صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ریسکیو حکام کے مطابق مقتول کی شناخت غلام مصطفیٰ کے نام سے ہوئی ہے
ایک سال میں521 مردوں نے کام کی جگہ پر ہراسانی کیخلاف وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت میں شکایات درج کروائیں
کسٹم نے پٹرولیم کمپنی کا اربوں روپے کا فراڈ پکڑ کر مقدمہ درج کرلیا
پولیس کا کہناہے کہ گرفتار ملزم کو مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کے لیے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا
انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کرپشن کا اڈہ بن گیا ہے جبکہ لیوی کے نام پر غریب عوام سے بھتہ ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے
مٹی کے تیل کی نئی قیمت 231 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے
بلدیہ حب ریور روڈ میں پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی تاہم پولیس نے صورتحال پر قابو پالیا
مستعفی رہنما حویلی سے موجودہ وزیراعظم ممتاز فیصل راٹھور کے مقابلے میں الیکشن لڑیں گے، ذرائع
تمام صوبائی حکومتوں، متعلقہ اداروں اور امدادی تنظیموں کو صورت حال سے باخبر رہنے اور بروقت اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے
وزارت توانائی کی جانب سے 4 جولائی سے اگلے ایک ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
32 افراد کی شناخت مکمل، جاں بحق افراد میں سے 13 کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے
ایف آئی اے کے درج مقدمے کی تحقیقات میں مختلف اداروں کے کردار سے متعلق جانچ بھی جاری ہے
حکومت بلوچستان نے دانہ سر مسافر بس حادثے کی باضابطہ تحقیقات کا حکم دے دیا
وزیراعظم نے شہید سید علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کی جس کے بعد وہ ایران سے ترکیہ پہنچ گئے
وزیراعظم ایران سے ترکیہ کے سرکاری دورہ کے لیے استنبول اور فیلڈ مارشل وطن واپس روانہ
100 سے زائد تمام بچے پٹھان کالونی کے ہیں جو اس اسپتال میں کسی معمولی مرض میں آئے اور ایچ آئی وی لے کر گئے
شہر میں زیادہ درجہ حرارت 36.3 ڈگری ریکارڈ ہوا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 59 فیصد رہا
گرفتار افغان شہریوں کے پاس پاکستان میں رہنے کی کوئی قانونی دستاویزات موجود نہیں تھیں
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ میں جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس شاہد بلال شامل ہیں
پولیس نے ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کی انکوائری کے بعد خاتون وکیل پر تشدد کے الزام میں مخالف فریق کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
لاہور میں سینکڑوں عمارتیں اور اسکول خستہ حال ہیں، اسکول مرمت کروانے کے بجائے آؤٹ سورس کیے جارہے ہیں، امیر جماعت اسلامی
16صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریر کیا۔
آزاد کشمیر مکمل بند ہے اور لوگ شاہراہوں پر دھرنے دئیے بیٹھے ہیں، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
ملزمان کو تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے گرفتار کیا، ملزمان اسی طرح کی وارداتوں میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں
علیمہ خان سمیت تمام ملزمان کے بیانات مکمل، علیمہ خان کی اپنی صفائی کے لیے مزید ایک گواہ پیش کرنے کی درخواست منظور
ایکسپریس نیوز نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر ریل گاڑیوں کے مسافروں سے ٹرینوں کے بارے میں بات چیت کی
مقدمہ تھانہ مصطفی آباد میں جوڈیشل ریسٹ ہاؤسز کے کیئر ٹیکر کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان پیپلز پارٹی شہید بے نظیر بھٹو کے دور سے آج تک تمام مشکلات کے باوجود جمہوری نظام کا حصہ رہی ہے۔
شہباز شریف کی زیر صدارت ایڈز اور ہیپاٹائٹس سی جیسے متعدی امراض کے تدارک سے متعلق اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا
ذیلی کمیٹی کے کنوینر محمد نعمان نے حقِ اشاعت ترمیمی بل 2026 اور انشورنس بل 2026 سے متعلق رپورٹ پیش کی
4لڑکیوں اور لڑکے نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ معمولی زخمی ہوئیں اور ان کے ہاتھ کی ایک انگلی کا ناخن بھی اکھڑ گیا
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
ناصر مدنی جہانیاں میں واقع مسجد میں جمعہ کا خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران اچانک طبیعت بگڑ گئی
یہ تاثر درست نہیں کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ صرف قرض لینے کی وجہ سے ہوا ہے، جمیل احمد، پریس کانفرنس
ویڈیو میں گرفتار ملزم کو مرکزی قاتل کو مسلح حالت میں موٹرسائیکل پر جائے وقوع تک لاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
فی اونس سونے کی قیمت 122 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 185ڈالر کی سطح پر آگئی
ڈی آئی جی ٹریفک نے فوری نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا
عدالت نے ریگولیٹری اتھارٹی اور دیگر فریقین کو طلب کرلیا
عدالت نے این ایچ اے سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کر لیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سانحہ کاہنہ کے دکھی خاندانوں کو چیکس سپرد کر دیے
تجارت اور سفری روابط بحال کیے جائیں اور عوامی سطح پر تعلقات کو فروغ دیا جائے، دل خالصہ
اس اضافے کے بعد ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ ایک ہزار 615 ہو گئی
رجسٹریشن کے پہلے 11 روز کے دوران 2 لاکھ 3 ہزار 722 افراد نے گھر بیٹھے اپنی رجسٹریشن مکمل کر لی
یڈیشنل سیشن جج محمد علی ورائچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بچے کی نانی کی جانب سے دائر درخواست خارج کر دی۔
ملزم نے ایک شہری کو دبئی کے ورک ویزا کا جھانسہ دے کر اس سے 2 لاکھ 25 ہزار روپے وصول کیے تھے
ٹریفک پولیس نے شہریوں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون اور ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے
تفتیشی ریکارڈ شکایت کنندہ کے مؤقف کی تائید نہیں کرتا، عدالتی آبزرویشن
سیکیورٹی ڈپازٹ اکاؤنٹس سے بھی کروڑوں روپے کی مبینہ خردبرد کا انکشاف ہوا تھا
لاہور ہائی کورٹ میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ریفائنریز کے غیر معمولی منافع کی تحقیقات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی
کاروبار کے لیے قرض لیا، واپس کرنے کے باوجود ملزم مبینہ طور پر غیر قانونی سود اور اضافی رقم کا مسلسل مطالبہ کرتا رہا