صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم نے نظرِ بد دور کرنے کے بہانے خاتون خانہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
ایران کو اس وقت بھرپور طاقت اور وقار حاصل ہے جو جنگ ختم کرنے کا بہترین موقع ہے، مسعود پزیشکیان
احتجاجی مظاہرے کے دوران راہول گاندھی کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا
امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں
برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے شرمناک قرار دیا ہے
والدین 3 گھنٹے تک بیٹے کو خودکشی سے روکنے کی کوشش کرتے رہے لیکن بیٹا نہ مانا اور پہاڑ سے چھلانگ لگادی
رقم کی ادائیگی کی آخری تاریخ 28 اگست ہے، مقدمے کے مکمل اخراجات طے ہونے کے بعد مزید رقم ادا کرنا پڑ سکتی ہے
حملے کے وقت اسکول میں 16 سے 20 سال کی عمر کے 450 بچے موجود تھے
نیتن یاہو سمیت دس افراد پر ترکیہ کی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا تھا
پہلا جہاز 17 اگست اور دوسرا گزشتہ روز ہائی جیک کیا گیا
مقامی افراد نے سی جے پی ٹیم کو اسکول میں داخل ہونے سے روک دیا
ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹس کو کیسز وصول کرنے کے لیے اپ گریڈ کیا گیا ہے
غزہ کے وسطی علاقے میں ورلڈ سینٹرل کچن کے امدادی کارکنوں کے قافلے پر اسرائیلی فضائی حملہ ہوا تھا
ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ اقدام کے نتائج مخالفین کے لیے پشیمان کن ہوں گے، علی عبداللہی
جنگ جتنی طویل ہوگی، امریکی فوجی اہلکاروں کی جانوں کو اتنا ہی خطرہ لاحق رہے گا، بیان
متعلقہ فریقوں کو ذمہ دارانہ اقدامات کرتے ہوئے سیاسی اور سفارتی ذرائع سے تنازع حل کرنا چاہیے، وزارت خارجہ
اپریل 2024 میں غزہ میں اسرائیلی حملے کے دوران ورلڈ سینٹرل کچن کے 7 امدادی کارکن ہلاک ہوئے تھے
حادثے کی فوری وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ متعلقہ اداروں نے طیارہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں
امریکا نے حزب اللہ کو 1997 میں غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا
رپورٹ کے مطابق ان جہازوں میں کوئی بڑا خام تیل بردار ٹینکر یا ایل این جی ٹینکر شامل نہیں تھا
کئی پناہ گاہوں میں ایندھن، توانائی اور ضروری گھریلو اشیاء کی کمی ہے
اسکول میں بچے کو مبینہ طور پر ہوم ورک مکمل نہ کرنے پر خاتون ٹیچر نے تھپڑ مارا
قانون میں کسی شخص کو جنس، مذہب، عمر یا نسلی پس منظر کی بنیاد پر چہرہ ڈھانپنے پر مجبور کرنے کی بھی ممانعت کی گئی ہے
ای ون کا علاقہ مشرقی بیت المقدس اور اسرائیلی آبادکاری کے درمیان واقع ہے
جون کے آخر میں ایک ہفتے کے دوران ہی تقریباً 9 ہزار 600 افراد گرمی سے جان کی بازی ہار گئے
قالیباف کے مطابق ایران اور عراق کے تعلقات جغرافیہ، مشترکہ تاریخ اور مذہبی وابستگیوں پر قائم ہیں
امریکی حکام کے مطابق ٹینکرز کو مخصوص شیڈول کے تحت رات کے وقت قافلوں کی صورت میں گزارا جاتا ہے
امریکی تھنک ٹینک نے غیر قانونی افغان طالبان رجیم کے زیر اقتدار افغانستان کو ایک ناکام ریاست قرار دیا
آر ایس ایس سربراہ کے دورۂ امریکہ سے قبل ہی امریکی کمیشن نے ہندو تنظیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مرزا فخر الاسلام عالمگیر 2016 سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے
قیمتیں 24 جولائی کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں
ایران پر انتہائی سخت پابندیاں عائد کرکے حکومت کا خاتمہ کیا جائے گا، امریکی وزیر خزانہ
ابراہم لنکن پر تعینات تقریباً 5 ہزار ملاحوں اور اہلکاروں نے گزشتہ 272 دن سمندر میں گزارے
چین امریکا کی اس مہم کے لیے اہم ہے کیونکہ وہ ایرانی تیل کا ایک بڑا خریدار ہے
گزشتہ برس بھی امریکا نے فلسطینی صدر کو ویزہ جاری نہیں کیا تھا جس پر انھوں نے ویڈیو لنک سے اجلاس میں شرکت کی تھی
امریکی صدر نے کہا تھا کہ شمالی کوریا کے پاس 57 انتہائی طاقتور جوہری ہتھیار موجود ہیں
اسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ اور پولیس مرکز پر فضائی بمباری کی
تاحال جہاز اور اس میں سوار عملے کے ارکان کے بارے میں کوئی مصدقہ اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے
یوکرین نے بھی جوابی حملے میں ماسکو پر ڈرونز اور میزائل برسا دیے
حادثہ منگل کے روز پیش آیا تھا اور تاحال لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے
محکمہ صحت کو شُبہ ہے کہ اس وبا کا تعلق بیرونِ ملک سے درآمد کیے گئے انڈوں سے تیار ہونے والی خوراک سے ہے
حوثیوں نے ایک ماہ میں 31 سعودی اہداف کو نشانہ بنایا جن میں فوجی تنصیبات، توانائی کے مراکز اور بحری جہاز بھی شامل ہیں
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے موبائل فون اور لیپ ٹاپ سے تصاویر اور ویڈیوز سمیت دیگر شواہد بھی تحویل میں لے لیے
دوسویں جماعت کے دو طلبا نے اپنے اسکول کی پرنسپل کو قتل کرنے کیلیے 15 روز تک منصوبہ بندی کی
ایران میں رجیم چینج اور ملک کو تقسیم کرنے کے امریکی مقاصد مکمل نہ ہونے پر ٹرمپ کو شرمند گی کا سامنا ہے
احتجاج میں شامل گرفتار مظاہرین کو جنگ کے دوران پھانسی دیے جانے والے افراد کی تعداد کم از کم 30 ہوگئی
برینٹ خام تیل تقریباً 94.06 ڈالر اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 87.67 ڈالر فی بیرل ہو گیا
یہ ابھی واضح نہیں کہ خاندان برطانیہ میں کہاں رہائش اختیار کرے گا۔
واشنگٹن اپنی معاشی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے ایران کے خلاف جارحانہ اقدامات کو ہوا دے رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
اسرائیل ٹینڈرز منسوخ اور مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری کے تمام توسیعی اقدامات کو بغیر کسی تاخیر کے بند کرے، وزیر خارجہ