صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
میں وہی بندہ ہوں جس کے بارے میں آپ لوگوں نے کہا تھا کہ یہ چھکا نہیں مار سکتا، محمد رضوان
ماہرین کے مطابق اس کی خودکار نیویگیشن اور طاقتور اسپیڈ اس کامیابی میں فیصلہ کن ثابت ہوئی
راشد خان نے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز کے ساتھ ساتھ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بھی سب زیادہ وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں
اس عمل کے فوراً بعد شیوم دوبے کلین بولڈ ہوگئے جو 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ٹیم کی آخری امید تھے
بابر اعظم نے 4 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 52 گیندوں پر 100 رنز بنائے اور ناقابل شکست رہے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 256 کے تعاقب میں 19 ویں اوور میں 137 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
جب کوئی کھلاڑی اچھا پرفارم نہ کر سکے اور میڈیا خامیوں پر بات کرے تو اس کے پرستار سمجھتے ہیں کہ صحافی اس کے خلاف ہیں
یہ کھلاڑی اس اعزاز کو حاصل کرنے والے پہلے کرکٹرز بن گئے ہیں
209 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم 20 ویں اوور میں 196 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
راشد خان نے نوزائیدہ بیٹے کا نام اذلان خان رکھا ہے
تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچز پر مشتمل وائٹ بال سیریز کراچی میں 4 سے 15 مئی تک کھیلی جائے گی
امان اللہ ریلوے گراؤنڈ بسال میں کرکٹ میچ کھیل رہا تھا کہ دوران بیٹنگ اس کو دل کا دورہ پڑا
انہوں نے کہا کہ یقینی طور پر میری طرف سے کوئی کمی رہی ہوگی، اسی لیے ایسا نتیجہ سامنے آیا
’’ایکسپریس نیوز‘‘ کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نئے اسٹارز تلاش کرنے میں کئی سال لگ سکتے ہیں
راولپنڈیز کی ٹیم 211 کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنا سکی
لاہور قلندرز چھ میچز میں دو فتوحات اور تین ناکامیوں کے بعد محض چار پوائنٹس ہی جوڑ سکی
دو کلومیٹر فیملی فن ریس اور ایک کلو میٹر ویل چیئر ریس بھی ہوں گی
ای سی بی مزید ترامیم پر غور کر رہا ہے تاکہ انگلینڈ کے قوانین آئی سی سی کے موجودہ معیار کے قریب لائے جا سکیں
2021 میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز بنگلادیش نے 1-4 سے جیتی تھی
کپتان شاہین آفریدی آل راؤنڈر سکندر رضا سے پہلے بیٹنگ کرنے آئے لیکن دوسری ہی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے
دونوں ملکوں کے درمیان کوچنگ اور ڈیویلپمنٹ پروگرام پر بھی بات چیت ہوئی
شپور زادران ایک سنگین طبی پیچیدگی کے باعث آئی سی یو میں داخل ہیں
نیوزی لینڈ کی جانب سے بلیئر ٹکنر نے 4 اور نیتھن اسمتھ نے 3 وکٹیں حاصل کیں
پی ایس ایل 11 میں شریک کھلاڑی اپنی ٹیموں کی میچز مکمل ہونے کے بعد کیمپ جوائن کریں گے
انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار لاہور قلندرز کے خلاف کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
’’ایکسپریس نیوز‘‘ کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پابندی ختم ہونے کے بعد میں نے زیادہ میچز میں حصہ نہیں لیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 135 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
پاکستان فائنل میں کامیابی حاصل نہ کر سکا تاہم عمدہ کھیل کی بدولت اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا
کوہلی جرمن ولاگر کی تصویر لائیک کرنے پر میمز کی زد میں آگئے
میسی کے ساتھ ساتھ ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن اور ایک اسپورٹس ایگزیکٹو کو بھی نامزد کیا گیا ہے
پی سی بی کے دو ملازمین آہنی دروازہ گرنے سے شدید زخمی ہو گئے تھے
انہیں فوری طور پر گردے کی پیوند کاری کی ضرورت تھی مگر بیماری سے لڑتے ہوئے وہ جان کی بازی ہار گئیں
کلب انتظامیہ کے مطابق میسی کی آمد کاتالونیا سے ان کے مضبوط تعلق اور مقامی ٹیلنٹ کو فروغ دینے کے عزم کو ظاہر کرتی ہے
آئی سی سی اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ وہ ان معاملات پر فی الحال کوئی تبصرہ نہیں کر سکتے
کائلہ صدیقی، اسرا خان اور زیانہ جیوراج کی شاندار کارکردگی نے مداحوں کے دلوں میں گھر کرلیے
اسلام آباد یونائٹیڈ کے سمیر منہاس 58 جبکہ ڈیون کانوائے 53 رنز کے ساتھ نمایاں رہے
حنین شاہ نے 4 اوورز میں 18 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور مین آف دی میچ رہے
ذرائع کے مطابق عمر گل، اسد شفیق اور عبدالسعد کو نئی ذمہ داریاں دینے کا امکان ہے
قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا اور لیگ اسپنر سیدہ عروب شاہ نے دوسرے میچ سے قبل پری میچ ٹریننگ میں شرکت کی
ایونٹ 9 اپریل سے 19 اپریل تک جاری رہے گا جس میں 16 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے مدمقابل ہوں گی
حیدرآباد کنگزمین نے شاندار بیٹگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 122 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا
محمد علی اور حنین شاہ نے 3، 3 جبکہ گلین میکسویل اور آصف محمود نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
انہوں نے یہ کارنامہ حیدرآباد کنگز مین اور راولپنڈیز کے درمیان میچ کے دوران سرانجام دیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اپنا ساتواں میچ جمعہ کو دفاعی چیمپین لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے گی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایران کو ٹورنامنٹ میں شرکت سے گریز کا مشورہ دیا ہے
ٹورنامنٹ 20 ستمبر تک جاری رہے گا اور پہلی بار ساتویں ٹیم جمیکا کنگزمین بھی شامل ہوگی
ویمن کرکٹرز میچ سے قبل چاروں ٹیموں کے ہمراہ وارم اپ ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیں گی
بابر اعظم 301 رنز کے ساتھ ایونٹ کے ٹاپ اسکوررز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں
انہیں 2015 کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف شاندار بولنگ کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
واقعے کے ایک روز بعد نیو ساؤتھ ویلز نے مشکل میں پھنسے ڈیوڈ وارنر کی حمایت کا اعلان کیا تھا