 روپے سے زائد ٹیکسز و ڈیوٹیز وصول کر رہی ہے
یہاں کے وکیل ہماری زیادہ معاونت نہیں کرتے، جسٹس خادم حسین سومرو
پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی
ملزم متاثرہ لڑکی کو گھر چھوڑنے کا جھانسہ دے کر ویران باغ میں لے گیا
عوام کو ریلیف نہ ملا تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا، امیر جماعت اسلامی
عدالت نے آئندہ سماعت پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر کو معاونت کیلئے طلب کرلیا
پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
جھگڑا باڑے میں شراب نوشی کے دوران ہوا، پولیس نے تفتیش شروع کردی
ملازمین کو کسی بھی بیان، الزام، تبصرے، پوسٹ، آڈیو یا ویڈیو پیغام سمیت دیگر مواد شائع، شیئریا پھیلانے سے گریز کی ہدایت
چین کے قونصل جنرل نے ایئرپورٹ پر مریم نواز کو الوداع کیا
امریکی ناظم الامور نے ایس آئی ایف سی کا دورہ کیا، جہاں پاک امریکہ اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی کارکردگی کا تھرڈ پارٹی پرفارمنس آڈٹ مکمل کر کے آڈٹ سفارشات پر عملدرآمد جاری ہے
کانفرنس میں نوجوان نسل کو درپیش فکری، اخلاقی اور سماجی چیلنجز کا جائزہ لیا جائے گا، سردار یوسف
یہ انکشاف ملک میں افسر شاہی کے مالی معاملات اور مراعات کے حوالے سے ایک نئی بحث کو جنم دے رہا ہے
تیس بستروں پر مشتمل برن یونٹ میں 8 آئی سی یو بیڈز اور 3 آپریشن تھیٹرز شامل ہیں
نئی گائیڈ لائنز کے تحت خریداری سے پہلے کے مرحلے میں سالانہ 380 ملین روپے کی بچت ہوگی
موصول ہونے والی مجموعی غیر ملکی اقتصادی معاونت میں قرضوں کا حصہ نمایاں رہا، دستاویزات
ملزمان پر 18 سالہ نجمہ مائی کو غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے قتل کرنے کا الزام ہے، عدالت
چھوٹے سے خطے پر سیکڑوں کالجز و جامعات موجود، دشوار جغرافیہ کے باوجود سڑکوں کا نیٹ ورک بھی مثالی ہے
احتجاج کے باعث ہماری پڑھائی کا شدید نقصان ہو رہا ہے، راولاکوٹ کے طلبا کی دہائی
11 ربیع الاول سے 12 ربیع الاول کی شب تک بھاری گاڑیاں شہر میں چلانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے
ملاقات میں خطے میں کشیدگی کم کرنے اور دیرپا امن کے قیام کے لیے عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا، محسن نقوی
زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ واقعے کی ویڈیو بھی بنائی گئی، متاثرہ بچہ
نظرثانی درخواست پر سماعت اپنی باری آنے پر ہوگی، رجسٹرار سپریم کورٹ
فرضی کمپنیوں کے ذریعے ٹھیکے اور غیر معیاری ادویات کی فراہمی کے الزامات
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ڈیزل 2 روپے 40 پیسے کا اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
ایرانی صدر اور حکام کی فیلڈ مارشل و وزیر داخلہ سے ملاقاتیں، جنگ بندی کیلیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا
ایسے گوشوں کا قیام پاکستان کے قومی ورثے اور بانیانِ پاکستان کے پیغام کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا
ہری پور میں نہیں ہوتے مگر یہ گھناونا جرم ہوا ہے، کچھ ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، صوبائی وزیر اکبر ایوب
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطری وفد کا خیرمقدم کیا
پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس بنانا ناگزیر ہے، صوبے بننے سے ملک نہیں توٹے گا، اسد درانی
اسلام آباد میں برآمدات میں اضافے کیلیے پاکستان کی پہلی نییشنل اولیو ویلیو چین پالیسی کا اجرا، وزیراعظم کا خطاب
استغاثہ ملزمان کے خلاف جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہی۔ ملزم بابر کیخلاف قتل کے ٹھوس ثبوت پیش کیے گئے