صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہلاک ہونے والے نوبیاہتا جوڑے کی شناخت برطانوی شہری الیگزینڈر کرومی اور ان کی اہلیہ میری ایبرٹ کے ناموں سے ہوئی
ایران نے اپنی شرائط پر جنگ بندی قبول کی اور امریکا کے ساتھ مذاکرات کیے، وزیر خارجہ
حملہ آوروں کی شناخت اور ان کے مطالبات بھی ابھی تک معلوم نہیں ہوسکے اور کسی گروپ نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی
روس نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کو ڈرونز کی فراہمی سے باز رہے
سعودی حکام کی جانب سے بھی فوری طور پر حملے کے حوالے سے کوئی تفصیلی بیان سامنے نہیں آیا
تقریب کے دوران سی این این کی نمائندہ کرسٹن ہومز نے صدر ٹرمپ سے سوال کرنے کی کوشش کی
رپورٹ کے مطابق خوراک اور مشروبات کی قیمتوں میں ایک سال کے دوران 128.1 فیصد اضافہ ہوا
رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے امکانات تاحال واضح نہیں
پولیس کے مطابق حملہ آور رائفل اور پستول لے کر اسکول میں داخل ہوا اور ایک کلاس روم کے اندر فائرنگ کی
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب جہاز آبنائے ہرمز سے باہر نکل رہا تھا
بادلوں کی غیر معمولی شکل کے باعث یہ منظر دیکھنے والوں کو آسمان پر موجود ایک بہت بڑی لہر جیسا محسوس ہوا
متحدہ عرب امارات نے خلیج کے اندر سے خام تیل ہرمز سے باہر پہنچا کر اپنی برآمدات جاری رکھی ہیں
امریکی صدر نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ان کی ٹیم ایران کی پاسداران انقلاب سے مذاکرات کر رہی ہے
مظاہرین کا صنفی امتیاز اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر طالبان رجیم کو جوابدہ بنانے کا مطالبہ
صرف 16 فیصد افراد کا خیال تھا کہ یہ تنازع چند ہفتوں میں ختم ہوسکتا ہے
مواصلاتی انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے اقدامات جاری ہیں
مودی سرکار کو ایک اور سفارتی دھچکا لگا ہے
اردوان نے ٹرمپ سے کہا کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنا ضروری ہے، سفارت کاری سے فائدہ اٹھا ئیں
دونوں ممالک کے درمیان بات چیت شروع نہ ہوسکی
میسینا میں ان دنوں روایتی مذہبی تہوار ’’لا وارا‘‘ کی تقریبات بھی جاری تھیں جس کے باعث شہر میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی
اگر یہ کارنامہ کسی خاتون نے انجام دیا تو اسے دگنا انعام دیا جائے گا
برطانوی اخبار نے پاکستان کو دنیا کے منفرد اور غیر معمولی سیاحتی مقامات والے ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے
حماس کے تمام ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ سُرنگوں کو بھی ختم کیا جائے گا
حکومت نے طلبا کے مطالبے پر 14ویں جھارکھنڈ پبلک سروس کمیشن کے امتحان منسوخ کرنے کا اعلان کردیا
ٹرانس جینڈر پرسنز (پروٹیکشن آف رائٹس) امینڈمنٹ ایکٹ 2026 بھارتی پارلیمنٹ نے مارچ میں منظور کیا تھا
ایران جنگ میں امریکا کے صرف مونگ پھلی کے دانے جتنے ہتھیار استعمال ہوئے ہیں، صدر ٹرمپ
ایران نے مخالفین کو انتہائی کم جنگی اخراجات کے ساتھ شکست دی جبکہ دشمن کے نقصانات 100 گنا زیادہ ہوئے ہیں
ایرانی ترجمان کے مطابق اگر اس مدت کے دوران کوئی حتمی معاہدہ طے نہ پاتا تو مذاکراتی مدت میں توسیع بھی ممکن تھی
ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا امریکا کا بنیادی مقصد ہے، امریکی صدر
ایران اور عمان کے درمیان محفوظ بحری آمدورفت کے لیے ایک طریقہ کار وضع کرنے پر مذاکرات جاری ہیں، اسماعیل بقائی
واقعے کے بعد متعلقہ سکیورٹی اداروں نے صورتحال کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے
ایرانی عہدیدار کا تازہ بیان دونوں ممالک کے درمیان جاری سخت بیانات کی نئی کڑی قرار دیا جا رہا ہے
میزائل حملوں میں ممکنہ جانی یا مالی نقصان کے بارے میں فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں دی گئی
ترک صدر کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لبنان میں اسرائیلی حملوں کے باعث کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے
بن گویر نے دعویٰ کیا کہ غزہ میں کچھ ایسے لوگ بھی موجود ہیں جنہیں ان کے بقول زندہ رہنے کا حق نہیں ہونا چاہیے
وان ہولن نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ان فوجیوں کو درپیش ذہنی دباؤ کے معاملے سے نمٹنے کے طریقہ کار پر بھی سوال اٹھایا
پولیس افسر کے مطابق واقعے کی حتمی وجہ کی تصدیق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی ہوسکے گی
ملک کو آئندہ مزید اقتصادی دباؤ، پابندیوں اور مہنگائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، نائب صدر
مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کے باعث بھارت اسٹریٹیجک طور پر کمزور اور سفارتی سطح پر تنہا ہوا ہے، ماہرین
امریکا اور جنوبی کوریا طویل عرصے سے مشترکہ فوجی مشقیں کرتے آرہے ہیں
اگر دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی برقرار رہتی ہے تو آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل میں مزید رکاوٹ پیدا ہونے کا خدشہ ہے
ایرانی افواج ملک کے خلاف کسی بھی ممکنہ کارروائی کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں، امیر حاتمی
وزیراعظم طارق رحمان کے دورے سے پہلے بھارت کوموزوں ماحول پیدا کرنا ہوگا، بنگلادیشی وزارت خارجہ
معاہدے کا مقصد تینوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون، مشترکہ دفاعی صلاحیت اور باہمی سیکیورٹی رابطوں کو مضبوط بنانا ہے
جنگ ڈونلڈ ٹرمپ نے شروع کی اور اس کی قیمت ہم ادا کر رہے ہیں،امریکا کے خلاف غصہ بلندترین سطح پر ہے، خلیجی عہدیدار
جیرڈ کشنر پیر کو اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کریں گے اور غزہ منصوبے پر اقدامات پر بات کریں گے، رپورٹ
فلسطینی ریاست کے قیام کوروکنے کی کوشش مسترد کرتے ہیں، دوریاستی حل ہی خطے میں منصفانہ اور پائیدار امن کا راستہ ہے، بیان
یمن میں جاری کشیدگی کے دوران یہ حوثی گروپ کے لیے پہنچنے والے بدترین نقصانات میں سے ایک ہے، عسکری ذرائع
شیخ حسینہ انسانیت کے خلاف جرائم پر سزایافتہ ہونے کے باوجود میڈیا پر بیانات دیتی ہیں جس سے معاملات بگڑ جاتےہیں، عہدیدار
مزاحمت کی میراث ایران کی نئی نسل کو منتقل ہوگئی ہے اور امریکی جنونی رہنماؤں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، مسلح افواج