صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
واشنگٹن اپنی معاشی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے ایران کے خلاف جارحانہ اقدامات کو ہوا دے رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
اسرائیل ٹینڈرز منسوخ اور مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری کے تمام توسیعی اقدامات کو بغیر کسی تاخیر کے بند کرے، وزیر خارجہ
یہ انتخاب سابق صدر محمد شہاب الدین کے استعفے کے بعد کیا جا رہا ہے
درجنوں افراد شدید زخمی اور لاپتا ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
بھارت میں بڑھتی بیروزگاری نے بی جے پی کی معاشی ترقی کے کھوکھلے دعووں کی حقیقت دنیا کے سامنے رکھ دی ہے
طالبان رجیم میں افغانستان کی افرادی قوت میں خواتین کا حصہ 16.5فیصد سے کم ہوکرصرف 5 فیصد رہ گیا، رپورٹ
ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا، امریکی صدر
تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ریسکیو حکام
مختلف سفارتی اقدامات سے متعلق اپنے مؤقف اور آرا کا تبادلہ بھی ہوا، ایرانی میڈیا
ٹیکسوں میں کمی کے باعث حکومتی آمدنی پر بھی دباؤ بڑھا ہے، امریکی محکمہ خزانہ
متاثرہ پاکستانیوں کی وطن واپسی کے عمل میں پاکستانی سفارتی حکام نے معاونت فراہم کی
گزشتہ ماہ گھریلو توانائی کے نرخوں کی حد میں 13 فیصد اضافہ نافذ کیا گیا
متحدہ عرب امارات نے 14 اگست کو الزام عائد کیا تھا کہ ایران نے ان کے جہاز کو آبنائے ہرمز میں نشانہ بنایا
ہلاک ہونے والوں میں براڈ کاسٹنگ سے منسلک ایک اہم شخصیت 55 سالہ جوزے البرٹو سواریز بھی شامل ہیں
متحدہ عرب امارات سے کویت اور بحرین کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کردی گئیں
صحافی منتظر الزیدی نے 14 دسمبر 2008 کو بغداد میں امریکی صدر جارج بش پر جوتے پھینک کر احتجاج ریکارڈ کرایا تھا
ایران سے تیل خریدنے والے ممالک میں چین سب سے آگے ہے
فلسطینی خاندان کے سربراہ بطور پناہ گزین برطانیہ آئے تھے
دونوں ممالک کے درمیان سالانہ تجارت تقریباً 28 سے 30 ارب ڈالر کے قریب رہی ہے
ماں کی عمر 27 جب کہ بچوں کی عمریں پانچ، تین اور ایک سال تھی
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں 1,250 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
ہلاک ہونے والوں میں بنگلادیشی صحافی، ان کی اہلیہ اور معصوم بچہ بھی شامل ہے
اسرائیلی فوج کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے فلسطینیوں پر ظلم و بریریت کو تسلیم کرلیا
وسط مدتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں ٹرمپ کے حمایت یافتہ اور پسندیدہ امیدواروں کو ووٹرز نے مسترد کردیا
پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر صدر ٹرمپ کو وسط مدتی انتخابات میں اپنے ووٹرز کا اعتماد حاصل کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے
فیدوروف کو گزشتہ ماہ وزیر دفاع کے عہدے سے اچانک برطرف کیا گیا تھا
سروے میں یاشار پارٹی کی معمولی برتری کو اسرائیلی سیاست میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے
یہ تراشے ہوئے گرینائٹ کا ایک بڑا گول پتھر ہے جو سری لنکا کے آخری سنہالی بادشاہ کے محل کے داخلی راستے کا اہم حصہ تھا
ٹرمپ نے ایک پوسٹ میں آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیتے ہوئے ایک نقشہ جاری کیا تھا
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی برقرار ہے اور خطے میں فوجی سرگرمیوں کے باعث خلیجی ممالک پر بھی دباؤ بڑھ رہا ہے
ممکنہ جوابی کارروائی کی نوعیت اور شدت کا انحصار امریکا کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات پر ہوگا
دھماکے کی وجوہات اور ذمہ داروں کے بارے میں فوری طور پر کوئی حتمی معلومات سامنے نہیں آئیں
دونوں ممالک نے وسیع تر تجارتی معاہدے کے قریب پہنچنے کا عندیہ دیا ہے
ٹرمپ اور کم جونگ اُن کی آخری ملاقات 30 جون 2019 کو شمالی اور جنوبی کوریا کی سرحد پر واقع غیر فوجی علاقے میں ہوئی تھی
یہ مطالبات ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مرکزی مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے امریکا کو پیش کیے
سرمایہ کار تہران اور واشنگٹن کے متضاد بیانات کا جائزہ لے رہے ہیں
مودی راج میں بھارتی عوام انصاف سے محروم، عدلیہ ہندوتوا وفاداری کا ہتھیار اور آئینی آزادی محض دکھاوا بن چکی ہے
ترکیہ شام کے ایک فوجی اڈے پر اپنے فوجی تعینات کرنے کی تیاری کر رہا تھا، اسرائیل کا الزام
طالبان رجیم میں افغانستان کے حالات دن بدن بگڑ رہے ہیں جوخطے کے استحکام کے لیے بھی خطرہ ہے، فرانس
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر کیا گیا ہے
اسرائیلی بمباری میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی
امریکی اسٹریٹجک پٹرولیم ریزرو سے گزشتہ ہفتے مزید 53 لاکھ بیرل خام تیل نکالا گیا جو اب 29 کروڑ 34 لاکھ بیرل رہ گیا
امریکا میں صرف جولائی کے ماہ میں تقریباً 51 ہزار افراد کو حراست میں لیا گیا
امریکی صدر اسرائیل کیخلاف فیصلوں پر عالمی فوجداری عدالت سے نالاں ہیں
ہراسانی اتنے بڑھ گئے ہیں اگر پولیس اسٹیشن شکایت کے لیے جانے لگے تو سارا دن وہیں رہنا پڑے، متاثرہ خواتین
آبنائے ہرمز میں 13 اگست کو بھی ایران نے متحدہ عرب امارات کے دو بحری جہازوں کو نشانہ بنایا تھا
صدر ٹرمپ نے خاتون صحافی کو فیک رپورٹر قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ بے حد بے ادب ہیں
امریکی صدر نے سالانہ مشق کے آغاز سے چند گھنٹے قبل جنوبی کوریا کیساتھ فوجی مشقوں میں نمایاں کمی کی ہدایت کی۔
امریکی صدر متعدد بار آبنائے ہرمز پر مکمل فوجی کنٹرول کا دعویٰ بھی کرچکے ہیں
امریکا ایران مذاکرات میں تعطل بھی عالمی منڈی میں پیٹرول قیمتوں میں اضافے کا سبب ہے